Damadam.pk
Goodluck's posts | Damadam

Goodluck's posts:

Goodluck
 

اگر دنیا 7 دن میں بنائی گئی لیکن مجھے بنانے میں 9 مہینے لگے تو میں .a5واضح طور پر ایک بہت بڑی چیز ہوں.p5

Goodluck
 

جس دن پوری دنیا آپکے خلاف کھڑی ہو
اس دن دنیا کی طرف پیٹھ گھماؤ اور ایک سیلفی لو،
.b1پوری دنیا آپ کے ساتھ ہو گی.d1

Goodluck
 

آلو بخارا کسے کہتے ہیں؟.i1
جس آلو کو بخار ہو اسے آلو بخارا کہتے ہیں.a5.c1
بچپن سے ہی ذہین ہوں کبھی غرور نہیں کیا.p5.b1.d1

Goodluck
 

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﯽ.g5 ﮔﺎﻧﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻨﺎﺩﻭ .j1 ﻣﯿﺮﺍ ﺩﺱ ﮐﺎ ﻧﻮﭦ ﮐﮩﯿﮟ.a5 ﮔﻢ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮬﮯ.k1.j5.a5

Goodluck
 

افسوسناک خبر
کوئٹہ میں 17 سالہ نوجوان نے جیب خرچ نہ ملنے پر پنکھے میں رسی ڈال کر😢😢😢😢😢😢 اسے ایک جھٹکے میں نیچے اتارا اور بیچ دیا
.i1.a5.c1.d1

Goodluck
 

لگاتار پوسٹ کرنے سے لوگ اوارہ اور نکمی سمجھ لیتے ہیں
اس لۓ میں بیچ بیچ میں غائب ہو جاتی .a5ہوں.c1

Goodluck
 

.i1اسے کہتے ہیں.i1
،
،
،
،
،
،
،
.d1خالی پوسٹ.a5

Goodluck
 

انگلش اور میتھ کا پیپر دے کر آؤ
تو یوں لگتا ہے جیسے لاش ٹھکانے لگا دی ہے
.d1

Goodluck
 

جانے والے مت روکیں
🤗🤗
اس کو راستہ دیں
🤔🤔🤔...............🤗🤗............دھکہ بھی دیں🤔...... ....🤗🤗
..........اور لات بھی ماردیں
😀😀😀😁😁😁😁😍😛😛😜😜😋😋

Goodluck
 

دولہا: آج سے تم میری, زینت ہو, تبسم ہو, اور تمنا ہو
دولہن, شرماتے ہوئے آج سے میرے لیئے بھی آپ, یاسر ہو, زین ہو, اور رضوان ہو.d1

Goodluck
 

اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے
تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں
کیڑا خود ہی بھوکا مرجائے گا۔.a1.i1.a5.d1

Goodluck
 

کبھی کبھی گھر میں ایسے مہمان آتے ہیں
جن کے بچے
جن کے بچے ہوتے ہیں
.i1.a5.d1

Goodluck
 

حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا یہ مطلب نہیں کے آپ الٹی حرکت کریں.i1.a5.d1

Goodluck
 

..............c1

Goodluck
 

............c1

Goodluck
 

سنو...!!
میرے مرنے کے بعد
میری پوسٹیں یاد آۓ تو
رونا مت.j5
سیدھا اوپر ہی آ جانا.d1

Goodluck
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجئے
کیونکہ۔۔۔.i1.c1
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے.a5.d1

Goodluck
 

عجیب عجیب گانے بن رہے ہیں آجکل .i1
میں جو جی رہا ہوں وجہ تم ہو 🙄🤔😳
کمبخت آکسیجن کی کو ئی ویلیو ہی نہیں .a5.b1.d1

Goodluck
 

میرا واٹس ایپ نمبر جاننے کے لئے🙈کسی نوکیلی چیز سے اس کو
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒ اسکریچ کریں....a5.d1

Goodluck
 

آج مجھے ایک دل دہلا دینے والی بات پتہ چلی ۔۔ 😦😰
کہ ایسے تمام ایموجیز 👇
😌😋😊😄😅😶😂😛😞☺
😑😫😏😒😝😛😌
😉😋😁😂😀
😍😎😃😝😜
😛😟😓😔😴😏
.d1ناک کے ساتھ ساتھ کان بھی نہیں ہیں۔۔ .b1