ایک وقت تھا میں ہی ہر کسی کو بلاک کرتی تھی
پھر مجھے بھی کسی نے بلاک کردیا

میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں🙄؟







زندگی خوشحال تھی
پھر اچانک میسج آگیا
آپ سٹینڈرڈ ریٹ پہ
انٹرنیٹ استعمال
کر رہے ہیں
ہم پاکستانی بہت امیر ہیں
لعنت وی لاکھ لاکھ کی دیتے ہیں
قائد اعظم بھی دنیا
میں نہیں رہے
علامہ اقبال بھی
انتقال کر گئے
ہمری بھی طبیعت
خراب رہتی ہے
ہمرے بعد پتا نہیں
کیا بنے گا پاکستان کا
لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں
اگر یہ بھی ہم سوچیں گے
تو پھر لوگ کیا سوچیں گے
ڈرامے والا دانش کچھ دنوں سے آٹا نہ ملنے پر بہت پریشان تھا.🙄🙄
اسلیے شاید مرگیا😞😞

وہ بتانا یہ تھا کہ اگر ٹوتھ پیسٹ نا ہو تو کوٸلے پیس کر ہی برش کر لیا کریں

ہمیشہ دوست ہی ڈستے ہیں سانپوں کی طرح
جگرا چاہیے سانپوں کو پالنے کے لیے
🔫🔫🔫
چلو بتاؤ WRONG کو اردو میں کیا کہتے ہے۔۔
جس نے "غلط" بتایا اسے تھپڑ پڑے گا
جو عقل سے پیدل ہوتے 
کیا وہ رکشہ پہ سفر کر سکتے ہے 
تحقیق کے مطابق
پاکستان میں اگر کسی کو نیچے گِرے ہوۓ پیسے مِل جائیں تو وہ ایک مہینہ نیچے ہی دیکھ کر چلتا رہتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain