Damadam.pk
Goriyaa_____cute's posts | Damadam

Goriyaa_____cute's posts:

Goriyaa_____cute
 

چل ھوا جو ہوا تجھ سے ہماری محبت کا سلسلہ ختم ۔
۔
اب ہم بھی جاتے ہیں موت کی طرف

Goriyaa_____cute
 

مت رونہ میرے مرنے کے بعد تم
۔
۔
۔
میں رب سے کہوں گا تمہں رکھناآباد ہر دم

Goriyaa_____cute
 

سخت لہجے سے کیو بات کرتے ہو چلے جائے گے تمہاری محفل سے
۔
۔
۔
آج محفل سے چلے کل دنیا سے بھی چلے جائے گئے

Goriyaa_____cute
 

میرے موت کے بعد بھی تم مسکرایا کرنا
۔
۔
ہم جا تو رہے ہیں مگر تم میرئ قبر پ آکر پہول خوشی کے برسایا کرنا

Goriyaa_____cute
 

بڑا تعجب ہوا اسے دیکھ کے
آیا تب جب ہم تہے کفن کی لپٹ مں

Goriyaa_____cute
 

میرا مقدر دیکھنے کی بات کرتے ہو اے نجومی
کبھی پتھروں سے بھی مقدر بنا کرتے ہیں

Goriyaa_____cute
 

سلا کر وہ میرے نصیب کو ۔
۔
۔
بھت خوش ہوتا ہے میری تقدیر کو

Goriyaa_____cute
 

لبوں پ ہنسی دل مں ہزاروں غم جام ہیں
۔
۔
۔
جو ہمں چاہتے ہیں وہی بدنام ہے

Goriyaa_____cute
 

یارب تجھ سے اتنی سی فریاد ہے
۔
۔
۔
میرے ماں باپ کو کبھی دکھ نہ دینا بس یہئ دعا ہے

Goriyaa_____cute
 

اتنا درد دیتے ہو کیا رحم نہں آتا تجھے۔
۔
۔
۔
محبت میں درد ملتا ہے مگر اس کے بغیر جینا نہں آتس

Goriyaa_____cute
 

زندگی جینے کا نام ہے۔
۔
مگر میرے لیے تو نہ جینا نہ مرنا دوحرام ہیں

Goriyaa_____cute
 

آنکھوں کے گرد سیاہ رنگ کا داغ ہے
۔
۔
یہ نہں معلوم وھ رنگ ہیں یا آنکھوں مں بسے آپ ہیں

Goriyaa_____cute
 

میری شاعری کو درد کا نام نہ دو۔
۔
میرے یار ایسا ہے کے اسے بدنام نہ کرو

Goriyaa_____cute
 

مجھے کو رلا کر جانے والے تجھے زرا بھی ترس نہ آیا
۔
۔
خود کے ھاتھوں مجھے جلانے والے

Goriyaa_____cute
 

تنہا تو جی ریہں ہیں اس مں کونسی بڑی بات ہے۔
۔
لب خاموش ہے اور دل اداس ہے

Goriyaa_____cute
 

مت تڑپا مجھے کے رونہ آجائے
۔
۔
میرے حالات پ مجھے ہی ترس نہ آئے

Goriyaa_____cute
 

کاش کے محبت مں بھی یہ ہو سکتا
۔
۔ دل ٹوٹ جاتا اگر انسان کبھی نہ ٹوٹ سکتا

Goriyaa_____cute
 

خوش ہونے کا بھی سبب نہ تھا میرے پاس
وھ پاس آیا اور درد ہئ درد دے گیا

Goriyaa_____cute
 

میرے غم بس میری تنہائ رھ گئئ
وھ مجھکو مل کے بھی تنہائ دے گئ

Goriyaa_____cute
 

ﻣﺤﻤﺪﷺﻣﺤﻤﺪﷺﻣﺤﻤﺪﷺ
۔
۔قربان جاو اس نام پے
۔
۔
جیسے میرے رب نے اپنا محبوب بنایا