Salam All
پٹھان چرس پیتے ہوئے بیوی سے ۔”تم کون ہو ؟“
بیوی نے کہا ۔”پاگل ہو گئے ہو ....کیا اپنی بیوی کو ہی بھول گئے ؟
پٹھان نے جواب دیا ۔”نشہ ہر غم بھلا دیتا ہے باجی “۔
اسطرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ھیں
تھوڑا ملنے جلنے کا سلسلہ تو رکھتے ھیں
جو تمہارے اپنے ہوں، تم سے پیار کرتے ہوں
ان کا حال کیسا ھے، کچھ پتہ تو رکھتے ھیں
دوستی کے رشتے کو توڑتے نہیں ایسے
روٹھے دوستوں سے بھی واسطہ تو رکھتے ھیں
چھوڑ جانے والے تو لوٹ کے بھی آتے ھیں
ان کے لوٹ آنے کا راستہ تو رکھتے ھیں..
Follow to Follow
اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو ,
جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے.
جون ايليا
Salam All
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں
Ik help chai ha thi khon kary ga
ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندہ
ہاۓ کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آۓ؟💔
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
I leave damadam For ever
💯💯💯💯💯💯💯
*پهر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~
**قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
👆👆
کوئی روٹھے اگر تم سے تو اسے فورا منا لینا👏👏
کہ انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے🌹🌹🌹
سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪🤣🤪
کبھی راستے بدل گۓ کبھی💔 ارادے بدل گۓ ۔💔
ہم نہ بدلے مگر تیرے💔 وعدے بدل گۓ💔
محبت کے اندھیرے میں 💔پتھر پگھل گۓ💔
غیروں سے کیا گلہ�� جب اپنے بدل گۓ.💔
کبھی راستے بدل گۓ کبھی💔 ارادے بدل گۓ ۔💔
ہم نہ بدلے مگر تیرے💔 وعدے بدل گۓ💔
محبت کے اندھیرے میں 💔پتھر پگھل گۓ💔
غیروں سے کیا گلہ�� جب اپنے بدل گۓ.💔
تازہ ھوا کے شوق میں اے ساکنانِ شھر
اتنے نہ در بناؤ کہ دیوار گِر پڑے
جھُک کر سلام کرنے میں حرج نہیں مگر
اِتنا نہ سر جھُکاؤ کہ دستار گِر پڑے
میں جو لکھوں تو ۔۔۔۔قلم سے تم ہی اترتےہو..!!
میں جو بولوں تو لہجا بھی تم،آواز بھی تم
🔥💕✍🏻
"ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن_______!!
"جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا_____!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain