Damadam.pk
Greatheart's posts | Damadam

Greatheart's posts:

Greatheart
 

Salam I am back just for today

Greatheart
 

💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖

Greatheart
 

" Na Jane Kyu Gale Se Lipat Kar Rone Laga Jab Hum Barso Baad Mile...?
Jate Huye Jisne Kaha Tha
" K Tum Jaisy Lakhon Milengy"...!

Greatheart
 

Salam How Are You All Damadam users .i am back after 2 month for 1 Day

Greatheart
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر، 😇
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی! 😢😢😢
. . . . نہی سجناں وفا کیتی۔۔۔۔۔

Greatheart
 

سب لڑکیاں سمجھتی ہیں
میں ان پہ لائن مارتا ہوں😏😏
ایمان نال دسوکوئی ہے اس قابل😀😝
🥴🥴😁

Greatheart
 

تو ذمے دار ہے میری اداس آنکھوں کا🙃
تو مان جا حفاظت نہیں ہوئی تجھ سے💔

Greatheart
 

تو ذمے دار ہے میری اداس آنکھوں کا🙃
تو مان جا حفاظت نہیں ہوئی تجھ سے💔

Greatheart
 

شِکوے گِلوں کو چُھوڑ کے پہلو میں آ کے بیٹھ ،،،💞
آ پِھر نئے سِرے سے "مُحبّت" شروع کریں...!!!❤

Greatheart
 

Salam all

Greatheart
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔

Greatheart
 

ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕

Greatheart
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سناکر...
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو.... 💔💔

Greatheart
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
💔💔
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,
%Something Rong%

Greatheart
 

💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ💕
💕ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕

Greatheart
 

💯💯💯💯💯💯💯
*پهر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~
**قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
👆👆

Greatheart
 

آج ڈھلتی ہوئی شام نے __ جب رنگ بدلا!!
مجھے بدلتے ہوئے لوگوں کی __ بہت یاد آئی

Greatheart
 

Fallow Fallow

Greatheart
 

پٹھان چرس پیتے ہوئے بیوی سے ۔”تم کون ہو ؟“
بیوی نے کہا ۔”پاگل ہو گئے ہو ....کیا اپنی بیوی کو ہی بھول گئے ؟
پٹھان نے جواب دیا ۔”نشہ ہر غم بھلا دیتا ہے باجی “۔

Greatheart
 

عادتیں ڈال کے اپنے ہونے کی جو یک دم بدلتے ہے ستم کرتے ہے۔❤️
مل کر جو غیروں سے سازشیں ہم پے کرتے ہیں ستم کرتے ہیں ❤️