مچھلی جھل کی رانی ہے
دنیا بڑی حرامی ہے 🎭😆
بہت ہنسنے والے لوگ جب اللّٰہ سے باتیں کرتے ہیں تو رو پڑتے ہیں 🌹🌿😊
تیری محبّت میں تعمیر ہوا تھا جو شخص ❤
تیری جدائی میں ذرا ذرا تقسیم ھو رہا ہے 🤕
یہ آگے سے تھوڑا لیفٹ ھو کے سیدھا بھاڑ میں جاؤ سب 😡😆
I M SaD🙁 YoU Is The BeCaUsE😆
Need New LiFe❤
پرانی والی کی میں نے ایسی کی تیسی کردی ہے 🙁😂
زندگی کو گزارنے کے لئے
تجھ سےملنا بہت ضروری ہے
سنگ میرےصنم یونہی تجھ کو
ساتھ چلنا بہت ضروری ہے 🌹❤
زندگی ہاتھوں سے جا رہی ہے
شام سے پہلے رات آرہی ہے
صاحب عالَم کہاں رکے ھو ؟
کلی تمہاری مرجھا رہی ہے 🌿🍁😞
موت بیٹھی تھی اس کے سرہانے
اور پل پل مر رہا تھا میں
موت لے جا رہی تھی اسے ساتھ اپنے
دور ھو رہا تھا زندگی سے میں
اُسکی قبر پے جل رہاہے دیا ناتمام عشق کا
جو کہتاتھا جنونِ عشق کی روٹھی رُت کو مناؤں گامیں 💔💔🔥🔥
تھوڑی سی بدزبان ہوں میں اتّفاق سے
اب کیا کروں پٹھان ہوں میں اتّفاق سے 😉۔
دنیا بہت پیاری چیز ہے😍
🍁
🍁
بس لوگ کنجر ہیں🌵
الحمداللّٰہ
ہر گزرتا دن شادی کے قریب لے جا رہا ہے😂😂😝😄😆
کچھ لوگ کتّے ہوتے ہیں
پر وفادار نہیں ہوتے 😏
میں انسان بنے رہنے سے تھک گئی ہوں 🙁😌جب سے پیدا ہوئی ہوں انسان ہی ہوں
اب مجھے کوئی اور مخلوق ہونے کا شرف بھی حاصل کرنا چاہئے 😑😑
دوسرے لوگ:
جا تجھے معاف کیا 😊
میں: رک تیری ایسی کی تیسی 😧😡😂
جس طرف کی مانگ نکالو کچھ دن میں وہاں گنج آجاتی ہے ۔۔۔۔لعنت 😡
بس اتنا امیر ہونا ہے کہ
غصّہ آنے پر اپنا موبائل پھینک سکوں 🙁
درد دلوں کے کم ھو جاتے
اگر 2012 میں ہم سب مر جاتے 🙄😑
اگر ارادہ شادی کا نا ھو تو
وہ محبّت حرام اور کرنے والا حرامی 🙄😑
ایک ہی زندگی ہے اس میں بھی غریب ہوں یار 🙁😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain