Damadam.pk
Goriyaa_____cute's posts | Damadam

Goriyaa_____cute's posts:

Goriyaa_____cute
 

میری محبت کی کہانئ بس اتنی سی ہے۔
۔
۔
۔
وھ میرا تو ہے بس دکھلاوے کے لیئے

Goriyaa_____cute
 

مجھ سے نہ مل سکے گا مزاج تمہارا۔
۔
۔
ہم غیروں خو بھی رلا دیتے ہیں داستاں اپنی سنا کے

Goriyaa_____cute
 

حکم آپکا سرآنکھوں پ ہے۔
۔
۔
۔
مگر جدائ ہماری جان لے جاتئ ہے

Goriyaa_____cute
 

مرنے کی بات کرتے ہو صاحب۔
۔
۔
۔
ہم تو مرے ہوے لوگوں کو جیتے دیکھا ہے تنہائ مں

Goriyaa_____cute
 

کبھی درد الفت کبھی درد تنہائ ہے
۔
۔
۔
مجھے درد دینے والے کوئ اور نہن بس سنگل اک ہرجائ ہے

Goriyaa_____cute
 

مت ہنس میرے حالات پے۔
۔۔
۔
۔
یہ تقدیر ہے میری جو ملئ ہے تنہائ سے مجھے

Goriyaa_____cute
 

رو تو لیتئے ہیں تنہائ مں ۔
۔
۔
مگر یاد وہ آتا ہے ھر رات تنہائ مں

Goriyaa_____cute
 

میرے درد دل کے مہمان یہ بتا زرا
۔
۔۔ توں مجھ سے بچھڑا مگر تجھے احساس زرا سہ نہ تھا

Goriyaa_____cute
 

سنا تھا ہم نے وھ وقت بھی آئے گا ضرور۔
۔
۔
۔
۔
جس کے لئے ہم تڑپئے گئے اور وھ اور تڑپئے گا ضرور

Goriyaa_____cute
 

میرے درد میرے آنسوں سے تو بھ جاتے ہیں۔
۔
۔
مگر تنہائ کو آباد کرجاتئے ہیں

Goriyaa_____cute
 

میری روح کو مجھ سے جدا کرنے والے
توں کبھی خوش نہ رہے میری زندگئ تباھ کرنے والے

Goriyaa_____cute
 

الجھ جاتی ھے میری زندگئ
۔
۔
۔
یاد جب آتئ ھر ہر گھڑئ تیری

Goriyaa_____cute
 

تجھے کیا خبر ھے تجھے کتنا پیار کرتے ہیں
تیرئ ہر اک مسکراہٹ پ ہم جان نسار کرتے ہیں

Goriyaa_____cute
 

تجھے بھولنا تو چاھا تھا مگر بھول نہ سکے
تم میرے نہ بن سکے تو زندگئ کیسئ

Goriyaa_____cute
 

چاہت کبھی کم نہ ھوگی تمہارے لیے
۔
۔
بس اتنی س گزارش ہے تم سدا میرے بن کے رہنا یہی ہمسری چاہت ہے

Goriyaa_____cute
 

چند گھڑیاں ہی بتالو ہمارے ساتھ
آج زندہ ہہں پتہ نہن کل ہیں کے نہں تمہارے ساتھ

Goriyaa_____cute
 

دل ویران تھا اس قدر جب تم گئے تھے
ہمیں چھوڈہ کر
بہت روئے تھے تم سے جدا ہوکر
مگر تم نہ آئے دوبارہ سنگدل

Goriyaa_____cute
 

اسلام دل سے اے دمادم والوں
ہم آئے ہیں نیا سال مبارک کہنے