Damadam.pk
Goodluck's posts | Damadam

Goodluck's posts:

Social media post
G  : POST BY KUMARI - 
Social media post
G  : POST BY KUMARI - 
Social media post
G  : POST BY KUMARI - 
Social media post
G  : POST BY KUMARI - 
Goodluck
 

جس بلندی کی تم کو خواہش ہے۔
ھم وہاں سے اڑان بھرتے ہیں۔
🔥🔥

Goodluck
 

🔥میں خود ایک آگ ہوں 🔥
مجھے کسی سے جلنے کی
.p5 ضرورت نہیں ہے🔥

Goodluck
 

تم ہمیں خاک بھی سمجھو تو کوئی بات نہیں
یہ بھی جب اڑتی ہے تو آنکھ میں سما جاتی ہے۔

Goodluck
 

پیدا تو ہم بھی شریف ہی ہوۓ تھے
پر لوگ شرافت سے جینے نہیں دیتے

Goodluck
 

کبھی یوں بھی سوچا کریں کہ سامنے والے کے لہجے میں کڑواہٹ اس کی اکڑ کی وجہ سے نہیں بلکہ زندگی میں سہی گئ تلخیوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے💓💓😊😊😊

Goodluck
 

کسی کو معاف کر کے اچھے تو بن جاؤ لیکن اس پر دوبارہ اعتبار کر کے بےوقوف مت بنو💯💯💯

Goodluck
 

تیرے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے
میں چاہے لاکھ مسکراوں ان آنکھوں میں نمی رہتی ہے ۔

Goodluck
 

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے

Goodluck
 

مسکراتی آنکھوں سے افسانہ لکھا تھا۔
شاید آپ کا میری زندگی میں آنا لکھا تھا۔
تقدیر تو دیکھو میرے آنسوؤں کی۔
ان کا بھی آپ کی یاد میں بہہ جانا لکھا تھا ۔

Goodluck
 

آنسوں موتی کی طرح ہوتےہیں
جو آپ کی قدرنہیں کرتے اکثر ہم ان کے لۓ يے موتیاں گنواں دیتے ہیں.....
اور جو اپکی قدرکرتے ہیں وہ آپ کو رونےنہیں دیتے....

Goodluck
 

مسکراہٹ جھوٹی ہو سکتی ہے مگر
آنکھ سے گرتا ہوا آنسو نہیی۔۔۔۔

Goodluck
 

NaZro MEi TeRi KaShiSh Ka Aalam Dil MEi Hai ArMano Ki SaRgm Jo bHi diA MeNy JiA SoCha TeRe iShq MEi
.
DiA MujE TeRe NoOR Ny GhyAl JaZbO MaCh DaRd Ki HAl chAl Jo bHi diA MeNy JiA SoCha TEre iShq MEi
.
lUt Jaaon lUt Jaaon MEi lUt Jaaon Us KaRaZ Py

ہمارے شہر آجاو صدا برسات رہتی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں
G  : ہمارے شہر آجاو صدا برسات رہتی ہے کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں - 
میری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں
میرا خلوص ہی کافی ہے میری پہچان کے لیے
G  : میری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں میرا خلوص ہی کافی ہے میری پہچان کے لیے - 
زندگی میں جیتے ہیں ہم بڑی شان سے 
تبھی تو دشمن جلتے ہیں ہمارے نام سے
G  : زندگی میں جیتے ہیں ہم بڑی شان سے تبھی تو دشمن جلتے ہیں ہمارے نام سے - 
اب ہم سدھر نہیں سکتے 
   جناب 
برداشت کیجئے یا بھاڑ میں جائیے.e1
G  : اب ہم سدھر نہیں سکتے جناب برداشت کیجئے یا بھاڑ میں جائیے.e1 -