Damadam.pk
Goodluck's posts | Damadam

Goodluck's posts:

Goodluck
 

محبت کا " ب " بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو " بیوی " نہ ملے تو " باجی " .d1

Goodluck
 

ایک بچہ غائب ہو گیا،
کسی نے اس کی تصویر فیس بک پر ڈال دی کہ دوسرے لوگ پوسٹ شیئر کریں اور بچہ آسانی سے مل جائے۔
شام کو بچہ تو گھر آگیا،
لیکن آج سال ہوگیا بچہ جہاں بھی جاتا ہے لوگ پکڑ کر واپس گھر چھوڑ آتے ہیں۔۔ .d1

Goodluck
 

خود سے باتیں کرنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے.a5
ڈٹیلز نہیں بتانی پڑتیں.c1
سب کچھ پہلے سے ہی پتہ ہوتا ہے.d1

Goodluck
 

کہتے ہیں زندگی سب کچھ سیکھا دیتی.a5 ہے پھر مجھے پشتو کیوں نہیں سکھاتی .j5

Goodluck
 

مرتی مر جاؤں گی مگر ـ ـ ـ ـ
انباکس میں ہاۓ ہاۓ کرنے والے مریضوں کو
ریپلائے نہیں دوں گی ـ ـ ـ.d1.b1.d1

Goodluck
 

مسکراہٹ تو ہر لڑکی کی ادا ہے۔۔ ،
مسکراہٹ تو ہر لڑکی کی ادا ہے۔۔ ،
اسے جو سمجھے محبت۔۔
وہ سب سے بڑھا گداھ ہے۔۔.d1

Goodluck
 

تیری چہرے پہ ادسی آنکھوں میں نمی ہے ،
تیری چہرے پہ ادسی آنکھوں میں نمی ہے ،
ٹاٹا نامک استمعال کرو
کیون کی آئوڈین کی کامی ہے۔

Goodluck
 

ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺮﮨﻮﺗﮯ
ﺗﻮ ﺁﭖ ﺭﻭﺯ ﺍﮌ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ
ﺟﺎﺗﮯ.d1

Goodluck
 

بابا جی کہتے ہیں
ایک لڑکی نے مجھ سے پوچھا یہ سارے لڑکے ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں
میں نے کہا کیوں کہ وہ میک اپ نہیں لگاتے.d1

Goodluck
 

نظر چیک کروانے گی تھی..ڈاکٹر بولا یہ کتنے کا نوٹ ہے..
.مینے کہا باہر دھوپ میں چیک کر کے آتی ہو.. باہر نکلنے 5000 کا تها..ڈاکٹر آج تک مجهے ڈهونڈ رہا ہے.a5.c1.d1

Goodluck
 

بارش کے پانی کو 1 برتن میں جمع کرنے کے بعد 3دن چاندنی میں رکهیں اور پهر بالوں پر لگائیں
یقین کریں آپ کے بال گیلے هو جائیں گے .b1.d1

Goodluck
 

جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے .d1والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں

Goodluck
 

مینٹل اسپتال کے کمرے میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے .
بس ایک پاگل چُپ تھا ڈاکٹر سمجھا وہ ٹھیک ہو گیا .
ڈاکٹر نے پاگل سے پوچھا تم ڈانس کیوں نہیں کر رہے ؟
پاگل بولا : بیوقوف میں " دلہا " ہوں .d1

Goodluck
 

لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!!
"،جناب"،
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!

Goodluck
 

"અહીં સમુદ્ર પણ મોટો છે
બહાર આવ્યા '__
`` કહીને મોજા લહેરાવે છે
શરીરને ધાર પર લઈ જાઓ?

Goodluck
 

હું લાંબા સમયથી કોઈ વસ્તુ ખોવાઈ રહ્યો છું અને હું કોઈની સાથે શેર કરવાનું ભાર ઓછું કરવા માંગું છું. તે મુદ્દો હતો. . . . પણ હવે હું ભૂલી ગયો છું.c1

Goodluck
 

ﻓﺮﺽﮐﺮﯾﮟ.n8
ﻣﯿﮟ ﺁﭖﭘﺮ ﭨﮭﻨﮉﺍﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻝ
ﺩﻭﮞ.k8
ﺁﭖ ﻣﯿﺮﺍﺷﮑﺮﯾﮧ.k2
ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺩﺍﮐﺮﯾﻨﮕﮯ.n3

Goodluck
 

ﺩﻭﺩﮪ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﮔﺮ
ﺩﻣﺎﻍ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺗﺎ.i1 ﺗﻮ ﺑﻠﯽ
ﮐﺘﮯ ﮈﺍﮐﮍ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺠﯿﻨﺮ
ﮨﻮﺗﮯ.b1.d1

Goodluck
 

سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں
مہنگائی کہتی ہے میں نےجانا نہیں
اور خان صاحب کہتے ہیں گھبرانا نہیں .d1.b1.d1

Goodluck
 

مچھلی ساری عمر نہاتی ہے پھر بھی اُس کی Smell نہیں جاتی ہم بھی اگر سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا.a5.d1