Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

🌷💎چہرے پر مارنے سے منع فرمایا
💕🌴نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں چہرے پر داغنے سے اور چہرے پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔
📘 مسند احمد، 10141

Gulab_007
 

🌼🕯اللہ تعالیٰ اپنے ہاتھ کو پھیلا دیتا ہے،
💎🏕رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ اپنا ہاتھ رات کو پھیلا دیتا ہے، تاکہ دن کو برائیاں کرنے والا توبہ کر سکے اور پھر دن کو اپنا ہاتھ پھیلا دیتا ہے، تاکہ رات کو برائیاں کرنے والا توبہ کر سکے، یہ سلسلہ جاری رہے گا، یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو جائے گا۔
📘 مسند احمد، 10157

Gulab_007
 

یہ زندگی تو امتـــــحان ہے!
یہاں ایک دن تم خوش ہو گے تو دوسرے دن اداس
مشکلات سـے سبھی گزرتے ہیں اور گزرتے رہیں گے بس تکالیف پر تمہارا ردِعــمل اور تمہارے الفاظ بتاتـے ہیں کہ تم ٹیسٹ میں پاس رہے یا فیـل
جب بھی اداس اور غمــزدہ ہو،
ہمیشہ یاد رکھو صــــــرف اللہ ہی تمہاری زندگی میں خـــوشی و مسرت لا سکتا ہے
تمہارا رب کہتا ہے
"وأنهُ هو أضْحکَ وأبکَیٰ "
اور یہ کہ اُسی نے ہنسایا اور اُسی نے رلایا"
(سورۃ النجم، آیت 43)
اس لیے اس ہی پر بھــــــروسہ رکھو
اور صــرف اسی سے امید لگاؤ،
صــبر اور برداشت سے کام لیتے جاؤ کیونکہ جلد ہی تمہاری آزمــــــائش ختم کر دی جائے گی اور پھــر یہ محض مــــــاضـی کا حصہ بن جائے گی
پیچھے کیا رہ جــائے گا؟
صــــــــــــرف تمہارا ری ایکشَن کہ تم اللہ کے بندے بنے رہے صبر کیا،
یا نافـرمان

Gulab_007
 

*🔘اســــــلامک پھــــول🌺🌻🌷🌹🔘*
*وہ مصیبتیں تو آپ تک پہنچتی ہی نہیں ہیں , جنہیں آپکی نمازیں راستہ بھٹکا کر روکے رکھتی ہیں*
🌻🍂🍂🌻🍂🌻🍂🌻
*دل کا نرم ہونا اور آنسوؤں کا بہہ پڑنا بزدلی اور خوف کی نہیں بلکہ حوصلے اور احساس کی علامت ہے*

Gulab_007
 

*🔘اســــــلامک پھــــــول🔘🌻🌺🌸🌷🌹🌼*
*رب سے اپنی بات منوانی ہو تو اسکی بھی ماننی پڑتی ہے اور جسکو اسکی ماننے کی عادت پڑ جائے اسکی اپنی بہت کم رہ جاتی ہے*
🌻🌺🌻🌺🌻🌺🌻🌺
*انسان کا سب سے اچھا دوست اس کا ضمیر ہے جو اچھی بات پہ شاباش اور بری بات پہ ملامت کرتا ہے*
🌾🍂🌾🍂🌾🍂

Gulab_007
 

*ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ*
*📿 اَل٘سَّل٘امُ و٘ عَلِی٘کُم٘……!*
*ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ*
*ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ*
*📿قیــمتی سُــخن………!*
*📿اور زمین میں جتنے درخت ہیں، اگر وہ قلم بن جائیں، اور یہ جو سمندر ہے، اس کے علاوہ سات سمندر اس کے ساتھ اور مل جائیں (اور وہ روشنائی بن کر اللہ کی صفات لکھیں) تب بھی اللہ کی باتیں ختم نہیں ہوں گی۔حقیقت یہ ہے کہ اللہ اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک*
*سورہ لقمٰن آیت نمبر 27🎦*

Gulab_007
 

بیلنس پر سمجھنے لگا پھر اس نے سر نیچے کر کے اس دانا شخص کا شکر ادا کیا دانا شخص نے کہا کہ میں نے تجھ پر کوٸ احسان نہیں کیا صرف تجھے تیری شخصیت کی پہچان کرواٸ ہے ہم مسمانوں کی بھی ایک شخصیت ہے اگر ہم اسے پہچان لیں تو ایک امت بن کر رہیں

Gulab_007
 

پر چلا گیا اور اسے کہنے لگا کہہ خود کو پہچاننے کی کوشش کرو تم باز کے بچے ہو اور اس شخص نے یہ کہہ کر باز کے بچے کو پہاڑ کی بلندی سے نیچے پھینک دیا
باز کا بچہ ڈر گیا اور اس نے مرغی کی طرح اپنی گردن کو جھکا کر پروں کو سکیڑ لیا اور آنکھیں بند کر لیں تھوڑی دیر بعد اس نے آنکھیں کھولیں تو اس نے دیکھا کہ زمین تو ابھی بہت دور ہے تو اس نے اپنے پر پھڑ پھڑائے اور اڑنے کی کوشش کرنے لگا
جیسے کوئی آپ کو دریا میں دھکا دے دے تو آپ تیرنا نہیں بھی آتا تو بھی آپ ہاتھ پاؤں ماریں گے
تھوڑی ہی دیر میں وہ اپنے آپ کو

Gulab_007
 

اس نے بھی دانہ چگنا سیکھ لیا
اس دانا شخص نے گاوں والے سے درخواست کی کہ یہ باز کا بچہ مجھے دے دیں تحفے کے طور پر یا اس کی قیمت لے لیں میں اس پر تحقیق کرنا چاہتا ہوں
اس گاوں والے نے باز کا بچہ اس دانا شخص کو تحفے کے طور پر دے دیا
یہ اپنی گاڑی ٹھیک کروا کر اپنے گھر آ گیا
وہ روزانہ باز کے بچے کو چھت سے نیچے پھینک دیا کرتا مگر باز کا بچہ مرغی کی طرح اپنے پروں کو سکیڑکرگردن اس میں چھپالیتا
وہ روزانہ بلاناغہ باز کے بچے کو اپنے سامنے ٹیبل پر بیٹھاتا اور اس کہتا کہ تو باز کا بچہ ہے مرغی کا نہیں اپنی پہچان کراسی طرح اس نے کئی دن تک اردو پنجابی سندھی سرائیکی پشتو ہر زبان میں اس باز کے بچے کو کہا کہ تو باز کا بچہ ہے مرغی کا نہیں اپنی پہچان کر اپنے آپ کو پہچاننے کی کوشش کرو
آخر کار وہ دانا شخص ایک دن باز کے بچے کو لے کر ایک بلند ترین پہاڑ پر

Gulab_007
 

ایک دانا آدمی کی گاڑی گاوں کے قریب خراب ہوگئی اس نے سوچا کہ گاوں سے کسی سے مدد لیتا ہوں..
وہ جیسے ہی گاوں میں داخل ہوا تو اس نے دیکھا ایک بوڑھا شخص چارپائی پر بیٹھا ہے اور اس کے قریب مرغیاں دانہ چگ رہی ہیں ان مرغیوں میں ایک باز کا بچہ بھی ہے جو مرغیوں کی طرح دانے چگ رہا ہے وہ حیران ہوا اور اپنی گاڑی کو بھول کر
اس بوڑھے شخص سے کہنے لگا کہ یہ کیسے خلاف قدرت ممکن ہوا کہ ایک باز کا بچہ زمین پر مرغیوں کے ساتھ دانے چگ رہا ہے
تو اس بوڑھےشخص نے کہا دراصل یہ باز کا بچہ صرف ایک دن کا تھا جب یہ پہاڑ پر مجھے گرا ہوا ملا میں اسے اٹھا لایا یہ زخمی تھا میں نے اس کو مرہم پٹی کرکے اس کو مرغی کے بچوں کے ساتھ رکھ دیا جب اس نےپہلی بار آنکھیں کھولیں تو اس نے خود کو مرغی کے چوزوں کے درمیان پایا یہ خود کو مرغی کا چوزہ سمجھنے لگا اور دوسرے چوزوں کے ساتھ ساتھ

Gulab_007
 

سدا جوان ہی رہیں گے، وہ جنت جہاں ہمارے منہ سے نکلی ہوئی ہر فرمائش پوری ہوگی، جو ہمارے دل میں آئے گا وہ عطا کیا جائے گا، اور یہ اللہ کا وعدہ ہے۔
لیکن یہ جنتیں طاغوت کا انکار کرکےاللہ کی وحدانیت کا اقرار کرنے والوں کو ملیں گی۔
اللہ کی راہ میں محنت کرنے والوں کو ملیں گی، دنیا پرستی کو ترک کرکے اللہ کی راہ پر چلنے والوں کو ملیں گی۔
دنیا کو ناراض کرکے اللہ کو راضی کرنے والوں کو ملیں گی۔
اَحَسِبَ النَّاسُ اَنْ يُّتْرَكُوْٓا اَنْ يَّقُوْلُوْٓا اٰمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُوْنَ
’’کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ

Gulab_007
 

عورتیں بچوں کو گود میں لی ہوئی بھاگ رہی ہیں۔
سانس پھول رہا ہے، تھک رہی ہیں ، لیکن کیا کریں ایک پلاٹ کا سوال ہے۔😳🥵🥵
وہ دیکھیں کس طرح لوگ ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے سے آگے نکل رہے ہیں۔🤗😄😂🤣🤣🤣
سَابِقُوْٓا اِلٰى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا كَعَرْضِ السَّمَاۗءِ وَالْاَرْضِ
’’ دوڑتے ہوئے ایک دوسرے کے پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے بڑھو اپنے رب کی مغفرت اور اس جنت کی طرف جس کی وسعت زمین و آسمان کی طرح ہے۔ ‘‘
😟🤨🤔
یہ کیا آواز آ رہی ہے ؟ کہاں سے آ رہی ہے ؟
قرآن سے ؟
وہ تو ہم نے خیر و برکت کے لئے گھر میں رکھا ہوا ہے، 🤔🙄
لیکن ۔ ۔ لیکن کیا یہ جنت بغیر پیسے کے ملے گی !
اتنی بڑی پا ک زمین
جی وہی جنت جہاں دودھ و شہد کی نہریں ہوں گی، جہاں کبھی موت نہیں آئے گی،

Gulab_007
 

آج پورا شہر فجر سے ہی اٹھا ہوا تھا🤩🥳🥳
ہر طرف رش ہی رش تھا
امیر شہرنے اعلان کیا تھا کہ جو فجر کے وقت اٹھ کر شہر کے اس کونے سے چلتے ہوئے دوسری کونے تک جائے گا اسے
5 مرلے کا پلاٹ بالکل فری دیا جائے گا۔😍🤣😂😍
گھر گھر خوشی کا سماں تھا ،🤩🥳
داد ابا نے تو آج رات نیند کی گولی بھی نہیں کھائی تھی کہ کہیں فجر کے وقت آنکھ نہ کھلے۔🤪
گھروں میں رات ہی ٹی وی جلد بند کردیا گیا تھا کہ فجر کے وقت اٹھنا لازمی ہے۔😊☺
سب تیار ہیں شہر کے پہلے کنارے کی طرف بھاگ بھاگ کر جا رہے ہیں۔🎈🎈🌺🌼🌼
دادی چیخ رہی ہیں مجھے بھی لیکر جاو، مجھے بھی پلاٹ لینا ہے۔😖😖
ابو کہتے ہیں آپ تو چل ہی نہیں سکتیں، کہتی ہیں بس مجھے بیسا کھیاں لا دو۔
کہتی ہیں مجھے پیٹھ ہی لاد لو ، پلاٹ کا سوال ہے۔😰😰
چھوٹے چھوٹےبچیاں بچے بھاگ رہے ہیں۔🎈🎈🎈👥❄❄

Gulab_007
 

اور لڑکی کو جواب میں
وَاِیَّاکِی(waiyyaki)
کہیں گے
جب لڑکے کو کہیں گے تو "ک" کے اوپر زبر ہوگی جیسے
جَزَاكَ اللهُ خَيْراً (Jazak ALLAHu khairan)
اور اگر جواب بھی لڑکے کو دینا ہو تو
وَاِیَّاکَ
کہیں گے
اور جب دو یا دو سے زیادہ لوگوں کو کہنا ہو تو جزاک اللہ خيرا کی بجائے
جَزَاکُمَ اللہُ خَيْراً (Jazakumulahaho khairan)
کہا جائے گا یعنی "اللہ آپ سب کو بہتر اجر دے" اور جواب میں ہم زیادہ لوگ ہوں گے تو
وَاِیِّاکُمْ (waiyyakum)
اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے ....!
آمین یارب العالمین!

