┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚 حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*سبـــق نمبـــــر 6️⃣8️⃣2️⃣*
*✿بٙابُ تٙحْرِیمِ العُقُوقِ وٙقٙطِیْعٙةِ الرّٙحِمِ*
*📚(باب-41) والدین کی نافرمانی کرنا اور رشتے داری توڑنا حـرام ہـے*
🌴سیــدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کبیــرہ گناہ (یہ یہ)ہیں :
*🔥اللہ کے ساتھ شـرک کرنا-*
*🔥والـــدین کی نافــرمانی کرنا-*
*🔥قتـلِ نفس (ناحق جان لینا)-*
*🔥اور جھوٹی قســم کھانا-*
📚(صحیح البخاری،کتاب الایمان والنذور ،رقــم الحــدیث:٦٦٧٥)
─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
📖 ریاض الصالحیـــــــن
🔍حــــدیث نمبـــر 337
https://www.youtube.com/channel/UC-X1tpZ8hGV-YS9yMff4JyQ
*یہ ختم نبوت کا آفیشل چینل ہے احباب سے گزارش ہے اسے ضرور سبسکرائب کر لیں ان شاءاللہ اس پر بھی لائیو کورس ہوگا*
*شئر کرنا مت بھولئے گا*
*ختم_نبوت_میڈیا_سیل*
____
💚🖤❤🖤💚 ✒
*زیادہ نہیں تو ایک کلو آٹے کے پیسے دے جاتا*
💚🖤❤🖤💚 ✒
*کسی غریب کے بچے روتے رہے بھوک کی وجہ سے رات بھر تیرے محلے میں*
💚🖤❤🖤💚 ✒
*ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا کہ*
*یا رسول اللہ ! کس طرح کے صدقہ میں سب سے زیادہ ثواب ہے ؟*
*آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ*
*اس صدقہ میں جسے تم صحت کے ساتھ بخل کے باوجود کرو ۔ تمہیں ایک طرف تو فقیری کا ڈر ہو اور دوسری طرف مالدار بننے کی تمنا اور امید ہو اور ( اس صدقہ خیرات میں ) ڈھیل نہ ہونی چاہیے کہ جب جان حلق تک آ جائے تو اس وقت تو کہنے لگے کہ فلاں کے لیے اتنا اور فلاں کے لیے اتنا حالانکہ وہ تو اب فلاں فلاں کا ہو چکا ۔*
*صحیح بخاری*
*حدیث # 1419*
💚🖤❤🖤💚 ✒
____
میں بھی محبت کر سکتی ہوں مگر میں جانتی ہوں کہ جب جوڑے اسمانوں پر بن ہی چکے ہیں تو پھر میں ہر مرد میں وفا کیوں ڈونتی پھروں۔۔۔؟ یہ جو نکاح سے پہلے ہی محبت جتانے لگ جاتے ہیں نا۔۔ سنو۔۔۔! مجھے ان پہ یقین نہیں ہوتا کیونکہ نا محرم کی محبت ہمیشہ دکھ دیتی ہے اسليے میں محبت نہیں کرتی کیونکہ میری محبت صرف اسی کی امانت ہے جسکو میری پروردگار نے میرے ليے حلال کیا ہے یہ جو محبت ہے نا۔۔اپنے وقت پر ہی اچھی لگتی ہے یہ پاکیزہ اچھی لگتی ہے،یہ محبت حلال ہی اچھی لگتی ہے کیونکہ، حرام محبت ہمشہ رسوا کرتی ہے سنو۔۔۔! میں اسليے ايیڈیل نہیں بناتی، ہاں میں میں اسليے محبت نہیں کرتی کیونکہ رب کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہوتے ہیں 💫..
مرض الموت میںحضرت مولانا انور شاہ.کشمیریرَحْمَةُ اَللهِ علیہنے اپنی چارپاٸ اٹھوائیاوردارالعلوم دیوبند کی مسجد کےمحراب کے پاس رکھوا کرآخری وصیت ارشاد فرمائی کہ:تاریخ اسلام کا میں نے جس قدر مطالعہ کیا ہےاس کی بنیاد پرپورے یقین سے کہتا ہوںکہ اسلام میں۔چودہ سو سال کے اندر
قادیانیت سے بڑھ کر کوئی
فتنہ وجود میں نہیں آیا۔۔۔
مسلمانو۔۔
اگر نجات اُخروی اور شفاعت محمدی ﷺ چاہتے ہو
تو مسلمانوں کے ایمان کو
اس فتنہ ارتداد سے بچاٶ
اور اپنی ساری قُوّتیں اس میں صرف کر ڈالو
یہ ایک ایسا جہاد ہے
جس کا بدلہ جنت ہے۔۔۔۔
اللہ تعالیﷻ ہمیں ختم نبوت ﷺ پہ اپنا تن من دھن قربان کرنے کی توفیق عطـــــــــــــــــــــــاء فرماۓ۔۔۔۔۔۔۔

*ھم اٌن لوگوں کو ھی کیوں ڈھونڈتے ھیــــں؟؟؟ ... جن سے ھم محبت کرتے ھیــــں ... اور اٌن سے بےخبر کیوں رھتے ھیــــں جو ھم سے محبت کرتے ھیــــں ؟؟؟ .......!!!*💞💞💞
____
💚❤💚❤💚 ✒
*بسم الله الرحمن الرحيم
*جنت ملے گی مگر ایک شرط پر**رسول اللہ**صلی اللہ علیہ وسلم نے**ارشاد فرمایا
*میرے پاس**میرے رب کا**ایک آنے والا**( فرشتہ ) آیا**اس نے**مجھے خبر دی**کہ میری امت میں سے**جو کوئی**اس حال میں مرے**کہ اس نے**اللہ تعالی کے ساتھ**کوئی شریک**نہ ٹھہرایا ہو**تو وہ**جنت میں جائے گا**اس پر**ابو ذر نے پوچھا**اگرچہ اس نے**زنا کیا ہو ؟**اگرچہ اس نے**چوری کی ہو ؟**تو رسول اللہ**صلی اللہ علیہ وسلم نے**فرمایا کہ**ہاں اگرچہ**زنا کیا ہو ،**اگرچہ**چوری کی ہو ۔*
*صحیح بخاری*
*حدیث # 1237*
💚
🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
🌾🌺🌺السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸
# سب_سے_بڑا_سہارا_________الله.
# سب_سے_بڑی_نعمت____تندرستی.
# سب_سے_بڑی_دولت_سچا__دوست.
# سب_سے_اچها_هنر_______محنت.
# سب_سے_بڑا_طبیب_______پرھیز.
# سب_سے_بڑا_یقین_________توکل.
# سب_سے_بڑا_گناه_دل______آزاری.
#اور
🌿#سب_سے_بڑا_انعام_دعا.🍀
#رب_ذولجلال_والاکرام_آپکو_ایمان_اورصحت_کی #سلامتی_کہ_ساتھ_دونوں_جہاں_کی_خوشیاں #عطاکرے_اور_اپنےحفظ_و_امان_میں_رکھے.
#آمین_یارب_العالمین🌹🌹🌹

میں لوگوں کو اپنی وضاحتیں نہیں دیتی
💕💕 یا اللہ💕💕
میں تجھ سے ہی مدد طلب کرتی
*نماز فجر پڑھنے میں ہرگز سُستی نہ کریں*۔
یہ اس ذات تبارک و تعالی کی بہت بڑی ناراضگی کا باعث ھے جو ھم سے ماں سے زیادہ پیار کرتا ھے اور لا محدود نعمتوں سے نوازتا رہتا ھے لیکن آفسوس ! کہ بے نمازی انسان اللہ تعالی کی قدر و محبت میں صبح سویرے جاگ کر فرض عبادت کی ادائیگی کر کے شیطان کو ناراض اور اپنے رب خالق مالک رازق کو راضی کرنے کی تھوڑی جرائت بھی نہیں کرتا اس سے زیادہ خسارہ کی اور کیا بات ھو سکتی ھے؟
*🌹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر آیا کہ وہ صبح تک پڑا سوتا رہا اور فرض نماز کے لیے بھی نہیں اٹھا۔اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شیطان نے اس کے کان میں پیشاب کر دیا ہے*۔
(📚صحیح بخاری)
♥️🤲🏻🌹🤲🏻🌹🤲🏻💚
*اپنے موبائل سے کسی کو بھی گانے، فلمیں اور غلط تحریریں غرض یہ کہ فُحش اور اسلام مخالف مواد سینڈ مت کریں کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ آپ کی کتنی زندگی ہے...؟*
*اور یہ ایسا گناہ ہے کہ آپ کے مرنے کے بعد اس سے پھیلنے والے گناہوں کا بوجھ بھی آپ پر ہو گا کیونکہ اس کی وجہ اور بنیاد آپ بنے تھے*
*جب تک یہ بُرا ڈیٹا آگے پھیلتا رہے گا اور اس کی وجہ سے لوگ جو جو گناہ کریں گے وہ سب آپ کے نامہ اعمال میں گناہوں کا اضافہ کرتے رہیں گے۔۔۔۔۔**کیوں نا اس کے مقابلے میں اچھی چیزیں، تلاوتِ قرآنِ مجید، احادیث، دینی علم اور مزید اسلامک ڈیٹا کو آگے پھیلایا جائے جو آپ کی زندگی میں بھی آپ کے لیے خیر اور رحمت کا باعث بنے اور آپ کے مرنے کے بعد بھی آپ کے لیے عظیم صدقہء جاریہ اور مسلسل چلنے والی نیکیوں کی وجہ بنے**گناہِ جاریہ یا ثوابِ جاریہ؟
*کیا ہم دوسروں کو اچھائی کی طرف راغب کرنے والے لہجے نہیں اپنا سکتے ؟*
*کیا ہم اپنے سے کمتر کو اچھے الفاظ سے نہیں مخاطب کر سکتے ؟*
*کیا ہم اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے نیکی و حسنات کی نیت سے اخلاق حسنہ کا مظاہرہ نہیں کر سکتے ؟*
*کیا ہم نرمی سے نہیں بول سکتے....؟*
🌲🏵🌲🏵🌲🏵🌲🏵🌲🏵🌲
*شــــــعور کی باتیں*
*مسجد میں جماعت کے دوران اس کا موبائل بجنے لگا...*
*نماز ختم ہوئی تو امام صاحب کے ساتھ ساتھ اور نمازیوں نے*
*بھی اسے خوب ذلیل کیا. وہ شرم سے پانی پانی ہوتا ہوا باہر نکل آیا اور خود سے ہم کلام ہوا کہ...*
*"میں آئندہ مسجد نہیں آؤں گا..."*
*کچھ دن بعد اس کے دوست اسے کلب لے گئے...*
*وہاں اس کے ہاتھ سے گلاس گر کر ٹوٹ گیا. یہ منیجر کو اپنی طرف آتے دیکھ کر ڈر گیا* *منیجر نے آتے ہی اس سے پوچھا! سر آپ کو لگی تو نہیں؟؟*
*یہ حیران ہوا اسے دیکھتا رہا اور مشکل سے " نہیں "کا لفظ منہ سے نکلا...*
*منیجر نے ویٹر کو بولا سر کو دوسرا گلاس دے دو...*
*پھر وه خود سے ہم کلام ہوا....*
*" اب میں روز کلب آیا کروں گا کلب والے تو میری عزت کرتے ہیں "*
*کیا ہم اپنے تلخ وترش رویے نہیں بدل سکتے ؟*
Sahih Bukhari Hadees # 6951
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرِ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ سَالِمًا أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ، لاَ يَظْلِمُهُ، وَلاَ يُسْلِمُهُ، وَمَنْ كَانَ فِي حَاجَةِ أَخِيهِ، كَانَ اللَّهُ فِي حَاجَتِهِ».
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے ( کسی ظالم کے ) سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“
صرف "اعمال " کا ہی سوال نہیں ہو گا____کہی گئی لکھی گئی ہر " بات " کا جواب بھی دینا ہو گا___ آپ کی وجہ سے کوئی گمراہ ہوا ___ اسکا خمیازہ بھی آپکو بھرنا ہوگا __!
💞 دُ لہن پردے میں💞
رشتہ طے ہونے کے کچھ عرصہ بعد اس نے شرعی پردہ شروع کیا اس کے سسرال والے ،یہاں تک کہ بہت سے رشتے دار بھی ابھی اس بات سے ناواقف تھے
ماں کو پریشان دیکھ کر اس نے وجہ پوچھی
امی آپ کیوں پریشان ہیں؟
ماں نے اس کے چہرے کو اپنے دونوں ہاتھوں میں لے لیا اس کا ماتھا چوما اور پیار بھرے اداس لہجے میں بولی!! کیا تم اپنی شادی والے دن بھی شرعی پردہ کرو گی؟
جی امی!!! اس نے پورے اعتماد کے ساتھ جواب دیا.
ماں :مگر بیٹا!! بیٹی :امی میں نے اپنے رب کیرضاکیخاطر ایک فیصلہ لیا ہےاورمجھےیقین ہے کہ وہ مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا میں شادی والے دن پورے پردے میں رہوں گی ، نقاب کروں گی اور گھونگھٹ نکال کر بیتھوں گی کسی کو اپنا چہرہ نہیں دکھاوں گی ۔ کوئی تصویر بھی نہیں بنائے گا اور نا ہی کوئی میری ویڈیو بنائے گا ،، اور کوئی رسمیں بھی نہیں ہونگی

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain