انا لللہ و انا الیہ راجعون! سر باز ولایت و عملدار پرچم ولایت الحاج قاسم سلیمانی اور جہاد اور شہادت کے ساتھی۔۔۔۔ابومہدی المہندس کی پر سوز شہادت پر تمام مومنین و مومنات علماء بلخصوص رہبر معظم انقلاب اسلامی و بالاخص امام زمانہ علیہ السلام کی بارگاہ میں تسلیت و تعزیت عرض ہے۔ آج یقینا رہبر معظم کی حالت وہی ہے جو مالک اشتر کی شہادت کے وقت امیر المومنین علیہ السلام کی تھی۔۔۔ تمام مومنین آج کے دن کو یوم سوگ کے طور پر منائیں اور اپنا محاسبہ بھی کریں کہ کیا ہم بھی اس قابل ہیں کہ رہبر کے دست و بازو بن سکیں۔۔۔ شیطان اکبر کے مقابلے میں مدافع دین و مقدسات بن سکیں۔۔۔
وہ رستے ترک کرتا ہوں ،وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں جہاں عزّت نہیں ملتی ،وہ محفل چھوڑ دیتا ہوں کناروں سے اگر مری خودی کو ٹھیس پہنچے تو بھنور میں ڈوب جاتا ہوں، وہ ساحل چھوڑ دیتا ہوں مجھے مانگے ہوئے سائے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں میں سورج کے گلے پڑتا ہوں، بادل چھوڑ دیتا ہوں تعلق یوں نہیں رکھتا، کبھی رکھّا کبھی چھوڑا جسے میں چھوڑتا ہوں پھر ،مسلسل چھوڑ دیتا ہوں وہ رستے ترک کرتا ہوں ،وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں جہاں عزّت نہیں ملتی ،وہ محفل چھوڑ دیتا ہ