Damadam.pk
Gp9's posts | Damadam

Gp9's posts:

Gp9
 

🔥کسی نے مُحبت دی ،کسی نے دھوکہ ، کسی نے ہاتھ تھام لیا ،کسی نے بیچ راہ میں چھوڑ دیا🔥 ۔ کسی نے میری اچھائیوں کے لمبے پُل باندھ دیے ،کسی نے میری ذات کو صرف میلا کیا ۔کسی نے ساتھ چلنے کی ہزار وجوہات مانگی ،کوئی بغیر کُچھ پوچھے ساتھ چل دیا۔ کسی نے اُلفت بھرے الفاظ برسا دیے ..🔥 میری زندگی میں ہر آنے والے شخص نے اپنے اپنے ظرف کے مُطابق مجھے کئی باتیں سیکھائیں ۔🔥 مگر ایک بات جو مجھے سب نے سیکھائی وہ یہ کہ اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں❤ ۔💞 اور میں آج زندگی کے اُس مقام پر ہوں جہاں میرا یقین یہ ہے کہ "واقعی اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ،اُسﷻ کے سوا کُچھ یاد رکھنے کے لائق نہیں-💖

Gp9
 

اب تو اس راہ سے وہ شخص گذرتا ہی نہیں
اب کس اُمید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
کوئی آہٹ،. کوئی آواز ،کوئی چاپ نہیں
دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آۓ کوئی

Gp9
 

❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤

Gp9
 

جانے والے کو راستہ دیا کرو
واسطہ دو گے تو سر پر چڑھ جائے گا🔥

Gp9
 

نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا
کہ خود کو__خود ہی کافی ہوں میں🔥❤

Gp9
 

تم سے عشق ہو رہا ہے...کیا کیا جائے😍💓
خود کو روک لیا جائے...یا ہونے دیا جائے
😘💞

Gp9
 

👈😢💔 کیا دشمنی تھی آپ کی مجھ سے
جو آپ نے میری ہنستی کھیلتی آنکھیں نم کر دی
میں تو آپ کی زندگی جنت کرنے آئی تھی
آپ نے کیوں میری زندگی جہنم کر دی😢

Gp9
 

ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ___________ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕 ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ________ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ___ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ___ﭘﺮﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﺤﻔﻞ____ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﭼﭗ ﮐﯽ ﻣﮩﺮ____ﺳﺠﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﮔﯿﺖ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ______ﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺩﻝ______ﺑﮩﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﮔﮯ____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﺗﺎﻥ ﮐﮯ_____ﺳﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ__________ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕 ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ_______ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Gp9
 

کتنی برکت ہـے تیرے عــــــشق میں
جب سـے ہوا ہـے بڑھتا ہی جار ہا ہـے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤

Gp9
 

تم میسیجز کی بات کرتے ہو...ہم تو امتحان میں بھی پیپر سین کر کے چھوڑ دیتے ہیں...😂😎😎😎

Gp9
 

کس شہر کا حسن ہیں آپ؟🙈😜♥️
خوش ہو کر جواب دیں 😍😂

Gp9
 

میرے بارے میں زیادہ مت سوچنا۔۔😎
میں دل میں بھی نہیں آتی۔۔🖤
سمجھ میں بھی نہیں آتی۔۔🙄
میں آتی ہی نہیں۔۔🤭
میرے پاس ٹائم ہی نہیں ہے۔۔😂😎😛
#🙈🙈🙈

Gp9
 

سبھی چاھتیں میرے نام کر
اگر ھو سکے تو کبھی کہیں !
میرے نام بھی کوئی شام کر
میرے دل کے سائے میں آ ذرا
میری دھڑکنوں میں قیام کر !
یہ جو میرے لفظوں کے پھول ھیں
تیرے راستے کی یہ دُھول ھیں !
کبھی اِن سے سُن میری داستاں
کبھی اِنکے ساتھ کلام کر

Gp9
 

مرشد ہمیں چین نہیں آ رہا😒
مرشد ہم نے کب سے کسی سے پنگے نہیں لیے😁😜

Gp9
 

انہی پتھروں پر چل کر اگر آ سکو تو آو
مرے گھر کے راستےمیں کوئی کہکشاں نہیں ہے

Gp9
 

کچھ لوگ خزانے کی طرح ہوتے ہیں" ...😊😁🤭
دل چاہتا ہے" زمین میں ہی گاڑ دوں...!!🙊😯😒😡😜
Jo bat hai...😄😉

Gp9
 

میں اچھا ہوں 💔💔
💓💓 یا بورا ہوں 🏃🏃
✌🏼✌🏼 تو احساس نا کر
❤ بس اپنا کام کر
❤ بکواس نا کر 😝

Gp9
 

ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو
👉
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے💔😢

Gp9
 

❤❤تھک جاو اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب❤❤
💛 ہمیں اواز دینا ہم بھی اکثر اکیلے رہ جاتے ھیں💛

Gp9
 

اگر تم پاس ہوتے تو
کرم کی انتہا کرتے
تمہیں پلکوں پہ رکھتے ہم
تمہیں دل میں بسا لیتے
اگر تم روٹھ جاتے تو
تمہیں کتنا مناتے ہم
تمہاری غلطیوں کو بھی
ہنسی میں ہم اڑا دیتے
اگر اپنی ہی خطا ہوتی تو
خود کو ہی سزا دیتے
مگر یہ سب جبھی ہوتا
اگر تم پاس ہوتے تو ...
🌙😍❤👈