کو پتوں سےڈھانپ دیا ۔ ابھی وہ اتنا کر ہی رہے تھے کہ ایک دوسرے بندر کو وہی مصنوعی سیب ملا اور اس نے اپنا ہاتھ بلند کر کے سب کو وہ سیب دکھانا شروع کر دیا .*
*دنیا کی مثال بھی اس پلاسٹک کے سیب کی طرح ھے . اس سے حاصل کچھ نہیں ھوتا ۔ جب کہ اس کو دیکھنے والے اس سے متاثر ھو رھے ھوتے ھیں اور دنیا کو ھاتھ میں رکھنے کا دعوی دار بلا آخر خالی ھاتھ لا حاصل اس دنیا سے چلا جاتا ھے ۔ جھوٹا دکھاوا انسان کو پہلے تھکا دیتا ھے پھر مار ڈالتا ھے ۔*
💚💙💚💙 ✒ 🔥
____
بھوکا پیاسا رہا اور یہی سلسلہ اگے کچھ دنوں تک چلتا رہتا ۔ دوسرے بندر اس کے ہاتھ میں مصنوعی سیب ہونے کی وجہ سے عزت کرتے ، مگر اسے کھانے کے لیے کچھ نہیں دیتے ۔*
*بھوک سے بے حال وہ بندر اتنا نڈھال ہو چکا تھا کہ اس کو اپنا آخری وقت نظر آ رہا تھا ۔ اس نے ایک بار پھر اس سیب کو کھانے کی کوشش کی ، مگر اس بار میں نتیجہ مختلف نہ تھا ۔ اس کے دانت اس مرتبہ بھی درد کر رہے تھے ۔ چور بندر کو اپنی آنکھوں کے سامنے درختوں سے لٹکے ہوئے پھل نظر آ رہے تھے ، مگر اس میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ ان درختوں پر چڑھ سکتا ۔ آہستہ آہستہ اس کی آنکھیں ہمیشہ کے لیے بند ہو گئیں ۔ جان نکلتے ہی اس کی گرفت مصنوعی سیب پر ڈھیلی ہوگئی اور وہ مصنوعی سیب اس کے ہاتھ سے نکل کر لڑکھ گیا ۔*شام کو باقی بندر آئے انہوں نے مرے ہوئے بندر کی لاش پر کچھ آنسو بہائے افسوس کیا اور اس کی لاش
اور سیب کو کھانے کے لیے اسے منہ میں لے کر دبایا ۔ مگریہ مصنوعی سیب سخت پلاسٹ کا بنا ہوا تھا ، جسے چبانے سے بندر کے دانتوں میں درد ہونے لگا ۔ بندر نے دو تین بار اور کوشش کی مگر ہر بار اسے درد ہونے لگتا ۔*
*وہ دن چور بندر نے اسی اونچی شاخ پر بھوکے رہ کر گزارا ۔ اگلے دن وہ نیچے اتر آیا ۔ دوسرے تمام بندر اسے احترام سے دیکھنے لگے کیونکہ اس وقت بھی اس کے ہاتھ میں وہ مصنوعی سیب موجود تھا ۔ دوسرے بندروں سے ملنے والا احترام دیکھ کر اس بندر نے اس سیب پر اپنی پکڑ اور مضبوط کر دی ۔ اب دوسرے بندر پھلوں کی تلاش میں نکل گئے اور تیزی سے ایک درخت سے دوسرے درخت پر چھلانگ لگاتے ہوئے پھل توڑ توڑ کر کھانے لگے ۔*چور بندر کے ایک ہاتھ میں چونکہ مصنوعی سیب تھا اس لیے وہ درختوں پر نہیں چڑھ سکا ۔ مگر وہ سیب بھی ہاتھ سے چھوڑنا نہیں چاہتا تھا ۔ اس لیے وہ سارا دن
اور بڑے لگ رہے تھے ۔
*تمام بندر درختوں پر بیٹھے ان مصنوعی سیبوں کو لالچ سے دیکھ رہے تھے ۔ لڑکی خیمہ کے سامنے کی جگہ صاف کرنے کے لیے ذرا باہر نکلی ، تو ایک بندر نے تیزی سے جھپٹا مارا اور ایک مصنوعی سیب اٹھا لیا اور عین اسی وقت لڑکی کی نظر بھی اس پر پڑ گئی ۔ لڑکی نے فوراً بندوق اٹھا کر نشانہ لیا اور فائر داغ دیا ۔ مگر تمام بندر اتنی دیر میں وہاں سے بھاگ گئے تھے ۔*
*کافی دیر تک بھاگنے کے بعد تعاقب نہ ہونے کا یقین ہونے پر تمام بندر رک گئے ۔ چور بندر نے ہاتھ بلند کرکے سب کو سیب دکھایا ۔ سب بندر حیرت سے اس بندر کو دیکھنے لگے اور اس کو خوش قسمت گرداننے لگے کہ اسے ایسا اچھا سیب مل گیا اور کوشش کرنے لگے کہ ایک بار اس مصنوعی سیب کو ہاتھ لگا کر دیکھ سکیں ۔*چور بندر نے سب کو جھڑکا اور یہ مصنوعی سیب لے کر ایک درخت کی سب سے اونچی شاخ پر جا بیٹھا
____
💚💙💚💙 ✒ 🔥
*Sunday Special Post*
*اتوار کی خصوصی تحریر*
💚💙💚💙 ✒ 🔥
*فریبی دنیا دھوکے کا گھر ھے*
💚💙💚💙 ✒ 🔥
*ایک جنگل میں بندروں کا ایک غول رہتا تھا . اس جنگل میں چونکہ بہت زیادہ تعداد میں پھل وغیرہ اُگتے تھے ، اس لیے وہ سب بندر بہت اطمینان اور خوشی سے رہتے تھے ۔*
