Damadam.pk
Gp9's posts | Damadam

Gp9's posts:

Gp9
 

#مجھ سے نا ہو سکے گی #زمانے کی بندگی 🔥
#مکار بھی نہیں ہوں #اداکار بھی نہیں ہوں 🔥
#بس اپنی زندگی اپنے #اصولوں سے جیتی ہوں

Gp9
 

May Almighty ruin you...
👿👿👿👿

Gp9
 

Hate u all bloddy shit...wsy sahi e khty hn jo khty hn kch ) lrkian intaha ki begrt hoti hn....
Neech soch

Gp9
 

Dua h rab s bss kbhi insano m chupy sheton s wasta na ho ..
Galeez..ghtiya .neech soch log

Gp9
 

Kia intermediate walon ka exam hona h @ny update guyz??

Gp9
 

ایک نہیں 10 بار رشتہ نہ کرو پر
وہاں لڑکی دیکھنے کسی بہانے سے بھی جایا جا سکتا ھے
جب تک پسند نہ آئے رشتے کی بات نہ کیا کرو
وہ لڑکی ھے فرشتہ نہیں ؟ پری نہیں ؟
ایک سادہ سی معصوم سی انسان ھے
جس کے کچھ جزبات ھیں ۔ کچھ خواب ھیں
اسکی بھی کوئی عزت نفس ھے ۔
خدارا اپنے چاند سے بیٹوں کے لئے پریاں ضرور ڈھونڈیں
پر
کسی کی بہن بیٹی کو عیب لگا کر نہین
کسی کی آہ لے کر نہیں
کسی کی بددعا لے کر نہیں ۔
اچھی اور غریب لڑکیوں کو اپناو
تاکہ
آپکے سبب کسی معصوم کی زندگی ہی سنور جائے ۔
اللہ پاک
سب بہن بیٹیوں کے نصیب انکی سوچ سے زیادہ خوبصورت لکھ دے

Gp9
 

کسی کی بیٹی بہن کے گھر جب دیکھنے جاتے ہیں تو پہلے کہلوا بھیجتے ہیں کہ لڑکی دیکھنے آ رھے ہیں وہاں لڑکی کے دل پہ کیا گزرتی ھے
جو دل و دماغ میں مرتی تڑپتی دعائیں مانگتی سوچتی پاگل ہوتی ھے کہ
کیا ہوگا ،؟
میں پسند آوں گی یا نہیں ؟
پسند نہ آئی تو لوگ کیا کہیں گے ؟
پسند آ بھی تو وہ لوگ کیسے ہوں گے ؟
وہ لڑکا کیسا ھوگا جیسے ھزاروں سوالات
اور
اوپر سے جہالت یہ کہ لوگ کسی کی بہن بیٹی کو بلاتے ہیں
انکو چلنے کا کہا جاتا ھے جیسے منڈی میں بھیڑ بکریوں کو کچھ قدم چلا کر پسند کیا جاتا ھے
اسکے کمرے کو جاکر دیکھتے ہیں انکے گھر کھا پی کر اور واپس ایک میسج بھیج دیتے ہیں
معاف کرنا ہمیں لڑکی پسند نہیں !!
اف
ایسے لوگوں کو تیل کی گرم کڑھائ میں ڈال دینا چاھئے
ظالمو

Gp9
 

بیٹیوں کے نصیب
ہمارے معاشرے میں اپنے بیٹے یا بھائ کے لئے جب شادی کے لئے رشتہ ڈھونڈا جاتا ھے تو
لڑکی کی خوبصورتی
لڑکی کی شرافت
لڑکی کے کام کاج
لڑکی کا رہن سہن
لڑکی کی تعلیم
لڑکی کا خاندان
لڑکی کا جہیز
لڑکی کا جائیداد میں حصہ
لڑکی کی پیدائش سے اسکی جوانی تک کی ھسٹری جن کی گواہی شرط
اور لڑکا کے لئے صرف اسکی نوکری ہونا ہی بہت ھے نہ شکل و صورت اہم نہ کردار اہم ، نہ چال چلن اہم ، نہ اسکے دوست احباب اہم
نہ اسکا گھر والوں سے رابطہ تعلق اہم
نہ اسکے عشق معاشقے اہم ، بس
ایک نوکری اسکے 100 عیبوں پر پردہ ڈال دیتی ھے
اور المیہ یہ ھے کہ

