*💕زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں کبھی بھی پتہ نہ چلتا کہ صبر کیا ہے ، دعا کیا ہے ، امید کیا ہے ، حوصلہ کیا ہے ، لگن کیا ہے ، شکل کیا ہے ، مدد کیا ہے ، بھروسہ کیا ہے ، رکاوٹ کیا ہے ، دوستی ، محبت اور رشتے کیا ہیں.!*💞
اپنے ہے کیے پر پشیمان ہیں ہم۔۔
اکثر لوگ باوفای کی فقط اک الف کا بوجھ نہیں اٹھا پاتے۔۔
جسکو بہی بہت اہم مسلہ پیش ہے وہ پوسٹس پر آکر بات شریف کریں بلاوجہ پرائیویٹ میں آکر ڈسٹرب مت کریں۔۔۔
لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہیں یہ بے چینیاں محبت کی۔۔۔۔۔۔۔🔥
میں نے تو ہر بار تمہیں دل کی گہرائیوں سے پکارا ہے۔۔۔💞
وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا.🔥
تمیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی🔥❤️
ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮧ ﺩﻭ ﺣﺮﻓﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ...💓🤞
ﺍﻭﺭ ﻭﺳﯿﻊ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮧ , ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﺭﺍﺯ ﮨﯿﮟ ...!!!🔥🖤
یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی!!
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی!! 💔💔💔🙄
میں ایک دن تم سے تمہارے لہجے میں بات کروں تو تم مجھ سے دوبارہ رابطہ ہی نہ کرو۔🙃💯🖤
💕تم کو چاھنے کی وجہ کچھ بھی نھیں.....!!
💕عشق کی فطرت ھے____ بے وجہ ھونا.....!!
💕تم کو چاھنے کی وجہ کچھ بھی نھیں.....!!
💕عشق کی فطرت ھے____ بے وجہ ھونا.....!!
ajkal tym pass krny kly damadam ki hr post ko welcome krlety hain😄🤣🤭
اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣
شاعری، وہ مزدوری ہے صاحب😊😊
جس کی اجرت..!
ہر "آہ" پہ____ایک "واہ" ملتی ہے☺☺
*💕کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے چبھتے ہیں کہ پھر ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کیا واقعی ہم اتنے برے ہیں؟💕😔*

ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ❤
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم❤
💔
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر شکایت صرف محبت سے کیوں 💔🔥
پھر دیکھو بہاریں ،دوستوں کے سہارے۔۔۔
اس رشتے کو ہے یہ دعا۔۔۔۔۔۔۔
سکھ مل کے گزاریں،دکھ مل کر سنواریں۔۔
یار یاروں سے ہوں نہ جدا۔۔۔
❤️❤️ میرے دوست ،میری زندگی ❤️❤️


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain