اگر آپ بھیڑ میں مجھے نہ ڈھونڈ سکیں تو ایک بار کہہ دینا (بریانی) 🍝🥘
پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا...😁😀🤣



دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 






بیوی: میں سوچتی ہوں کہ اگر میں مر گئی تو اپکا کیا ہوگا...
شوہر: لیکن میں تو سوچتا ہوں کہ اگر تو نہ مری تو میرا کیا ہوگا...😃

/﹋\_
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
Apny apny janu ko bacha lo👻👻👻😂





رات کو عمران ہاشمی کا اپریشن تھا😜🙊
💉✂📍
دو کلو سرخی نکلی ہے🤫🙊💋💄😱😂

بیوی۔ سردی کی وجہ سے میری ناک بند ہو گئ ہے
شوہر۔ یہ سردی کا اثر تمہاری زبان پر کب ہو گا





.دوست روٹھے تو رب روٹھے
پھر روٹھے تو جگ روٹھے
پھر روٹھے تو دل ٹوٹے
اگر پھر بھی روٹھے
تو اتار چپل مار اس کو جب تک چپل نہ ٹوٹے



کبھی کبھی میرا دل کرتا کہ کچھ لوگوں کو بہت ماروں
😠😒👊👋
پھر یہ سوچ کے چھوڑ دیتی ہوں کہ وہ مجھے بھی مارینگے
😝😂
بیوی نے کال کی ۔ خان صاحب کہاں هیں آپ؟
پٹھان نے کہا ۔ گل بانو تمہیں وہ جیولر شاپ یاد هے نا جہاں سے تمہیں ایک ڈائمنڈ سیٹ بہت پسند آیا تھا؟
بیوی ۔ هاں یاد هے😍
پٹھان ۔ اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں وہ لے سکتا ۔😞😞
بیوی ۔هاں هاں جان یاد هے
پٹھان ۔ اور میں نے کہا تھا کہ ایک دن جان میں تیرے لئے یہ ضرور خریدوں گا ۔🙄😔
بیوی (خوش هوتے هوئے ) هاں جانو میری جان مجھے سب یاد هے ۔🤔😑
پٹھان بولا اسکے ساتھ والی دکان سے نسوار خرید رها هوں ۔🙈🙈
آگر شرٹ پے چائے گر جائے
تو اسے ٹی شرٹ کہتے ہیں 😁😁😁
👏🙆♂️👏
شکریہ شکریہ ۔۔۔
😂😂ویلی تھی سوچا آپ کے نولج میں اضافہ کیا جائے 






ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋





کون بنے گا کروڑ پتی آج کا سوال!!
مرزاغالب کونسا صابن استعمال کرتے تھے؟؟







ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻥ ﻻئن ﻧﮧ ﺁٶﮞ
ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﻑ ﻻٸن ﮨﻮﮞ




گجرات میں بارش کی وجہ سے

ایک ہی خاندان کے سات افراد گیلے ہوگۓ






ہاں میں وہی ہوں ...
جسے دیکھنے کے بعد لوگ پلکیں جھپکنا بھول جاتے ہیں 





افسوس ناک خبر 😭😢
کوئٹہ میں 17 سالہ نوجوان نےجیب
خرچ نہ ملنے پر پنکھے میں رسی ڈال کر اسے نیچے اُتارا اور کباڑی کو بیچ دیا




بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں.
بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتی ہوں.....
ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﺘﯽ ﻫﻮﮞ 😂 😀
😉
😁 ﺟﺐ ﮨﻀﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻮ ﭘﻬﮑﯽ ﺑﻬﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﻫﻮﮞ ✌️ 🙄
سمجھ نـے والا ہـی میــرا مـرتـبـہ سـمجھتـا ہـے
ســو فــرق نہیـں پـڑتـا،کـون کـیـا سـمجھتـا ہـے 
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯 یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain