hey frnds
😁😆😅😄
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے🌺
hello
hy frnds
Hy dostoo Mae agaya😂
hy frnds
hey friends
Hy flaaandZ
kes ho..?
Hy frnds
بے روزگاروں کے لئے سرکاری نوکری کی آفر ہے
بجلی کی تاروں پر گیلا کپڑا مارنا ہے
😁🫤🙄😜🤭
”حیران کن خوشخبری “
1 سال پہلے ہر پاکستانی ایک لاکھ پچیس ہزار کا مقروض تھا اب ہر پاکستانی پچانوے ہزار روپے کا مقروض ہے۔۔
آخر یہ کرشمہ کیسے رونما ہوا؟؟
تو پڑھیے 1 سال پہلے ملک کی آبادی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 کروڑ تھی۔ اب مردم شماری کے بعد 24 کروڑ ہوچکی ہے۔ آبادی کا بڑھنا، مطلب قرضداروں کی تعداد کا بڑھنا ہے۔ زیادہ قرضداروں پر تقسیم ہونے کے بعد قرضہ کم ہو جایا کرتا ہے۔ اگر پاکستان کی آبادی دو ارب تک پہنچ جائے تو ہر شخص پر قرضہ صرف پچاس روپے رہ جائے گا۔
لہٰذا ہمت کیجئیے ،
آبادی بڑھائیے اپنے لئے اور قوم کے لئے ۔۔۔
😆😂😂💞😌
HBD 🎊🥳🎈 to Me💕❤️
DrOP YoUR BIRTH DATE
Më - 10 june"😌🖤
🖤
خدا کرے میرے حصے کے مچھر بھی تمھیں کاٹیں۔۔۔۔۔۔🙂🥀
😵💫💝
#ButtZaadi 🖤👑
یہ لو 👓 عینک پہن لو 😐
شائد یہ پہننے کے بعد تم لوگوں کو میری پوسٹ نظر آ جائے 😐😐😒
ویسے حد ہوتی ہے لاپرواہی کی 😶
اج جمعرات ھےکوئی نظر نہیں
آرہا
منگن تے نہیں چلے گئے سارے ..😂😁🤭🙈
Aj may kesi ko bhot miss kar rhi hou
Lakin
Yad nhi arha woh ha kon🥺
#چشمش 😬
Good morning friends 🙂❤️
یہ جو مجھ پر نکھار ہے سائیں
آپ ہی کی بہار ہے سائیں
آپ چاہیں تو جان بھی لے لیں
آپ کو اختیار ہے سائیں
تم ملاتے ہو بچھڑے لوگوں کو
ایک میرا بھی یار ہے سائیں
کسی کھونٹی سے باندھ دیجئے اسے
دل بڑا بے مہار ہے سائیں
عشق میں لغزشوں پہ کیجیے معاف
سائیں یہ پہلی بار ہے سائیں
ایک کشتی بنا ہی دیجئے مجھے
کوئی دریا کے پار ہے سائیں
کبھی آ کے دیکھئے کہ یہ دل
کیسا اجڑا دیار ہے سائیں ۔۔💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain