Damadam.pk
Gp9's posts | Damadam

Gp9's posts:

Gp9
 

دیکھو ہم نے #رب سے کیا مانگا ہے
اپنے #ہاتھوں میں تمھارا #ہاتھ مانگا ہے😍

Gp9
 

تمہارے سامنے رکھی ہیں میں نے راہیں دو
میرے لیے بناؤ چائے یا میرے ہاتھ کی پیو... ✌

Gp9
 

پلیز سب کو لازمی بتائیں
خاص طور پہ اپنوں کو"
"آج رات 3 بجے جو شخص
بھی آسمان کی طرف
2 منٹ کیلیۓ دیکھے گا"
"اس کو انشاءالله
تارے نظر آئيں گے"

Gp9
 

وہی گلی تھی وہی گھر وہی دریچہ تھا
مگر میں لوٹ کے آیا تو کتنا رویا تھا
تمہاری یاد میں اک ایسا لمحہ آیا تھا
سراب بھی مری تشنہ لبی کو دریا تھا
کتاب گل کو گلستاں سمجھ کے پڑھ ڈالا
ورق ورق پہ فقط تیرا نام لکھا تھا
ادھر تھا چاند ستاروں کے درمیاں تنہا
ادھر میں اپنے بھرے شہر میں اکیلا تھا
یقیں مجھے بھی نہیں ہے مگر حقیقت ہے
ترے وصال۔ سے تیرا فراق اچھا تھا
سعید آج نہ جانے وہ کس کا ساتھی ہے
جو ہم سبق تھا مرا میرے ساتھ پڑھتا تھا

Gp9
 

منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے

Gp9
 

ساکوں #جان پیاری ہے...
پر جان تو پیارا " توں لگدا

Gp9
 

تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤

Gp9
 

میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتی
جو جہاں بچھڑنا چاہے
فی امان اللہ!!!🥀♥

Gp9
 

Hy dmdmies...how r u all ..

Gp9
 

Hiii frndzzz kesy Hain ap log

Gp9
 

Hello guys m new member of DMD

Gp9
 

کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂😂😂😂

Gp9
 

کچھ کھٹکتا تو ہے پہلو میں مرے رہ رہ کر
اب خــــــدا جـــانــے تری یاد ہے یا دل میرا💕
#Malikzaadi

Gp9
 


💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Gp9
 

مرنے کو مر تو جاؤں ہائے مگر
💔💔💔💔💔
روک لیتی ہے میری ماں کی ہنسی 🔥❤
🖤🥀

Gp9
 

چلو اک سودا کرتے ہیں
80٪ بجٹ تم لے لو
اور اپنی شادی سے 25 دن پہلے جان دے دینا 😢😢
پاک فوج کوسلام 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Gp9
 

کھڑے تھے ہم بھی قسمت کی دروازے پر۔۔۔
لوگ دولت اور حسن پر گرے ہم نے وطن مانگ لیا

Gp9
 

اپنے ہی جیسا کرتی ہوں کوئی تلاش
بنتی نہیں میری ...کسی بہترین سے!

Gp9
 

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا*
*جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی*l

Gp9
 

جو تم مایوس ہو جاؤتو رب سے گفتگو کرنا...
"وفا کی آرزو کرنا"
سفر کی جستجو کرناجو تم مایوس ہو جاؤ...
"تو رب سے گفتگو کرنا"
یہ اکثر ہو بھی جاتا ہےکہ کوئی کھو بھی جاتا ہے...
مقدر کو برا بھلا جانو گےتو یہ سو بھی جاتا ہے...
اگر تم حوصلہ رکھووفا کا سلسلہ رکھو...
جسے تم خالق کہتےہوتو اس سے رابطہ رکھو...