چلو آج ذرا مختلف سا ، اداس ہوتے ہےجن پریشانیوں نے ہمیں آن گھیرا ہےان سے ذرا مسکرا کے ملتے ہیں سنا ہے حوصلہ ہے بڑی کام کی چیزجھوٹی ہنسی سےلبوں کو سجا دیتے ہیں کیا ضرورت خیالوں میں کھوئے رہنے کی کھلی فضا میںسانسوں کو بہا دیتے ہیں کون اپنا ہے ، کون نہیں یہ سب چھوڑ چھاڑ کرخود کو خود سے ہی ملا لیتے ہیں دیکھ کر خود کو کہیں ، کسی آئینے میں خود ہی ہنستے خود ہی شرما لیتے ہیں اداس نظمیں ، اداس گانوں کی کیا ضرورت ہے کوئی فضول سا نغمہ خود ہی گنگنا لیتے ہیں چلو آؤ ، چلے آؤ کہ آج ذرا ، مختلف سا اپنے آپ سے اداس ہوتے ہیں
نرالی جھیلیں ، نئے چاند ، سر پھری دنیائیں میں اپنے اور ترے بارے میں سوچتی ہی نہیں تجھے پتہ ہے میں تیرے بغیر جی لوں گی؟؟؟؟ تجھے پتہ ہے تو پھر مجھ سے دور جا ہی نہیں
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔 ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔 ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔 لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
Shakespeare said: "Whenever I miss my frnd I feel relax by focusing on sky۔۔۔ And admiting that we r under same sky" I hope you all'll be fine where u r۔۔۔۔۔