Happy New Year O ho "Sorry" 🤪🤪 Good Morning "Shit" 🤭🤭 Happy Birthday "Ufffu" 😔😔 Good afternoon "No" 😂😂 I Want 2 Say Best Wishes in Ur Wedding 0ppss "No" "No" "No"🧐🧐🧐😉😉🙃🙃🙃 Haan Yaad Aya 🤔🤔🤔 I Miss U O ho "Nai Nai" 🤨🤨🙄🙄 I Love U😍 "Astaghfirullah"😤🤢🤢 O ho Nai Yaar Once Again Sorry 🤪🤪🤪 Haaan Haaan Yaad aaa Gyaaa 🙋🏻🙋🏻🙋🏻🙋🏻🙋🏻 🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍 advance. EID Mubarak,,,,, 🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊😍😍😍😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘 sorry for all mistakes 😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘❤❤❤❤❤❤❤...
میری ان کے یہاں نہیں چلتی اعلی ہو یا گراں نہیں چلتی ان کے در پر منادی کہنے لگا سن لو اہل جہاں نہیں چلتی ان کے کوچے میں تو بہاریں ہیں اس طرف تو خزاں نہیں چلتی اس نے میری وہاں چلائ ہے اور کسی کی جہاں نہیں چلتی میری غزلیں یہ کہ کے پھاڑ گیا جا یہاں چوں چراں نہیں چلتی اک تمہارے سوا میرے دلبر پوچھ لو کہ کہاں نہیں چلتی اس محبت میں رونا پڑتا ہے کیسی ہو اونچی شاں نہیں چلتی سچ کہا تھا کسی نے زین سنو عشق میں مرضیاں نہیں چلتی
سنو ۔۔۔۔۔ !!❤️ تم خاص ہو ...🍀 عبادتوں جیسے ۔۔ اٹھتے ہاتھوں کی مانگی دعا جیسے۔۔❤ کتابوں میں لکھے خوبصورت الفاظ جیسے۔۔۔ 🍀 تم خاص ہو۔۔۔۔۔۔ !! بلکل میری ذات جیسے.....❤️ #😍 For my love💗
لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!! پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤ پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!! تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