*ایک دن ایسا ہوا کہ ایک سائنسدان اپنی بیٹی کے ساتھ اسی جنگل میں ریسرچ کے لیے آیا ۔ خیمہ نصب کرنے کے بعد سائنسدان تو پودوں کے سیمپل اکھٹے کرنے نکل کھڑا ہوا ، مگر وہ لڑکی اس خیمہ کی تزین و آرائش کے لیے پیچھے رہ گئی اس نے پہلے زمین پر ایک پرانا قالین بچھایا پھر اس قالین پر بستر لگائے ۔ خیمے کی درمیانی ٹیک سے برقی لالٹین لٹکائی اور اس کے عین نیچے ایک چھوٹی سی میز اور اس پر سجاوٹی سیبوں سے بھرا ایک پیالہ رکھ دیا ۔ وہ سیب دیکھنے میں بہت تازہ ،
بسم الله الرحمن الرحيم*
*السلام علیکم*آج کا کیلینڈر**دن اتوار Sunday**05 اپریل 2020 عیسوی**11 شعبان 1441 ھجری*
23 چیت 2077 بکرمی**بمطابق روزنامہ جنگ لاہور**ایک عمارت کی دو اینٹیں*حضور اقدس*صلی اللہ علیہ وسلم نے**فرمایا
ایک مومن*دوسرےمومنکےساتھ*
*ایک عمارت کے*
*حکم میں ہے ،*
*کہ ایک کو*
*دوسرے سے*
*قوت پہنچتی ہے*
*اور آپ*
*صلی اللہ علیہ وسلم نے*
*اپنے ایک ہاتھ کی*
*انگلیوں کو*
*دوسرے ہاتھ کی*
*انگلیوں کے اندر کیا ۔*
*صحیح بخاری*
*حدیث # 2446*
🌹💧💦🌈🌹 ✒
____
۔🕋❤❤❤🌹🌹
*ُﺑﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ*
❤❤❤❤❤❤❤💞💓
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* ❤❤❤❤🌹🌹🌹
💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞 💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞
🍃💞اللَّهُمَّ صَلِِّّ عَلٰی مُحَمَّدٍ، وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،💞🍃
🍃💞اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ،وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ،وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ💞🍃
💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ.❀ ═══════ﷺ💞 💞ﷺ═══════ ❀.ﷺ..❀ ═══════ﷺ💞....
*اپنی دعاوں میں یاد رکھنا*❤❤❤🌹🌹🌹
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
*اللہ پاک امت مسلمہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے*
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *11 شعبان 1441ھ* 💎
🔖 *05 اپریل 2020ء* 💎
🔖 *23 چیت 2077ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅
🍁 *صبح کی نماز نہ پڑھنے والا!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر آیا کہ وہ صبح تک پڑا سوتا رہا اور فرض نماز کے لیے بھی نہیں اٹھا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شیطان نے اس کے کان میں پیشاب کر دیا ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -1144»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک کہنا دراصل ایک دعا ہے جس کو سنت و مستحب سمجھنا یا دین کا حصہ سمجھنا درست نہیں ہے البتہ اگر کوئی دعا کی نیت سے کہے تو گنجائش ہو گی لیکن اس کو معمول بنانا اور جو نہ کہے اس پر تعن و تشنیع کرنا ہرگز درست نہیں ہے ۔
باقی عید مبارک کہنا اور" تقبل اللہ منا ومنكم صالح الأعمال،،
" اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے نیک اعمال قبول فرمائے،،
جیسے الفاظ کہنا مستحب ہے ۔
فقط واللہ اعلم بالصواب
صحیح حدیث کا مفہوم ہے: جس نے مجھ پر جان کر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنالے۔ اسی طرح ایک روایت میں ہے : جو میری طرف ایسی بات کی نسبت کرے جو میں نے نہیں کہی اس کو چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنالے۔ صحيح البخاري (1/ 33): "قال أنس: إنه ليمنعني أن أحدثكم حديثاً كثيراً أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «من تعمد علي كذباً، فليتبوأ مقعده من النار»... عن سلمة، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: «من يقل علي ما لم أقل فليتبوأ مقعده من النار»". فقط واللہ اعلم
