Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

عقیدہ ختم نبوت پر حدیث نمبر : 1
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ میری اور مجھ سے پہلے انبیاء کرام علیہم السلام کی مثال ایسی ہے کہ ایک شخص نے بہت ہی حسین جمیل محل بنایامگراسکےکونے میں ایک اینٹ کی جگہ چھوڑدی لوگ اسکےگردگھومنےاور عش عش کرنےلگے اورکہنےلگےکہ یہ ایک اینٹ بھی کیوں نہ لگادی گئ؟آپ صل اللہ علیہ و سلم نے فرمایا میں وہی (کونےکی آخری) اینٹ ہوں اورمیں نبییوں کوختم کرنےوالاہوں.
(بخاری کتاب المناقب ج1ص501)
(مسلم ج2ص248)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کےعلاوہ دیگرکئ ایک صحابہ اور کتب آحادیث میں حدیث مروی ہے.

اپریل فول
G  : اپریل فول - 
اپریل فول
G  : اپریل فول - 
Gulab_007
 

اپریل فول کے نام پر طرح طرح کے جھوٹ بولنے والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے ،،،اور اس کے علاوہ بھی جو جھوٹ بولتے ہیں شہرت کیلئے،لوگوں کو ہنسانے کیلئے یا پھر کسی نامحرم سے تعلق بنانے کیلئے ان سب کو اللہ سے ڈرنا چاہئے اگر ایک جھوٹ پر بھی پکڑ ہوگئی اور ایک سیکنڈ کے کروڑویں حصے جتنا وقت بھی جہنم کا عذاب دیا گیا توخدا کی قسم ہمارا یہ نازک بدن نہیں سہہ پائے گا ،،، آج تک جتنے جھوٹ بولے سب سے توبہ کریں اور جن جن کو جھوٹ کے ذریعے تکلیف دی ان سے بھی معافی مانگ لیں ورنہ موت کے بعد بہت پچتائیں گے
اللہ ہم سب کو ھدایت دے
آمین

اپریل فول
G  : اپریل فول - 
Gulab_007
 

💕 شان ختم نبوت زندہ باد 💕
قادیاں کے جانشین گرہ کٹوں سے کم نہیں
جیب کتر کے لے گۓ پیمبری کے نام سے

Gulab_007
 

بلی کی موت ہو گئی ۔ ۔ ۔ ۔*
*اسے صدمہ ہوا ۔ ۔ ۔*
*یقیناً انجانے میں دودھ میں کوئی مہلک چیز شامل ہو گئی تھی ۔ ۔ ۔*
*اچانک اسے خیال آیا کہ اگر یہ دودھ زمین پر نہ گرتا تو کیا ہوتا ۔ ۔ ۔*
*فورًا رب کی بڑائی کا اسے احساس ہوا ۔*
*یا رب ! تیرے ہر کام میں کوئی نہ کوئی مصلحت پوشیدہ ہوتی ہے ۔*
*ہم کتنے نادان ہیں کہ چھوٹے سے چھوٹے نقصان پر تقدیر کا گلہ کرنے لگتے ہیں ۔ ۔ ۔*
🌹🌹 ✒ 🌹🌹❤
____

Gulab_007
 

____
🌹🌹 ✒ 🌹🌹❤
*#حکمتِ_الٰہی*
*ایک فکر انگیز واقعہ*
🌹🌹 ✒ 🌹🌹❤
*دودھ سے بھری کیتلی اس کی بیٹی کے ہاتھوں سے اچانک چھوٹ کر نیچے گری - - - سارے کا سارا دودھ زمین پر پھیل گیا - - -*
*وہ خاموشی سے ایک طرف بیٹھا یہ منظر دیکھ رہا تھا - - ایک لمحے کیلئے اس کے ذہن میں شکوہ پیدا ہوا - - -*
*اے مالک اس طرح کے چھوٹے بڑے نقصان ہم غریبوں کا مقدّر ہی کیوں ہوتے ہیں ؟؟*
*اگرچہ ایک ہی لمحے میں پورے دن کی کمائی کے برابر نقصان ہو چکا تھا - تاہم وہ زبان سے کچھ نہ بولا ۔ ۔*اچانک اس نے عجیب منظر دیکھا ۔۔*ایک بلی کہیں سے نمودار ہوئی اور اس نے زمین پر پھیلا دودھ چاٹنا شروع کر دیا - - - جب وہ جانے کیلیئے مڑی ۔ ۔ ۔*تو ایک دم لڑکھڑائی اور زمین پر گر کر لوٹ پوٹ ہو نے لگی ۔ ۔ ۔ ۔*
وہ بھاگ کر پہنچا ، لیکن اس کے پہنچنے سے پہلے ہی بلی

Gulab_007
 

اے انسان تو کر کے تو دیکھ محبت 💕
محبت تجھے خود ہی سکھا دیگی آداب محبت 💕
I love Allah Almighty

Ik dm right
G  : Ik dm right - 
Gulab_007
 

____
❤💚❤💚❤ ✒
*کرونا کہتا ھے بےایمانی چھوڑ دو*
❤💚❤💚❤ ✒
*مشہور ادیب ہنری ملر نے پیرس کی ایک دکان سے سیب کا جوس پیا ۔ گلاس لوٹاتے ہوئے دکاندار سے پوچھا :*
*تم دن میں کتنے سیبوں کا رس نکال لیتے ہو ؟*
*دکاندار نے جواب دیا : تقریبََا ایک من سیبوں کا ۔*
*ملر نے کہا : تمہیں ایک مشورہ دیتا ہوں ، جس پر عمل کرکے دو من سیبوں کا رس نکال سکوگے ۔*
*دکاندار نے بےقرار ہوکر پوچھا : وہ کیسے ؟*
*ملر نے جواب دیا*
*گلاس پورا بھر کے دیا کرو*
😃😃😃😆
❤💚❤💚❤ ✒
____

Gulab_007
 

____
❤💚💛💚❤ ✒
*گنگا کیوں الٹی بہتی ھے ؟*
❤💚💛💚❤ ✒
🌹✍🏻🌹
*امام ابن تیمیہ رح نے لکھا ہے کہ*
🌹✍🏻🌹
*جب تو کافروں اور غیر مسلموں کو ترقی کرتا دیکھے تو جان لے کہ*
🌹✍🏻🌹
*انہوں نے ضرور بالضرور مسلمانوں کے طریقے اختیار کر لئے ہیں*
🌹✍🏻🌹
*اور جب تو مسلمانوں کو زوال و پستی میں دیکھے تو جان لے کہ*
🌹✍🏻🌹
*انہوں نے ضرور بالضرور غیر مسلموں کی بری خصلتوں کو اپنا لیا ہے ۔*
🌹✍🏻🌹
❤💚💛💚❤ ✒
____

Gulab_007
 

حتیٰ کہ فجر تک لوگ اپنے گھروں سے باہر رہے
٩..ایک بچہ پیدا ہوا ہے کہتا ہے آج کوئی نہ سوئے جو سویا وہ قیامت تک سویا ہی رہے گا
(نامرادپیدا بھی صبح کے وقت ہوا جو میرے سونے کا ٹائم تھا بس پھر کال پہ کال آنا شروع ہوگئی حضرت صاحب آٹھ جاؤ کتے ستے ای نا رہ جانا)
احباب ان جھوٹوں کے علاوہ بھی کئی ایک جھوٹ منظرِ عام پر آچکے ہیں
ایک سبق ضرور ملا کہ جو لوگ آنکھیں بند کرکرے سوشل میڈیا کی ہر بات پر ایمان لے آتے ہیں
ان کو سوچنا چاہیے اور یہ سمجھ لینا چاہیے کہ اس میں کچھ بھی کسی کے حوالے سے بھی کبھی بھی نشر ہو سکتا ہے
فلہذا اثر لینے سے پہلے کسی بھی بات کی تحقیق ضرور فرما لیا کریں

Gulab_007
 

**کرونا کے آسرے پر پھیلنے والی سراسر جھوٹی افواہیں**
١.. ایک بچہ پیدا ہوا ہے ایک آنکھ والا جو کہ دجال ہے
٢..ایک بچے نے پیدا ہوتے کہا کہ جو قہوہ پئے گا وہی بچے گا
بچہ یہ کہہ کر فوت ہو گیا
٣..چاند الٹا ہو گیا لہذا اب قیامت آنے والی ہے
٤..حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام منسوب جھوٹ سے بھر پور ایک ویڈیو کلپ
جس میں حالاتِ حاضرہ کو بیان کرکے کہا گیا ہے کہ اب بس امام مہدی رضی اللہ عنہ آنے ہی والے ہیں
٥..مدینہ کے شیخ احمد کو خواب میں حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کی زیارت ہوئی ہے
اور یہ یہ باتیں حضور اکرم ﷺنے فرمائی ہیں جبکہ شیخ احمد والا قصہ کم از کم ایک صدی پرانا ہے٦..سندھ میں پتھروں کی بارش ہوئی ہے (جبکہ وہ محض برف باری تھی)
٧..آج رات ایک بجے زلزلہ آئے گا پھر دو بجے پھر ٹائم تبدیل ہوا تین بجے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Gulab_007
 

اللہ تبارک و تعالٰی کے انعامات کو تھوڑی دیر تنہائی میں سوچیں کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے کتنی نعمتیں ایک ایک لمحے میں عطاء ہو رہی ہیں اور اس کے مقابلے میں میرے اعمال اور فرمانبرداری کتنی ہے اور نافرمانی و ناشکری کتنی ہے
اس کے ساتھ ساتھ سونے سے پہلے دو چار منٹ اپنا محاسبہ کیجئے کہ میں نے ایک دن مرنا ہے، اپنی موت، اپنی میت،
اپنی قبر اور اکیلے منکر نکیر کے سوالات کے جوابات، اکیلے اللہ تعالیٰ کے سامنے حاضری کو سوچ کر سوئیں ۔
انشاءاللہ بہت جلد تعلق مع اللہ نصیب ہو جائے گا
اللہ رب العزت ہم سب کو اپنا تعلق خاص عطاء فرمائے،
آمین بجاہ سید الانبیاء والمرسلين

Gulab_007
 

*🌴"آج کا پیغام"🌴*
*نصیحت ایک سچائی ہے....لیکن ہمارے معاشرے میں نصیحت کرنے والے کو ہی دشمن سمجھا جاتا ہے اور خوشامد ایک دھوکہ ہے....جسے محبت سے قبول کیا جاتا ہے...!!!*

Gulab_007
 

بسم الله الرحمن الرحيم*
السلام علیکم*آج کا کیلینڈر*دن اتوار Sunday*29 مارچ 2020 عیسوی*04 شعبان 1441 ھجری*16 چیت 2077بکرمی*بمطابق روزنامہ جنگ لاہور*مظلوم کی بددعا سے ڈرو*
*رسول اللہ**صلی اللہ علیہ وسلم نے**معاذ بن جبل کو*
*( حاکم بنا کر )*
*یمن روانہ کرتے وقت*فرمایا :*
*مظلوم کی**بددعا سے ڈرو ،*
*اس لیے کہ*اس کے*
*اور اللہ کے درمیان**کوئی پردہ*آڑے نہیں آتا .*
*جامع ترمذی*
*حدیث # 2014*
💚💚 ✒ 💚💚💚
____

Gulab_007
 

🖤❤🧡💚🧡❤🖤
*استاد محترم*
اے دوستو ملے تو بس اک پیام کہنا...
استادِ محترم کو میرا سلام کہنا...
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایا...
میں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا...
ان پڑھ تھا اور جاہل' قابل مجھے بنایا...
دنیائے علم ودانش کا راستہ دکھایا...
مجھ کو خبر نہیں تھی' آیا ہوں میں کہاں سے...
ماں باپ اس زمیں پر لائے تھے آسماں سے...
پہنچادیا فلک تک استاد نے یہاں سے...
واقف نہ تھا ذرا بھی اتنے بڑے جہاں سے...
مجھ کو دلایا کتنا اچھا مقام کہنا...
استادِ محترم کو میرا سلام کہنا...
جینے کا فن سکھایا' مرنے کا بانکپن بھی...
عزت کے گُر بتائے' رسوائی کے چلن بھی..کانٹے بھی راہ میں ہیں' پھولوں کی انجمن بھی.تم فخرِ قوم بننا اور نازشِ وطن بھی.ہے یاد مجھ کو اُنکا اک اک کلام کہنااستادِ محترم کو میرا سلام کہنا

کرونا سے متاثر شدہ افراد کی تعداد
G  : کرونا سے متاثر شدہ افراد کی تعداد -