Damadam.pk
Gp9's posts | Damadam

Gp9's posts:

Gp9
 

#زندگی تھی کردی دیس کے نام 💞
تیرنا ہے تو تیرو #سمندروں میں ندی نالوں میں کیا رکھا ہے💪
#محبت کرنی ہے تو #وطن سے کرو ان بے #وفاوں میں کیا رکھا ہے
ہم #سرپھرے ہیں صاحب #دل کی سنتے ہیں کسی کے #باپ کی نہیں۔۔۔💀

Gp9
 

اگر کوئی تم سے پوچھے کہ شہزادے کیسے ہوتے ہیں
تو کہنا میری پاک فوج کے جوانوں جیسے 💗
💞💕💞

Gp9
 

کبھی #ذاتوں #قبیلوں پر #خدا والے نہیں لڑتے.!
کوئی #ایمان کو للکارے تو پھر #ہتھیار اٹھانے ہی پڑتے ہیں.! ⚔️💯
💕⁦🇵🇰⁩💕

Gp9
 

بھارت کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان میں ایسے لوگ بہت مل جاتے ہیں جو پیسوں کیلے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں
لیکن شاید بھارت یہ بھول گیا ہے کہ اس ملک نے ایسے بیٹے بھی جنے ہے جنہوں نے اپنی زبانیں تو کٹوا دی لیکن دشمن انکی زبانوں سے پاکستان کے خلاف ایک لفظ تک نا نکلوا سکے
اور
ہاں میں بڑے فخر سے کہتی ہوں مجھے۔ فخر ہے اس وطن کی بیٹی ہونے میں۔۔۔
💕⁦🇵🇰⁩💕

Gp9
 

وہ جو کہتے تھے خاک ہے پاکستان
ان سے کہنا تم سب کا باپ ہے پاکستان
💕🇵🇰💕

Gp9
 

پیچھے کون کیا بولتا ہے فرق نہیں پڑتا 👇
سامنے کسی کا منہ نہیں کھلتا یہی کافی ہے ✌

Gp9
 

سو جاتے ہیں مٹی کی گود میں باقی رہ جاتی ہیں یادیں .
اور اکثر دل سے لگائے وردی اور پرچم رو پڑتی ہیں شہیدوں کی مائیں...😢😢
💕🇵🇰💕

Gp9
 

یہ بات عیاں ہے دنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں
یا کفر مٹا کر دم لیں گے یا خوں میں نہا کر دم لیں گے
💕🇵🇰💕

Gp9
 

شوق پرواذ کا رکھتے ھو تو شاہین بنو🦅
یوں تو کوۓ بھی فضاؤں میں اڑا کرتے ھیں
💕 Markhor 💕🇵🇰💕

Gp9
 

"دشمنوں کی بھیڑ میں راستہ بنا کے چلتے ہیں 😎
پاکستان کے شیر ہیں, سر اٹھا کے چلتے ہیں🐅
Dedicated to all the lions of our Pakistan 💕🇵🇰💕

Gp9
 

کوئی ہمیں کیا خاک میں ملائے گا
ہم تو طلبگار ہیں صبح شام شہادت کے ⁦❣️⁩⁦❣️
💕🇵🇰💕⁩

Gp9
 

میرے کافلے کا ہر جواں ہے شہادت کا مسافر
جسے زندگی ہو پیاری وہ یہیں سے لوٹ جاے
💕🇵🇰💕

Gp9
 

راستے مشکل تھے اور جسم زخمی لیکن ھم پھر بھی چلے ھم پھر بھی لڑے🥀
کیونکہ ہمیں پتہ تھا ہمارا جسم چھلنی ہوگا تو ہماری بہنوں کے سروں پر دوپٹے اور ماؤں کے سروں پر چادریں سلامت رہیں گی.🥀
Salute to all martyers💕🇵🇰🇵🇰💕

Gp9
 

کوٸی بر چھی کوٸی شمشیر یا کوٸی گولی منتظر🔥✌💀
سن مگر #جانباز کے سینےمیں دل کمزورنہیں ہوتا🔥💯👉

Gp9
 

یہ عید انکے نام جنہوں نے اس ملک و قوم کی بقا کیلئےاپنےخون کا نظرانہ پیش کیا آج ہم شہداء اور انکےلواحقین کی وجہ سے آزاد خودمختار پاکستان میں عید منا رہے ہیں
یہ عید ان ماوں،بہنوں،بیٹیوں کے نام جنہوں نے اپنےجگر گوشے اس وطن پر قربان کردیے
خوشحال یہ جو پاک دھرتی ہے
اسکےپیچھے وردی ہے

Gp9
 

اپنے اندرونی حالات سے لڑتے ہوئے
خود کو پٌرسکون ظاہر کرؤانا 💔😊
اور مسلسل ذہنی تھکن کا شکار رہ کر
بھی خوش اخلاق رہنا بہت مشکل ھے 😊🥀

Gp9
 

جس بلندی کی تم خواہش رکھتے ہو*
*ہم وہاں سے اڑان بھرتے ہیں😎✌*

Gp9
 

مجھے __زندگی میں بناوٹ نہیں آئی
میرا لہجہ ---- میرا مزاج ذاتی ہے ۔۔۔

Gp9
 

*یہ غیر کیوں لے کر جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر۔۔۔۔۔۔*😟
*اچھا ہاں۔۔۔۔۔*
*میرے اپنے تو قبر کھودنے میں لگے ہونگے ۔۔۔۔۔۔* 💔💔

Gp9
 

ہم بدکار,گنہگار پارساؤں کے موافق نا ہوئے.. 🍁
ہم گنہگار تو ہوئے, مگر ان پارساوں جیسے منافق نا ہوئے 🌺
·