ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
ہے شوق سفر ایسا اک مدت سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلا
اتنا بتادو کیسے ثابت کروں کہ تم یاد آتے ھو ______ !!
شاعری تم سمجھتے نہیں اور ادائیں ہمیں آتی نہیں ۔۔ !!
ہَم تھے، تُم تھے، کچھ جزبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تھے..!!
شام ڈھلے کچھ یادیں اکثر مجھ سے ملنے آتی ھیں
اور پھر رات گذر جاتی ھے ان کی خاطر داری میں🙃
حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے___
رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی😔😔
ملا ہے عشق تم کو ، عزت تم کو ، احترم تم کو
ہمارا بھی کوئی مقام ہے یہ سب ہے تمام تم کو
۔۔۔۔۔کبھی ہم سے کر لیا وعدہ ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔کبھی کہا آ خری سلام تم کو ۔۔۔۔💔🥀
اے قاصد دیارِ یار سے بھی کوںٸ خبر لاے ھو
عید چوکھٹ پر ہے ان کی کوںٸ خبر نِیہں۔۔۔
اے میرے مستقبل کی مصیبت کہاں هو تم
😛😛😛😛
جہاں هو دھیان سے رہنا مس یو 😛😛
زہر لہجوں میں آ گیا ،🥴
سانپ جنگلوں میں جا بسے _!🔥
مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں
کہ قرآن پاک میں ہے
لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔
غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے۔☝️❤
سابق بھارتی کرکٹ اور موجودہ رکن اسمبلی گوتم گھمبیر نے فرانس سے خریدے گئے رافیل طیاروں کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا آخر کار بڑے پرندے آہی گئے😳اس پر آسٹریلوی صحافی ڈینس نے اسے کہا *"بس دھیان رکھنا یہ سرحد پار نہ کرنے پائیں ورنہ یہ فوری طور پر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہوجائیں گے😂
اپنی صبح کا آغاز صدقے سے کیا کریں۔۔۔۔
چاہئے وُہ اک مُسکراہٹ ہی کیوں نہ ہو،،،،
خوش رہیے۔۔۔خوشیاں بانٹیں۔۔۔۔
💕💕
صبح بخیر 🌄🌞
لُوٹیئے کچھ اس طرح سے.......... راحتِ قلب
پہلے بنیئے جزوِ ہستی ، پھر کمی بن جائیے
ساریاں فکراں، سارے رولے سارے
مسئلے بال دواں،
وس نئیں چلدا میرا نئیں تے وقت
دی گردش ٹال دواں،
قسمے میرا وس جے چلے دھرتی
دے سب لوکاں نوں،
غم دے اک اک پل دے بدلے خوشیاں
سو سو سال دواں، 🤲
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا
پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا
...
وقت _____ کی روانی بدل دیتی ہے زندگی
کے سبھی رنگ ✋
کوءی _________ چاہ کر بھی خود کہ لیے
اداسیاں نہیں خریدتا … 🖤🥀
#
_____ 👈 🔥🔥
🌹🌹🌹❤️
آج فضاء بھی بہت پرسکون ھے۔۔۔۔
لگتا ہے آج کوئی گھوڑے بیچ کے سو رہا ھے۔۔۔۔
😏😡😡😂😂
راہ میں آ جائیں چٹانیں تو ھمیں کیا پرواہ
ھم تو طوفانوں سے ٹکرانے کا عزم رکھتے ھیں
دشمنوں سوچ کے جگانا سوئے شیروں کو
ھم تیری نسلیں اجاڑنے کا عزم رکھتے ھیں
#مارخور
شہیدوں کی زمین ہے یہ جسے پاکستان کہتے ہیں
یہ بنجر ہو کے بھی بزدل کبھی پیدا نہیں کرتی
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد🇵🇰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain