پھر مرے تعاقب میں اک اداس سا چہرہ زخم زخم یادوں کے جبر کی ردا اوڑھے ہجر کی تمازت میں وصل کی مسافت میں بے ثمر محبت کی بے نشان گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتا ہے.. 😔😔·
پاکستانی سر زمین ایک جسم کے جیسی ھے ایئر فورس. نیوی. اور پاکفوج دل جگر اور دماغ سی حیثیت رکھتے ھیں ان کی صیحت عوام کی یکجہتی اور ان سے محبت میں ممکن ھے اپنی افواج کی قدر کریں خُدارا۔۔۔
#کپٹن_بلال_ظفر_عباسی_شہید کی وردی سینے پر گولہ لگنے سے شہید ہوے تھے انہوں نے کہا تھا ماں جی گولی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی مجھے اگر لگا تو گولہ لگے گا آخر کار بلال ظفر عباسی شہید کی آخری خوائش بھی پوری ہو گئی ان شہیدوں کی بدولت پاکستان آبھی تک قائم ہے لہو تک قربان کر کے دیکھ لو صاحب لوگ برے لفظوں سے یاد کرتے ہیں لوگ کہتے ہیں ہم لیتے ہیں معاوضہ بھلا بتاؤ لہو بھی کہیں بکتا ہے کیا
ہر موڑ پر خوشیاں☺ تیری جھولی میں آئیں🌺 اتنی ہوں خوشیاں کہ ☺تُم سے سمیٹی نہ جائیں🌺 دل سے دُعا ہے میری خُدا سے_!!!🌺 غم تیرے مُقدر میں کیا تصور میں بھی نہ آئیں #🇵🇰🇵🇰 🌺❤🌺