رمضان المبارک کی سب سے پہلے اطلاع دینا سوال کیا یہ حدیث ہے کہ جس نے سب سے پہلے رمضان المبارک کی اطلاع دی اس کو جہنم سے آزاد کر دیا جاتا ہے؟ جواب یہ بات حدیث کی کسی بھی صحیح بلکہ ضعیف اور موضوع احادیث پر لکھی گئی کتب میں بھی نہیں ملتی، اس لیے اس کی نسبت آپ ﷺ کی طرف کرنا درست نہیں ہے، لہذا اس طرح کے پیغامات دوسروں کو ہرگز اِرسال نہ کیے جائیں۔ رسول اللہ ﷺ کی طرف کسی بات کو غلط منسوب کرنا یعنی جو بات آپ ﷺ نے نہیں فرمائی اس کے بارے میں یہ کہنا کہ یہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے بڑا سخت گناہ ہے
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
احساس دنیا کا خوبصورت ترین اور طاقتور رشتہ ہے احساس ہی ہے جو انسان کو انسانیت کے رشتے سے جوڑتا ہے اجنبی افراد کو اپنا بناتی ہے احساس جب کسی رشتے میں شامل ہوجائے تب ایسے رشتے موت کی آغوش میں جاکر بھی زندہ رہتے ہیں اور دعاؤں میں شامل رہتے ہیں......!!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
میں کسی سے نفرت اس لئے بھی نہیں کرتا کہ جس سے نفرت ہو وہ دل سے نکل کے دماغ میں آ جاتا ہے اور جو میرے دل سے نکل جائے اسکی دماغ میں آنے کی بھی اوقات ختم ہو جاتی ہے وہ انسان کبھی آپکی قدر نہیں کرے گا جس کے سامنے ہمیشہ آپ جھکو گے.....!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
اپنی زندگی کے بد ترین دور سے گزرتے وقت ایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کے چہرے بھی پہچان لیتے ہیں جن کا یہ دعوی ہوتا ہے کہ وہ آپ کی پرواہ کرتے ہیں....!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
ﺑﮍﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ وہ ﻟﻮﮒ جن کے پاس ﺟﺐ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ...!!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
امیر حضرات آسائشیں نہ چھوڑیں بس نمائش چھوڑ دیں تو غریبوں کے دکھ کافی کم ہو سکتے ہیں.....!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
صبر بھی رنگ لاتا ہے اور غصہ بھی، مگر صبر کے رنگوں سے زندگی حسین ہوجاتی ہے اور غصے کا رنگ محبت کے ہر رنگ کو نگل جاتا ہے.....!!!!!
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *10 شعبان 1441ھ* 💎
🔖 *04 اپریل 2020ء* 💎
🔖 *22 چیت 2077ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
🌺 *مومن کا دوسرے مومن سے تعلق!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مومن دوسرے مومن کے ساتھ ایک عمارت کے حکم میں ہے کہ ایک کو دوسرے سے قوت پہنچتی ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں کے اندر کیا۔*🔹
📗«صحیح بخاری -2446»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*🌷زلیــخا تو بہــت ہیں، تم یوســف بنو😔*
آج کے نوجوانوں کے لیے زبردست تحریر -
والد صاحب نے فرمایا:
بیٹا .....!!! کبھی کسی کی عزت سے مت کهیلنا۔
کہیں ایسا نہ ہو ۔۔۔۔۔۔
کسی کی بیٹی تمہارے احساسات کے لیے رف کاپی ہو جائے۔
ایک ﺭﻭﺯ میں نے اپنے والد کی ان تمام نصیحتوں کا
جواب طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ اس طرح دیا کہ:
ان باتوں کا دور گزر گیا ہے۔ بابا جان ۔۔۔۔۔ !!!
آج کے دور کی لڑکیاں خود چل کر آتی ہیں۔
اور وہ تو خود ایسا چاہتی ہیں ______
میرے والد نے میری آنکهوں میں آنکهیں ڈال کر کہا:
بیٹا ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ تو بہت ﺯﯾﺎﺩﻩ ہیں۔
مگر ۔۔۔۔۔
آپ ” ﯾـﻮﺳـﻒ “ بن جاؤ ۔۔۔۔۔ !!!
جیسے ہی میں نے یہ جملہ سنا۔
میرے رونگھٹے کهڑے ہوگئے۔
قینچی کی طرح چلتی زبان بند ہو گئی۔
میرے پاس اب کوئی بھی جواب نہیں تها...
جو بابا جان کے سامنے پیش کر سکتا۔
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 1194
👇👇💚💚💚💙💙👇👇
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی رات کو قیام کرے تو دو ہلکی رکعتوں سے آغاز کرے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Sahih Hadees
💚💚💚👆👆👆🤎🤎👆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain