Damadam.pk
Gp9's posts | Damadam

Gp9's posts:

Gp9
 

ایسا کوئی بھی شخص تو دل کا مکیں نہ ہو
جو ہر جگہ پہ ہوتے ہوئے بھی کہیں نہ ہو
حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم
بندہ وفا پرست ہو چاہے حسیں نہ ہو
عبید ثاقب

Gp9
 

اے رفوگر ذرا ہوش سے
زخم اپنوں کے تیری توقع سے گہرے ہیں
🥺😋

Gp9
 

یہ حوصلے، تسلیاں رکھیئے سنبھال کر مرشد
وہ میرا یار، ، میری کائنات تھا۔
💔🥺

Gp9
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں بڑی بااصول ہوتی ہیں...
🖤

Gp9
 

شہر لاہور میری پہلی محبت تو ہے
تو نہ ہوتا تو میرا عشق ادھورا رہتا.
❣️❣️🖤

Gp9
 

ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں ساغر
پاکیزہ ہیں جو لوگ، وہ کیا کیا نہیں کرتے
😔😔

Gp9
 

وفاداری کا ذکر ہو تو "اشرف المخلوقات" "کتوں" کی مثال دیتے ہیں۔
کمال 😏

Gp9
 

جانے کب ملاقات ہو فلک سے
زمیں ہجر میں مرتی رہے گی
آخر کار تو بھی بچھڑر جائے گا
ہماری پاس صرف شاعری رہے گی
😁😋😐

Gp9
 

کون دے سکتا ہے بھلا رب کو
عمر بھر کر حساب تم بھی نا
شیخ کے ساتھ بیٹھ کر کاظم
پی رہے ہو شراب تم بھی نا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Gp9
 

ﺁﻧﮯ ﺩﯾﺠﯿﺌﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ؛ " ﻭَﺍُﻓَﻮّﺽُ ﺍَﻣْﺮِﯼْ ﺍِﻟَﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ " " ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻣُﻘﺪﻣﮧ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ " ﮐِﺴﯽ ﮐﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺳُﻠﺠﮭﺎ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﮔﺎ ﮐﯿﻮں کہ ؛ ﺍُﺱ ﺭَﺏّ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﻧﮧ ﺟﺞ ﺑِﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﯽ ﮔﻮﺍﮦ ﺧﺮﯾﺪﮮ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﻭﮐﯿﻞ
ﮐﯿﻮں کہ ؛ ﻭﮦ ﺧُﻮﺩ ﮨﯽ ﮔﻮﺍﮦ ، ﺧُﻮﺩ ﮨﯽ ﻭﮐﯿﻞ ﺍﻭﺭ ﺧُﻮﺩ ﮨﯽ ﺟﺞ ﮨﮯ ، اُﺱ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﮭﺮ ﭨﻠﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﺮﺍﺯُﻭ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺗُﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺍﻭﺭ پھر بیشک ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺟﻮ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ''🌸🖤🔥
Beshak🥰

Gp9
 

ضمیر سب کا جاگتا ہے
😊 تب جب ظلم خود پہ ہو

Gp9
 

Ek Bat To Pakki Hai Jinke Dil Bht Ache Hote Hain Unki Qismat Bht Kharab Hoti Hai🥰😊

Gp9
 

اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار کِسی کو بھی نہ دیں ہو سکتا ہے کہ اُس کے پاس سِیاہ رنگ کے سوا کوئی اور رنگ ہی نہ ہو! 🙂

Gp9
 

قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی

Gp9
 

لوگ اپنا اصلی چہرہ دو صُورتوں میں دِکھاتے ہیں ایک یہ کہ جب اُنہیں معلوم ہو کہ وہ اپنا مطلب پُورا کر چُکے ہیں، اور دُوسرا جب وہ جانتے ہوں کہ وہ اپنا مطلب کبھی پُورا نہیں کر سکیں گے...🙂🖤

Gp9
 

کچھ سپنے لوگوں نے توڑ دیے
باقی مینے دیکھنے چھوڑ دیے🤠😐

Gp9
 

ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی
کہ سانس لینا عذاب ہو گا__
وہ دن گیا جب کہ ہر ستم کو
ادائے محبوب سمجھ کے چپ تھے،،
اٹَھے گی ہم پر جو اینٹ کوئی
تو پتھر اسکا جواب ہو گا__
سکون صحرا میں بسنے والو
ذرا رتوں کا مزاج سمجھو،،
جو آج کا دن سکوں سے گزرا
تو کل کا موسم خراب ہو گا__

Gp9
 

ہم پوری توجہ چاہتے ہیں...
ہر رشتے میں...
ہر منظر میں...
اور جس منظر میں ہمیں لگے کہ ہم سے زیادہ بھی کوئی اہم ہے تو اس منظر سے ہٹ جایا کرتے ہیں خاموشی سے...
ایسا نہیں ہے کہ ہم خود پرست ہیں... لیکن ہاں جہاں ہمیں جتنی محبت ملے وہاں ذرا سی بھی کمی برداشت نہیں کر پاتے...
محبتوں میں شدت پسند ہیں❤️

Gp9
 

میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🔥🍂...
کڑوے لوگ اکثر_____سچے ہوتے ہیں❤💯🌚❤️

Gp9
 

اگر میں ہار چُکا ہوں مُجھے یقین دِلا...!!
شِکست ہی نہیں لگتی شِکستِ فاش مُجھے...!!
میں اپنے آپ میں ہر روز قتل ہوتا ہوں...!!
میرے مکان سے مِلتی ہے ہر روز لاش مُجھے...🙂🖤