دو چار دن ہی مجھ کو میسر ہوا تھا وہ
دو چار دن میں اُس نےمحبت کمال کی..
*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو 😔😔
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک 😭😭
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا
تو بھی الفت میں گرفتار رہا جھوٹ کہا
محبتوں میں بے قرار رہا جھوٹ کہا
بڑے سکوں سے مجھے چھوڑ دیا توڑ دیا
پھر میرے بعد سوگوار رہا جھوٹ کہا
کئی رتوں سے میرا حال تک نہیں پوچھا
تو رابطے کا طلبگار رہا جھوٹ کہا
مجھے صلیب ء انتظار پر تو ٹانگ دیا
تجھے بھی میرا انتظار رہا جھوٹ کہا
ملال و خزن کا سایہ ہی نہیں چہرے پر
تو فسردہ و اشکبار رہا جھوٹ کہا
تو بھی الفت میں گرفتار رہا جھوٹ کہا
محبتوں میں بے قرار رہا جھوٹ کہا
بڑے سکوں سے مجھے چھوڑ دیا توڑ دیا
پھر میرے بعد سوگوار رہا جھوٹ کہا
کئی رتوں سے میرا حال تک نہیں پوچھا
تو رابطے کا طلبگار رہا جھوٹ کہا
مجھے صلیب ء انتظار پر تو ٹانگ دیا
تجھے بھی میرا انتظار رہا جھوٹ کہا
ملال و خزن کا سایہ ہی نہیں چہرے پر
تو فسردہ و اشکبار رہا جھوٹ کہا
🥀لکھنـے والے نے بھـــــــــــــــی کیـا خــــــــــــــــوب لکھــا
زندگــــــــــــــــی جب مــــــــــــــایوس ہوتــی ہے
تب ہی محــــــــــــــسوس ہوتـــی ہے💞
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
كتنا كچھ جانتا ہوگا وه
شخص ميرے بارے ميں.
جس نے ميرے مسكرانے پر كہہ ديا اداس كيوں ہو؟
??Mergo0 ChaA Hai?? ~Shah.Jee~
كتنا كچھ جانتا ہوگا وه
شخص ميرے بارے ميں.
جس نے ميرے مسكرانے پر كہہ ديا اداس كيوں ہو؟
I love shina song?
تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا
💔
بچھڑے ہووں میں نام ترا ڈہونڈتا رہا
😔
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا..,.,.,
تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا
💔
بچھڑے ہووں میں نام ترا ڈہونڈتا رہا
😔
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا..,.,.,
دو چار دن ہی مجھ کو میسر ہوا تھا وہ
دو چار دن میں اُس نےمحبت کمال کی..
تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا
💔
بچھڑے ہووں میں نام ترا ڈہونڈتا رہا
😔
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا..,.,.,
درد جتنا شدید ہوتا ہے۔۔
عشق اتنا مزید ہوتا ہے 💔
چھوڑا ھے جب سے اس نے وہ ، انداز ِالتفات ,
ھم نے بھی کر لیا ھے ،، کنارہ کہ اب نہیں.......!!!!
ظفر اقبال
Gilgit Baltistan sa khon khon ha yaha
ہم جو " تم" سے ملے ہیں
" اتفاق" تھوڑی ھے؟
مل کے " تم " کو چھوڑ دیں
" مزاق" تھوڑی ھے؟
اگر ہوتی " تم " سے "محبت"
ایک حد تک تو چھوڑ دیتے
پر ہماری " تم" سے "محبت"
کا حساب تھوڑی ہے
اب " تم " ڈھونڈو گے
میری اس "غزل" کا جواب
یہ میرے دل کی آواز ہے
" کتاب " تھوڑی ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain