Damadam.pk
Goodluck's posts | Damadam

Goodluck's posts:

Goodluck
 

لوگوں کی قسمت سوتی ہے
ادھر میرا ہر آدھے گھنٹے بعد پاؤں سو جاتا ہے.j1

Goodluck
 

کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے.i1.c1
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے .n1.m5
...........d1.b1

Goodluck
 

ڈرو اس وقت سے جب جون جولائى ميں واپڈا والے فرمائیں گے.🙄.i1
.a5" ہمارى بجلى ہمارى مرضى".l5
.
.
.
.
..b1.d1

Goodluck
 

ﺟِﻦ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﺳﮯ
# ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ.i1
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ🤔
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﮩﯿﮟ # ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺑﭩﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ. 🤣.b1.d1

Goodluck
 

عید مبارک سب کو....a5
میری پوسٹ میری مرضی
.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
.
.b1.d1

Goodluck
 

ڈاکٹر : کیا حال ہے..
مریض : پہلےسےخراب ہے..
ڈاکٹر : دوائی کھالی تھی..
مریض : نہیں دوائی تو بھری ہوئی تھی..
ڈاکٹر : میرا مطلب ہے دوائی پی لی تھی مریض :نہیں جی دوائی تو لال تھی ڈاکٹر : احمق دوائی کو پی لیا تھا..
مریض : نہیں ڈاکٹرصاحب پیلیا تومجھے تھا..
ڈاکٹر : گدھےدوائی کومنھ میں رکھ لیا تھا..
مریض : نہیں جی آپ نے کہا تھا دوائی کو فرج میں رکھنا احتیاط سے..
میں ٹھیک ہوجاؤں گا نہ ڈاکٹر صاحب.b4.c5.d1

Goodluck
 

.a1ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺩﻭ ﻣﺠﮭﮯ
.n1ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﭘﮑﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ
.c1ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ
.l5ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ شام ﮐﮯ ﺑﺮﺗﻦ
.a5...ﺩﮬﻮٶﮞ ﮔﯽ
.b1.d1

Goodluck
 

یاد رکھنا رلانے والے تو بہت مل جائے گئے.j1.c1
لیکن ہنسانے والی صرف میں ہی ملوں گی.a5.d1

Goodluck
 

ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔.n1.i1
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا.a5.c1.b1.d1

Goodluck
 

شاعر کہتا ہے
دن میں سورج ، رات میں تارے ہوتے ہیں .p5
آن لائن رہنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں
.a5.b1.d1

Goodluck
 

آم کھاتے ہوئے جس چیز کو سائیڈ پر .a5رکھنا پڑتا ہے اسے تمیز کہتے ہیں.c1

Goodluck
 

باپ بیٹے سے تم نے آج تک کوئی ایسا کام کیا ہے
جس سے میرا سر اونچا ہو گیا ہو
بیٹا وہ یاد کریں میں نے ایک بار
آپ کے سر کے نیچے تکیا رکھا تھا
.d1.b1.d3

Goodluck
 

کبھی کسی کا دل نہ توڑو سب کے پاس ایک ہی ہوتا ہے اگر زیادہ غصہ ہو تو ہڈی توڑ دو پوری 206 ہوتی ہیں.n1
.a5.b1.d1

Goodluck
 

ہمارا تجربہ یہ ہے کہ جو مکھن لگاتا ہے وہی چونا لگاتا ہے
.p5

Goodluck
 

کوئی مر نہیں جاتا انجکشن لگانے سے فراز۔
.d1بس اٹھنے بیٹھنے کا انداز بدل جاتا ہے ۔

Goodluck
 

معصوم سی آنکھيں پيارا سا چہرا اور .a1اچھا اخلاق
يہ تو ہوئی ميری بات اور سناٸيں کيسے .a5ہيں آپ؟

Goodluck
 

آنکھوں میں آنسو چہرے پہ ہنسی ہے
سانسوں میں آہیں دل میں بے بسی ہے
پہلے کیوں نہیں بتایا کہ دروازے میں انگلی پھنسی ہے

Goodluck
 

سانس لینے کے لئے آکسیجن ضروری ہے۔
لیکن نیٹ ورک ہونا بھی آکسیجن سے کم .j1نہیں ہے

Goodluck
 

لوگ دنیا کو گھومتے پھرتے ہیں لیکن کسی وقت آپ کی خواہش نہیں ہوتی کہ یہ فلیٹ ہوتا تو سارے بیوقوف چلتے رہتے اور کبھی واپس نہیں آتے۔

Goodluck
 

خدا نے وہ سب کچھ بنایا جس میں زندگی ہے ، باقی سب کچھ چین میں بنایا گیا ہے :).o1