Damadam.pk
Goodluck's posts | Damadam

Goodluck's posts:

Goodluck
 

مجھے پرواہ نہیں زمانے کی باتوں کی
.l5
مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا❣.e1.l5

Goodluck
 

```ہم دوست بنا کر کسی کو رلاتے نہیں____!!
دل میں بسا کر کسی کو بھلاتے نہیں____!!
ہم تو دوست کے لیے جان بھی دے سکتے ھیں____!!
پر لوگ سوچتے ہیں کہ ہم دوستی نبھاتے نہیں____!!

Goodluck
 

سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے کبھی کھانسی کبھی سردی 😝 کہو نا بخار ہے 😋 ٹی بی نمبر 1😂 ہم بلڈ دے چکے صنم👊 😂😂 😂

Goodluck
 

مرتی مر جاؤں گی مگر ـ ـ ـ ـ
انباکس میں ہاۓ ہاۓ کرنے والے مریضوں کو
ریپلائے نہیں دوں گی ـ ـ ـ.d1.b1.d1

Goodluck
 

تحقیق کے مطابق
پاکستان میں اگر کسی کو نیچے گِرے ہوۓ پیسے مِل جائیں تو وہ ایک مہینہ نیچے ہی دیکھ کر چلتا رہتا ہے.d1

Goodluck
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجئے
کیونکہ۔۔۔.i1.c1
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے.a5.d1

Goodluck
 

اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو .i1.c1
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جاے گی .c1.d1
تسی موجاں مارو⁦ .a1

Goodluck
 

مجھے 100 روپے ملے ہیں ...🙄
جس کے بھی ہیں
وہ اپنا _ شناختی کارڈ, __ بے فارم, __ اصل تصویر' _ اور 1000 روپے دے کر لے جائے ...🙊
شکریہ😌 .c1

Goodluck
 

ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ
ﭘﺮﻭﺑﻠﻢ ﮨﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﻼ ﻟﯿﺎ
ﮐﺮﻭ۔.a5
ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ
ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ.d1.c1

Goodluck
 

مجھے ڈاکوؤں نے کہا😯 نکالو جو کچھ ہے میں نے دانت نکالنا شروع کردیے.c1

Goodluck
 

کیا آپ بھی آنکھیں
بند کرکے
سوتے ہیں
.i1.a5.c1

Goodluck
 

کـوئـی چانـد ســــتارا
ہـے،کوئی پھول سا پـــیارا
ہـے،کوئی خوشی کا اشارا
ہـے،کـوئی دل کا ســــہارا
ہـے،آپ کـو بس اتنا بتــــانا
ہـے،ہمیں جو جـان سے پیار
ہـے،وہ نام ہمــــــــــــہارا
ہـے.....c1.l5.a5

Goodluck
 

بارش کا پانی ایک پیتل کے برتن میں اکٹھا کر کے
اسے تین رات چاندنی میں رکھیں اس کے بعد اسے سر کے بالوں میں لگائیں
آپ کے بال گیلے ہو جائیں گے.d1.b1.d1

Goodluck
 

لوگوں کے اوپر سے ٹرک🚐 گزرتا ہے تو وہ مر جاتے ہیں.j5
میرے اوپر سے جہاز🛫 گزرا مجھے کچھ نہی ہوا .i1.d1

Goodluck
 

جب آپ لوگ کمنٹس نہیں کرتےتو میں غصے سےچپل اتارتی ہوں اور
چائے یا کافی کا کپ لیکر
آرام سےسوچتی ہوں کہ غریب لوگ ہیں پیکج نہیں ہوگا.a5.b1.d1

G  : .a5میں کسی کی سمجھ میں آ جاؤں اتنی کسی کی سمجھ ہی نہیں.p5 - 
Goodluck
 

مجھے اپنی اچھی اچھی post دیکھ کر ڈر لگتا ہے*.i1
.c1
*"کہیں تاج__محل کے مزدوروں کی طرح کوئی میرا انگوٹھا ہی نہ کاٹ دے".a5.c1.b1.d1

Goodluck
 

پاکستان وہ ملک ہے جہاں روتے ہوئے بچے کو اور
تھپڑ لگا کر چپ کرايا جاتا ہے" .i1.c1.a5.b1.d1

Goodluck
 

آپ کو پتا ہے 🤔
یہ جو بڑے لوگ ہوتے ہیں نا 🤔🤔
پیدائش کے وقت یہ بھی چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں .c1.a5.b1.d1

Goodluck
 

گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول رکھا ہے ۔ ہر کلاس کے بچے آتے ہیں پڑ ھنے کے لئے ۔ پہلی جماعت سے لے کر ہشتم جماعت تک
8تھ کا بچہ 7th والو کو پڑھا لیتا۔
7 والا 6 کو
6 والا 5 کو
5والا 4 کو
باقی صرف بچ جاتا 8 والا وہ ماشاء اللّه خود ہی پڑھ لیتا
ایسے چل رہا کام 😜😜
میں ٹیچر سی 😍🙈
کسی نے داخلہ لینا تو جی بسم اللّه 🤗😝😝