کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے
جب تک ہمارے پاس رہے، ہم نہیں رہے
شاعری میں لفظ اُتریں , تو کمال ہے جاناں...
بھلا سیکھ کے بھی ہوتی ہیں محبتیں کبھی
🥰🤪
گلے ملنا نہ ملنا تو تیری مرضی ہے لیکن
تیرے چہرے سے لگتا ہے تیرا دل کر رہا ہے .. !! ️
تہذیب حافی 🖤
آشنا سے چہروں کے اجنبی رویوں کو
سہہ کے مسکرا دینا آفریں اذیت ھے🥰
پلکوں کی مُنڈیروں پہ اُتر آتے ہیں چُپ چاپ
غم ایسے پرندے ہیں جو پالے نہیں جاتے!!!!!
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دِل سے نِکالے نہیں جاتے.!!!
بہت خوبصورت ہیں وہ لوگ جن کے دل نقابوں سے آزاد ہوتے ہیں✨🥰❣️




تُجھے لگتی ہیں تو لگ جائیں۔۔
یہ ساری میری بد دعائیں 💔💔
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
ہاں پھر اک روز تجھے ___ یاد بہت آئیں گے ،،
ہم کلیجے سے ______ ترے درد لگانے والے ..!!
جون ایلیاء
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جاکے کہیں دن سنورنے والے تھے🥀
دیکھنے والے ، مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں ؟
یار وہ شخص مرے پاس ، یہیں ہوتا ہے !
🖤🖤
سنا تھا ٹوٹ کر جڑنا بہت مضبوط کرتا ہے
سو ریزہ ریزہ کر بیٹھا اسی آس پہ خود کو
دل سےاُترے ہوئے لوگ سامنے
کھڑے بھی رہیں,, تو نظر نہیں آتے
🥺🥺🖤
...
یہ ٹهنڈی ہوائیں یہ سرد موسم اور ہلکا ہلکا سا درد دل
جنوری تیرے نخرے بهی بالکل میرے یار جیسے ہیں...¿¿¿
, , , ,
جنہیں احساس نہیں ہوتا نا،،،انہیں کبھی نہیں ہونا
چاہے آپ سات سمندر پار چلے جائیں یا زمین میں دفن ہو جائیں،
ان کے لئے آپ کا وجود ایسے ہی بے معنی ہے جیسے ایک نابینا کے لئے قوسَ قزاح کے رنگ ۔
Jo log bhi mujy follow req bhej rahy hain ya 10n1 min arahy hain ya jo already hain un sab s iltmass hy please meri id avoid kreyn hope so mein ap logon jesi parsa nahin hun but alhumdolilla I'm ...who I have to be ...so dur rehin or apny sary ehsasat bhi or ap bhi m mehfooz rehin...PHR yeh roony dhony na kiya kryn
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain