آنسوں سے بھری پری ہیں پلکے میری ۔
۔
۔
زرا سا جھپک پڑی تو روپڑی گیئں پلکیں میری
میری آنکھوں مں آنسوں کا سسب مت پوچھ مجھ سے ۔
۔
۔
میرا حال دیکھ اور مجھے بکھرتا دیکھ اب
رونا تو چاہا ہے دل بھر کر ۔
۔
۔
مگر رو نہں سکتے دل کھول کر ۔
۔
بڑے زمانے والے بے درد ہیں ۔
۔
پیار تو کر لیتے ہیں مگر چوٹ دیتے ہیں عمر نبھانے والے
کیا پوچھتے ہو میرے دل کا حال زمانے والوں
۔
درد بھی تم نے دیا ہے ہمیشہ کے لیے
عجیب سلسہ ہے محبت کا ۔
۔
مل جائے تو خوشیاں ۔
۔
۔
نہ ملے تو درد ہی درد عمر بھرکےلیے
میرے حالات ایسے ہیں کے مں کچھ کرنہں سکتئ تڑپا ہے یہ دل میرا مں آہیں بہر نہں سکتئ ۔
ہر طرف دھواں دھواں اور تم مسکرانے کی بات کرتے ہو
اٹھا خنجر کے روز روز مارنے سے اک دن مجھ کو مار دے ۔
۔
۔
نہ دل ہوگا میرا نہ درد سہیے گا تیرا
کبھی وفا کر لی تو کبھی شکایت کرلی ۔
۔
۔
یہ کیسی محبت ہے کبھی بغاوت کرلی کبھی صلہ کرلی
میرے لبوں سے میرے دل کی حقیقت نہ پوچھا کرو مجھ سے ۔
۔
۔
میری آنکھوں مں جو درد ہیں تیری محبت کے وہی بہت ہیں تجھے بتانے کے لیئے
کبھی انتظار تو کبھی اقرار کرتئ ہے محبت ۔
۔
۔
بڑئ عجیب ہے یہ محبت کبھی صبر تو کبھی بےقرار کرتئ ہے محبت
گھڑی دو پل ہی بتا لو ہم سے ۔
۔
۔
یہ وقت یہ پل نہ لوٹ کے آئے گے مرنے کے بعد ہم سے
کبھی گلہ کر لیا کبھی شکواھ کرلیا کبھی شک کر لیا ۔
۔
۔
یہ بھی کوی محبت کے ڈھنگ ہیں ۔
۔
محبت وھ ہی محبوب جیسا بھی ہو بسم اللہ کر کے قبول ہو
بہت دلکش نظارے ہیں اس جہاں مں ۔
۔
تم دل نشی اور ہم دیوانے ہیں جہاں مں
چلے جائنگے اک دن تیری دنیا سے دور ۔
۔
نہ رنگین نظارے ہونگے نہ دلکش منظر بس مٹی ہوگی اور ہم اس مں دفن ۔
۔
۔
ہپر ہم تمکو یاد آئیے گے اک دن
۔
۔
بھت روگئے ہمیں یاد کرکے مگر پہر نہ لوٹ آئینگے اک بھی دن
اٹھا لاش میری اور چل دفنادے مجھے ۔
۔
۔
نہ یہ دل ہوگا نہ یاد کرے گا تجھے
بہت رولا ہے تم نے اس دل کو کیا کہے تمہیں ۔
۔
۔
جی تو نہں سکتے اب مرجائے موت کی دعا کرین
اٹھا کر لاش میرے تم اپنے کندھےپے ۔
۔
اتنی سئ حسرت پوری کرنا ۔
جب اتاروں قبر مں مجھے توں اپنے ہاتہوں سے دفن کرنا
اٹھا خنجر اور مار دے اس سینے مں ۔
۔
۔
نہ یہ تڑپئے گا نہ توں یاد آئے گا
ہماری وفائیں بھی کم نہں ہے اسکے لیئے ۔
۔
بھول جائے گا تو کیا ہوا ۔
۔مگر یاد صرور کرئےگا وفاہماری کو
کبھی قاتل کبھی ہمدرد رہا اک شخص وہ ۔
۔
۔
کبھی درد دیا کبھی دعا کرتا رہا وھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain