Damadam.pk
GuL_HaRmAiN's posts | Damadam

GuL_HaRmAiN's posts:

GuL_HaRmAiN
 

اب ہم بڑے ھو گئے ہیں
امّی چپّل نہیں طعنے مارتی ہیں😲😕😝

GuL_HaRmAiN
 

میں ہر کسی سے پنگے لے لیتی ہوں
مجھے لگتا ہے میں عورتوں کی شیخ رشید ہوں 😝😂

GuL_HaRmAiN
 

زدگی تو ہی بتا
اب تیرا ارادہ ہے کیا ؟
اب بچی کی جان لے گی کیا 😲😝😂

GuL_HaRmAiN
 

اگنور بھی کوئی کرنے والی چیز ہے😒
کمنٹ کیجئیے
پنگا لیجئیے، لڑائی کیجئے
ایک دوسرے کا جینا حرام کیجئے😂😂😝😝

GuL_HaRmAiN
 

کبھی آئینے پے لکھا تجھے
کبھی تھوک سے مٹا دیا😂

GuL_HaRmAiN
 

اللّه پاک اس نئے سال کو آپ اور آپ کے پیاروں کے لیئے نہایت ہی پُرمسرّت اور شاندار بنائے (آمین) 😊