Damadam.pk
Greatheart's posts | Damadam

Greatheart's posts:

Greatheart
 

آج ڈھلتی ہوئی شام نے __ جب رنگ بدلا!!
مجھے بدلتے ہوئے لوگوں کی __ بہت یاد آئی

Greatheart
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*آج مسلمان بٹا ہوا ہے وہ ایک دوسرے کو حقارت کی نظر سے دیکھتا ہے صرف اس لیے کہ وہ دوسرے فرقے کا ہے کیا آپ کو لگتا ہے کہ اللّٰه رب العزت کو تمھارا یہ عمل پسند ہے جبکہ اس کا فرمان پہلے ہے کہ ” تم مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہو*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Greatheart
 

.u7 wah ji

Greatheart
 

!-EXCUSE ME-!!!
What is your SMS Account No.???
I want to Check!!!
Some Error is There!!!
Kyon ki SMS Jaata To Barbar Hai!!!
Par Aata Nahi Hai!!!
UNDERSTAND

Greatheart
 

اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا
جون ایلیاء 🥀🖤

Greatheart
 

اب تو آنکھوں میں سماتی نہیں صورت کوئی
. . . . . . . . . . . .
. . . . . . . . . . . .
_؟؟؟؟؟؟؟؟؟💘💘💘💘💘💘
غور سے میں نے کاش تجھے دیکھا نہ ہوتا !!!!!!!

Greatheart
 

💞عمل سے بھی مانگا💞
💞وفا سے بھی مانگا💞
💞میں نے تجھ کو تیری رضا سے بھی مانگا 💞
💞جو کچھ نہ ہو سکا تو دعا سے بھی مانگا💞
💞خدا کی قسم میں نے تجھے خدا سے بھی مانگا💞

Greatheart
 

کبھی راستے بدل گۓ کبھی💔 ارادے بدل گۓ ۔💔
ہم نہ بدلے مگر تیرے💔 وعدے بدل گۓ💔
محبت کے اندھیرے میں 💔پتھر پگھل گۓ💔
غیروں سے کیا گلہ�� جب اپنے بدل گۓ.💔

Greatheart
 

💞عمل سے بھی مانگا💞
💞وفا سے بھی مانگا💞
💞میں نے تجھ کو تیری رضا سے بھی مانگا 💞
💞جو کچھ نہ ہو سکا تو دعا سے بھی مانگا💞
💞خدا کی قسم میں نے تجھے خدا سے بھی مانگا💞

Greatheart
 

Salam All friends

*کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا ان شاءاللہ تعالی*
G  : *کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا ان - 
Greatheart
 

*کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا ان شاءاللہ تعالی*

Greatheart
 

کس طرح سے ختم کرے ان سے دل کا رشتہ_______💞
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ہیں__❤

Greatheart
 

By by nimaz time

Jumma mubarak
G  : Juma Mubarak - 
Greatheart
 

Bewafa duniya k bewafa log

Greatheart
 

محبت میں ناراضگیاں نہ ہوں تو مزہ ہی نہیں۔
محبت میں لڑایاں نہ ہوں تو مزہ ہی نہیں۔
ارے پاگل محبت تو لڑائیوں سے بڑھتی ہے۔
اب یہ لڑایاں بھی نہ ہوں تو مزہ ہی نہیں۔

Greatheart
 

...غزل...
ابھی تم عشق مت کرنا
تمہاری عمر ہی کیا ہے
تمہیں معلوم ہی کیا ہے
کہ جب یہ عشق ہوتا ہے
تو کوئی کتنا روتا ہے
ستارے ٹوٹ جاتے ہیں
سہارے چھوٹ جاتے ہیں
ابھی تم نے نہیں دیکھا
کہ جب ساتھی بچھرتے ہیں
تو کتنا درد ملتا ہے

Greatheart
 

...غزل...
ابھی تم عشق مت کرنا
تمہاری عمر ہی کیا ہے
تمہیں معلوم ہی کیا ہے
کہ جب یہ عشق ہوتا ہے
تو کوئی کتنا روتا ہے
ستارے ٹوٹ جاتے ہیں
سہارے چھوٹ جاتے ہیں
ابھی تم نے نہیں دیکھا
کہ جب ساتھی بچھرتے ہیں
تو کتنا درد ملتا ہے

Greatheart
 

*میں ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا*
*میں ان کے لیے انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں* 🔥