_ ' خدا سلامت رکھے اُن کی بینائی.!!
جن کی نظروں کو ہم چبھتے ہیں.🔥🥀.!!
"اخلاق ایسا کہ جوتے بھی سیدھے کیے بڑوں کے"❤️
"ضدی ایسی کہ خود اٹھا کے تاج بھی نہیں پہنا"🔥
😏🥀
میں جب گنہگار رب کی ہوں
💫
آگ بندوں کو کیوں لگتی یے💯
🔥🔥
نہ گنواؤ ناؤکِ نیم کش ، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا،،،،،،
جو بچے ھیں سنگ سمیٹ لو ، تنِ داغ داغ لٹا دیا
میرے چارہ گر کو نوید ھو ، صفِ دشمناں کو خبر کرو،،،
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر ، وہ حساب آج چکا دیا
کرو کج جبیں پہ سرِ کفن ، میرے قاتلوں کو گماں نہ ھو
کہ غرورِ عشق کا بانکپن ، پسِ مرگ ھم نے بھلا دیا !!
ادھر ایک حرف کی کشتنی ، یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی
جو کہا تو سن کے اڑا دیا ، جا لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا!!!
جو رکے تو کوہِ گراں تھا ھم ، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ھم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا ــــــــــــــــــــ!!!!
ابھی تو ھم عروج پر پھنچے ھی نھیں !!!
اور لوگوں کو انتظار ھے ھمارے زوال کا!!!
*_#_❣️ Maalikzaadi's 😊💯✍️*_
قربانی کی video اور گوشت پکانے کی تصویر Upload نہ کرے کیونکہ ہر گھر میں قربانی نہیں ہوتی۔
شکریہ
مَن کی میل کو ختم کرنے کیلئے سب سے پہلے اپنی "میں" کو ختم کریں ۔اور "میں" کو ختم کرنے کیلئے عاجز بننا ضروری ہے اور عاجز بننے کیلئے یہ ضروری ہے کہ تُو اپنی ہستی تک بھول جا کہ تُو کیا ہے بس اتنا یاد رکھ تو خاک ہے خاک پر ہے اور خاک میں ہی جانا ہے
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ
..
#_____ھم__آنکھوں__میں__نہیں __دلوں میں__رھتے ہیں___😍😍
#_____ھم__سے__ملنے__کو__
__لوگ__اپنا__نصیب__کہتے__ __ھیں____❤✨✨
#_____ھر__کسی__سے__نہیں__ __کرتے__پیار__ھم____❤✨
#_______مگر 🔥🙊
#______جس__سے__کرتے__ھیں__لوگ__اسے__خوش__نصیب__ __کہتے__ھیں____🔥
,,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔
ہر سانس لگ رہی ہے آخری یہاں_!!!!
جی بھی کہاں رہے ھیں اگر مر نھیں رہے_!!!!!
🌺
دعائیں مانگتےتھک مت جانا*
کبھی یہ مت کہنا کہ ہماری تو رب سنتا ہی نہیں*
ارے! ایک وہی تو ہے جو سنتا ہے دل سے مانگو تو وہ ضرور دیتا ہے❤
میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو
💞💗💕💖
🌿حسن کی بات کی جائے یا جنگ کی 🍂
🌿ہمارے فوجی جواں دونوں میں کمال رکھتے ہیں🍂
#PAK_ARMY 🇵🇰
🔥ہم ہی للکارقاسم ہیں ہم ہی شمشیر حیدر ہیں🔥💪
🔥ہم ہی دشمن کے سینے ہیں گھپا اک تیز خنجر ہیں•••🔥
یوں ہی نہیں ملتی یہ وردی
کلیجہ کاٹ کر اپنوں کو دور کرنا پڑتا ہے
پاک فوج زندہ باد 💕💕
احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ✌️
مرشد
معزرت کرنا حسنِ اخلاق ہے زلت نہیں 🔥✌️
صبح بخیر 💞💞🌞🌸🌄
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں__
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں.🔥
Gud night
خود اپنا آپ گنوا کر جنہیں خدا نہ ملا . . . .
وہ تیرگی کے نہیں ، ، روشنی کے مارے تھے . . . .
.
.
احمد ندیم قاسمی . .
آپ نے عید کا سوٹ 👗👗👖👕 کسی کی پسند سے لیا؟
1آپنی 2جانو 3sis
4امی.
Mine..ami Jani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain