Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

Mishkat ul Masabeeh Hadees # 1794
❤️❤️👇👇👇🧡🧡🧡👇
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ پانچ وسق سے کم کھجور پر ، پانچ اوقیہ سے کم چاندی پر اور پانچ سے کم اونٹوں پر زکوۃ نہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Sahih Hadees
💚💚🧡❤️👆👆👆👆

Gulab_007
 

بہانے باز اور کام چور؟*
*اپنی شریک حیات کے ساتھ محبت، عزت، اور بھلائی کا رویہ دیکھتے ہیں یا جھگڑے، حقارت اور بے رغبتی کا؟*
*آپکو اپنے ماں باپ کی خدمت، فرمانبرداری، اور تکریم کرتا دیکھتے ہیں یا ان سے بدتمیزی اور بے اکرامی کرتا؟*
*آپ کو سیگریٹ، پان، یا کوئی اور نشہ کرتا دیکھتے ہیں یا ورزش اور دیگر صحت مند سرگرمیوں میں؟*
*آپکا ہر عمل آپکی اولاد بغور دیکھ رہی ہے*
*آپکی ہر عادت انکی شخصیت کا حصہ بن رہی ہے*
*آپ زبان سے لاکھ نصیحت کرلیں، اگر خود اچھی مثال قائم نہیں کریں گے تو اولاد صحیح راہ پر نہیں آئے گی*
*اس لئے اپنے لئے نہیں تو بچوں کی دنیا و آخرت کی خاطر، اپنی اصلاح پر توجہ دیں*
*اور اپنی اولاد کیلئے ایک بہترین مثال بنیں*۔

Gulab_007
 

*بچے آپکی نصیحت سے نہیں، آپکے عمل سے سیکھتے*
〰〰〰🌹〰〰〰
*آپکے بچے آپ کو گھر میں موبائل میں زیادہ مشغول دیکھتے ہیں یا قرآن میں؟*
*فلموں سے دل بہلاتا دیکھتے ہیں یا ذکر اللّٰہ سے؟*
*فجر پر اٹھتا دیکھتے ہیں یا دیر تک سوتا؟*
*نمازوں کا پابند دیکھتے ہیں یا لاپرواہ؟*
*دوسروں کی غیبت کرتا دیکھتے ہیں یا تعریف؟*
*نوکروں سے بدتمیزی، حقارت، اور بد اخلاقی سے پیش آتا دیکھتے ہیں یا سب کو عزت دیتا ہوا؟*
*رشتہ داروں کا خیال رکھتے اور صلہ رحمی کرتا دیکھتے ہیں یا بات بات پر تعلق توڑتا ہوا؟*
*اکثر خوش مزاج اور مسکراتا ہوا دیکھتے ہیں یا لڑتا جھگڑتا اور اکھڑا مزاج؟*
*ہر وقت مال کی حرص میں مبتلا دیکھتے ہیں یا قناعت کرتے؟*
*ہر وقت لاحاصل کے غم میں دیکھتے ہیں یا حاصل شدہ کے شکر میں؟*
*آپ کو محنت اور جدوجھد کرتا دیکھتے ہیں یا سست، کاہل،

Pakistan mia bethy dubai dekh lo
G  : Pakistan mia bethy dubai dekh lo - 
Gulab_007
 

👇🏻🌹🥀🌹👇🏻
انسان کو کچھ
ایسے اعمال کرنا چاہیے
جنہیں کوئی نہ جانتا ہو جیسے
*پوشیدہ صدقہ،* *رات کی نماز،*
*خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو،*
*استغفار،* *ذکرو اذکار،*
*تسبیح و تہلیل...... وغیرہ ،*
*اســــں لیے کے جس طــــرح*
*پـــــوشیدہ گناہ انسان کے لئــــے*
*ہــــــلاکت اور تباہی کا سبب بنتے ہیــــں*
*اســـــی طرح پوشیدہ نیکیــــاں*
*نــــجات کا باعث ہوتی ہــــــیں*
*اللہ تعالیٰ ہم سب کو*
*اچھے اعمال کرنے*
*کی توفیق عطا فرمائے*
🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋

Gulab_007
 

🔮بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🔮*
*🤝🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🤝🏻*
🇵🇰 پاکستان*
🌙 *07 شعبان 1441ھجری*
*02 اپریل 2020 عیسوی*
☀ *20 چیت 2077 بکرمی*
🔮 *بروز جمعرات THURSDAY*
🌀 *_✍🏻اللہ سبحان و تعالٰی کا فرمان📜_*
*اَفَلَمۡ یَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَیَنۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ دَمَّرَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ ۫ وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ اَمۡثَالُہَا .■ 10*
*کیا یہ لوگ ملک میں چلے پھرے نہیں کہ دیکھتے کہ کیا انجام ہوچکا ہے ان لوگوں کا ، جو ان سے پہلے گذرے ہیں؟ اللہ نے ان کو پامال کر چھوڑا اور ان کافروں کے سامنے بھی انہی کی مثالیں آنی ہیں ۔

Gulab_007
 

*بسم الله الرحمن الرحيم*
السلام علیکم**آج کا کیلینڈر**دن جمعرات Thursday*02 اپریل 2020 عیسوی*08 شعبان 1441 ھجری*
20 چیت 2077 بکرمی*بمطابق روزنامہ جنگ لاہورتنگدستوں کے لیے آسانیاں پیدا کرورسول اللہ**صلی اللہ علیہ وسلم نے*ارشادفرمایا:*جوکسی**تنگدستکےلیےآسانی
*پیدا کرے گا ،*
*اللہ سبحان و تعالی*
*اس کے لیے*
*دنیا و آخرت میں*
*آسانی*
*پیدا فرمائے گا .*
*صحیح مسلم*
*حدیث # 2699*
💚💛💚💛💚 ✒
____

Gulab_007
 

زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کرو کہ پنسل سےپہلے ربڑ ختم ہو جائے ، اور توبہ سے پہلے موت آجائے ... بھترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ھوتی ھیں..

Gulab_007
 

میسج #13
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ابوبکرصدیق گھر میں بھی میرے ساتھ تھے اور قیامت کے دن حوض کوثر پہ بھی میرے ساتھ ھوں گے
ترمذی جلد 2
حدیث 1602

Gulab_007
 

میسج #12
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میں کسی کو دوست بناتا تو حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کو بناتا مگر بڑی دوستی ایمان کی ھے
ترمذی جلد2
حدیث 1591

Gulab_007
 

*رشتے اگر دل میں ھوں تو توڑنے سے بھی نہیـں ٹوٹتے ... اور اگر رشتے دماغ میں ھوں ... تو جوڑنے سے بھی نہیـں جڑتے ......!!!*💞💞

Gulab_007
 

*فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم:*
*" جو اپنے مسلمان بھائی کے لئے تواضُع اختیار کرتا ہے اللہ کریم اسے بلندی عطا فرماتا ہے اور جو اُس پر بلندی چاہتا ہے، اللہ پاک اسے پستی میں ڈال دیتا ہے"*
( معجم اوسط حدیث 7711 )

Gulab_007
 

*ھر بچھڑنے والا رشتہ ھمارے جسم میں موجود ایک احساس کو مردہ کر جاتا ھے ... کچھ لوگ ھمارا یقین مار جاتے ھیــــں ... کچھ پیار ... کچھ اعتماد ... اور کچھ ھماری خوشیاں ......!!!*💞💞💞

Gulab_007
 

*✍بڑا کمزور ایمان ہے ہمارہ نوجوان نسل کا میوزک اور ساز سے ہزاروں گانے پہچان لیتے ہے لیکن تلاوت سے 114 سورتیں نہیں پہچان پاتے*
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Gulab_007
 

*جو آنکھوں کو بھلے دکھتے ھیــــں ... وہ دلوں کیلئے زھر قاتل بھی ثابت ھو سکتے ھیــــں ... لہذا روح کی غذا بنانے سے پہلے اجزاء کی جانچ ضرور کریں ......!!!*💞💞

Gulab_007
 

*بعض اوقات آپ کو اپنے متعلق کہی گئیں باتوں کا اتنا دکھ نہیـں پہنچتا ... جتنا اس بات سے ... کہ یہ باتیں کس نے کی ھیــــں ......!!!*💞💞

Gulab_007
 

*بعض اوقات آپ کو اپنے متعلق کہی گئیں باتوں کا اتنا دکھ نہیـں پہنچتا ... جتنا اس بات سے ... کہ یہ باتیں کس نے کی ھیــــں ......!!!*💞💞

Gulab_007
 

*جب کوئی آپکو مسلسل نظرانداز کرے ... تو سمجھ جائیں ... کہ وہ آپ سے اپنی زندگی سے نکل جانے کی خاموشی سے گزارش کر رھا ھے .....!!!*💞💞

Gulab_007
 

*جان نکلنے والی موت سے بھی بدتر وہ موت ہوتی ہے ... جس میں محبّت کرنے والا انسان زندگی سے چلا جاۓ ......!!!*💞💞💞

Gulab_007
 

*انسانی شخصیت فقیر کی گڈری کی مانند ہے ... جس پر رنگا رنگ کے پیوند لگے ہیں ... ہر ٹکڑا دوسرے سے مختلف ہے ... تضاد ہی تضاد ......!!!*💞💞💞