Gp9
 

لیکن جب مسلمان خدا کے لیے کسی جانور کو قربان کرکے اتنا احتیاط برتے کہ چھری تیز ہو جانور کو چارہ اور پانی ڈال کر پھر کوئی اور جانور سامنے نہ ہو اور ان کا گوشت دنیا کے مساکین میں تقسیم ہو تو اعتراضات کی بھرمار شروع ہو جاتی

Gp9
 

جب اسپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں
اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ،
"یہ توکھیل ہے!
اور جب ڈنمارک میں ہر سال سیکڑوں افراد ہزاروں ڈولفن کو قتل کردیتے ہیں.
(یہاں تک کہ سمندر کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے)
وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک "تہوار
( مھرجان) ہے!
اور جب یہودیوں کا ایک گروہ ہزاروں مرغیوں کو پتھروں سے ماردیتا ہے
ان کے عقیدے کے مطابق اسی طرح ان کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں.
وہ کہتے ہیں "عقیدہ اور مذہب!
اور جب عیسائی بھارتی پرندوں کو ذبح کرتے ہیں
نئے سال کے دن اور اس کو وہ اپنا مقبول کھانا کہتے ہیں.
۔۔۔

Gp9
 

مدتیں ہو گئیں خطا کرتے
شرم آتی ہے اب دعا کرتے
~ منصور جالب

Gp9
 

اسکے دل پر بھی کڑی عشقِ میں گزری ہوگی۔۔۔
نام جس نے بھی ،،،محبت کا سزا رکھا ہے۔۔۔۔
💕💕💕
صوفی لائنز

Gp9
 

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے ۔۔ ۔
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اُٹھا رکھا ھے۔۔۔۔
صوفی لائنز

Gp9
 

یہ عشق ہے کوئی تماشا نہیں ۔۔۔
ہر شخص اس کو جان پاتا نہیں۔۔
👌💕

Gp9
 

اِسی اقبال کی میں جُستجو کرتا رہا برسوں۔۔۔۔
بڑی مدت کے بعد وہ شاہین زیرِ دام آیا۔۔۔

Gp9
 

پی جا ایام کی تلخئ کو بھی ہنس کر ناصر۔۔۔۔۔
غم کو سہنے میں بھی قُدرت نے مزا رکھا ہے۔۔💕💕👌

Gp9
 

جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ،ھمیشہ جُھک کے ملتے ہیں۔۔۔
صورحی سر نگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ۔۔۔👌👌

Gp9
 

جو خاندانی رئیس ہوتے ہیں وہ لہجہ نرم رکھتے ہیں۔۔۔۔👌👌۔
تیرا لہجہ بتاتا ہے یہ دولت نئی نئی ہے۔۔۔۔😏

Gp9
 

When u are alone...
Why u got upset..
Why u think u have no value ...
Why u wanna indulge urself into more unhappy vibes..
My dear fellow...listen ...
Do u really have any idea about that time....
Do u have get all those targets for which Almighty has been created uh....
Do u.....???
Nup na....
Then stand up...
Be energetic...
Be hopeful...
Get ur time..
Do ur decisions..
Go through ur own journey..
Then ...
U'll get all the crowds moving for uh.
Nd moving towards uh...
Best of luck 💪💪 ..

Gp9
 

** Worry gives wrinkle on ur'Z face ....**
💕💕 But💕💕
**Smile gives dimple on ur'Z face**...😍😍
So keep glowing all the time like bright stars ....
@nd say good bye to bad times and problems..😇👍💪