Gulab_007
 

اکثر لوگ پوچھتے ہیں "جزاک اللہ" کے معنی کیا ہے اور جواب میں کیا کہنا ہے .......؟؟؟
تو جزاک اللہ ہم شکریہ / تھینکیو کی جگہ استعمال کرتے ہیں اس کے معنی ہیں :
"اللہ آپکو اجر عطا فرمائے"
صرف جزاک اللہ کہنا درست نہیں ھے جزاک اللہ خیرا پورا کہنا چاہیے
جسکے معنی ہیں
اللہ آپ کو بہتر اجر عطا فرمائے
اسکے جواب میں کئی لوگ آمین کہتے ہیں تو کئی
وَاِیَّاکَ (waiyyaka)
کہتے ہیں "آمین" کے معنی "اللہ قبول کرے" اور "وایاک" کے معنی "اللہ آپکو بھی عطا فرمائے" یعنی جوابی دعا ہے اور مسلمان جوابی تحفہ دعا کی صورت دیتا ہے ......!!!
ایک اور بات کا یہاں ذکر کرنا ضروری، بلکہ یاد دہانی کروانے کے لیے ضروری ہے کہ جب لڑکی کو "جزاک اللہ" کہیں گے تو "ک" کے نیچے زیر ہوگی، جیسے
جَزَاكِ اللهُ خَيْراً (Jazakillaho khairan)

آج کی حدیث
G  : آج کی حدیث - 
Gulab_007
 

زندگی مختصر ہے اسے اللہ کی نافرمانی میں ضاٸع
نہیں کریں۔

Gulab_007
 

*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال⑨⑦••✶*
✒تنہـائی میــں بھی اللّٰـہ سے ڈر کر نمـاز کی پابنـدی کرنا:
 
*🌹🍂نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللّٰـہ تعالی بکریوں کے اُس چرواہـے پر تعجـب کرتے ہیـں جو پہاڑ کی چـوٹی پر اذان کہتـا ہے اور نمـاز پڑھتـا ہے اللہ تعالیٰ اُس کو دیکھ کر فرماتے ہیـں: میرے اِس بنـدے کی طرف دیکھو یہ اذان کہتا ہے اور نمــاز قائم کرتا ہے اور مجـھ سے ڈرتا ہے بـے شک میـں نے اس کو معـاف کردیا اور اسے جــنت میں داخـل کردیا-*
📚|[صحیح سنن النسائی: ٦٤٢]|

Gulab_007
 

____
💚🖤❤🖤💚 ✒
*زیادہ نہیں تو ایک کلو آٹے کے پیسے دے جاتا*
💚🖤❤🖤💚 ✒
*کسی غریب کے بچے روتے رہے بھوک کی وجہ سے رات بھر تیرے محلے میں*
💚🖤❤🖤💚 ✒
*ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا کہ*
*یا رسول اللہ ! کس طرح کے صدقہ میں سب سے زیادہ ثواب ہے ؟*
*آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ*
*اس صدقہ میں جسے تم صحت کے ساتھ بخل کے باوجود کرو ۔ تمہیں ایک طرف تو فقیری کا ڈر ہو اور دوسری طرف مالدار بننے کی تمنا اور امید ہو اور ( اس صدقہ خیرات میں ) ڈھیل نہ ہونی چاہیے کہ جب جان حلق تک آ جائے تو اس وقت تو کہنے لگے کہ فلاں کے لیے اتنا اور فلاں کے لیے اتنا حالانکہ وہ تو اب فلاں فلاں کا ہو چکا ۔*
*صحیح بخاری*
*حدیث # 1419*
💚🖤❤🖤💚 ✒
____

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ -