اتنی سی گزر گئ کچھ اور گزر جائے گئ زندگئ ۔
۔
۔
جی تو رہیے ہیں مگر مرمر کر اے زندگئ
قسمت بھی بڑے رنگ بدلتی ہے ۔
۔
۔
جس سے محبت ہوجائے اس سے جدا کردیتئ ہے
بہت عجیب سلسلہ رہا اپنی محبت کا
۔
۔
۔
کبھی رلاتا رہا مجھے کبھی ہنساتہ رہا مگر کبھی تقدیر کا ہمسفر نہ بنا
میرے آنسوں میرے درد کی کہانی ہے
۔
۔
یہ صرف پانی نہں میرے پیار کی نشانی ہے
اپنے بس میں کر لیتے ہو کتنا بے بس کر دیتے ہو
درد دل بہت ہے اس سینے مں ۔
۔
کیا دیکھاو اس دل کو تمہیں یہ دل زخمی بھت ہے تم بن
ساری عمر بیت سی گئ ہے میری ۔
۔
۔
کچھ تیرے انتظار مں کچھ تیرے پیار مں
ساتھ کچھ وقت چلنے سے کیا ہوتا ہے۔
۔
مزا تو تب آتا ہے کوی عمر بھر چلے اور ہمسفر بن کر
نجانے میری قسمت یوں خفا سی کیو ھو گی ہے مجھ سے ۔
۔
۔
نہ تقدیر کی خبر ہے نہ منزل کا ٹھکانہ اپنا
رونے سے غم دل کا گزارا نہں ہوتا ہر شخص دل کا سہارا نہن ہوتا ۔
۔
۔
محبت بھی ان سے ہوجاتی ہے ۔
جو شخص کبھی ہمارا نہن ہوسکتا
میرے مقدر کی لکیریں بھی مٹ سی گئی ہیں ۔
۔
اب کیا جینا ہے اس کے بنا
کچھ سمجھ نہں آتا اپنی قسمت پے ۔
۔
۔
خود کے حالات پے روئے یا تجھے یاد کرکے روئے
درد دینے والے بھی وہی ہوتے ہیں ۔
۔
سب سے زیادہ دل کے پاس ہوتے ہیں
کیا بتاو اس دل کی تڑپ تجھے ۔
۔
درد بہت ہے کیا دیکھاو اور کیا بتاو تجھے
زرد پتوں کی طرح ہماری محبت بھی سوکھ کر راکھ بن گئئ۔
۔
جس پ مر مٹے ہم وہی بےوفا تھ
مجھے یوں لکھنے پے مجبور مت کرو
۔
۔
میرے درد کی کہانی سن کر رو پڑو گئے تم
میرے درد کئ انتہا اس قدر ہے کے بتا نہں سکتئ
۔
۔
میرا ہی میرا قاتل ہے بیاں کیسے کرتی
مں دل سے نہں قسمت سے ہاری ہوں
۔
۔
میری قسمت ہئ خراب تھئ جس سے محبت کر بیٹھئ
دل روتا ہے کوی سسنے والا نہن ہے
۔
۔
آنکہیں روتی ہیں آنسو پوچھنے والا کوی نہں
دل ایک اور درد ہزار ہیں اس مں ۔
۔
کوی اپنا نہن اس دنیا مں سب ہی غدار ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain