Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

*🍃🌿اسـلامک پھــول🍃🌿*
*قـرآن مـجـید کـی صـفـات*
*﷽《وَلَقَدۡ صَرَّفۡنَا فِىۡ هٰـذَا الۡقُرۡاٰنِ لِلنَّـاسِ مِنۡ كُلِّ مَثَلٍ ؕوَكَانَ الۡاِنۡسَـانُ اَكۡثَرَ شَىۡءٍ جَـدَلًا۞》*
*《ہم نے اس قـرآن میں ہر ہر طریقے سے تمـام کی تمـام مثالیں لوگـوں کے لئے بیان کر دی ہیں لیکن انسـان سب سے زیـادہ جھگـڑالو ہے•》*
*📕【 سورة الكهف : ٥٤ 】*
╰•<<❁✿✿❁>>•╯

Gulab_007
 

جس دین کی پہچان ہی حیاء ہو اس میں بے حیائی کی گنجائش نہیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“حیا اور ایمان جڑواں ہیں اگر ایک اٹھ جائے تو دوسرا بھی اٹھ جاتا ہے” (بیہقی)۔
یعنی جس میں حیا نہ رہے اس میں ایمان بھی نہیں رہتا۔

G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
G  : عزت ہی عزت - 
Gulab_007
 

سے اسی سابق طریقہ سے کہ پہلے یائیں کروٹ پر پھر دائیں کروٹ پر لیکر غسل دیں اور ہر دفعہ پانی بہانے میں تین تین بار پانی بہانا مسنون ہے یہ غسل مسنون کا طریقہ ہے (شامی) اور فرض غسل صرف ایک بار ہے جس طرح بھی تمام بدن پر پانی بہادیا جائے غسل فرض ساقط عن الذمہ ہوجائے گا۔
دونوں طریقہ سے درست ہے قبلہ رخ جس طرح قبر میں رکھتے ہیں لیٹا کر غسل دیں یا قبلہ کی طرف پیر کرکے غسل دیں بعض فقہاء نے اوّل کو ترجیح دی اور بعض نے جس طرح آسان وسہل ہو اس کو ترجیح دی۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم۔
الجواب صحیح الجواب صحیح کتبہ العبد نظام الدین الاعظمی عفی عنہ
محمود عفی عنہ سید احمد علی سعید مفتی
دونوں کا یہی طریقہ ہے

Gulab_007
 

جواب:غسل میت کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ پہلے میت کو نماز کا وضو بغیر گٹوں تک ہاتھ دھلائے ہوئے کرایاجاوے وضو میں کلی اور ناک میں پانی نہ ڈالا جاوے وضو کرانے کے بعد اس کے کان وناک ومنہ میں پاک روئی رکھ دی جاوے پھر خطمی یا صابون کے پانی سے سروڈاڑھی دھوئی جائے اور میت کو بائیں کروٹ پر لیٹا کر پورے بدن پر بیری کے پتی کا پکا ہوا پانی بہایاجاوے اسی طرح کہ پانی تخت تک تمام بدن پر پہنچ جائے پھر دائیں کروٹ کرکے اس طرح پانی بہائیں او رپھر اپنے اوپر ٹیک لے کر میت کو بٹھلایا جاوے اوراس کے شکم کو آہستہ آہستہ سہلایا جائے (مسح کیاجائے) اگرکوئی ناپاکی خارج ہواس کو دھودیا جائے اور عورت غلیظ دھونے کے لیے ہاتھ پر کپڑا لپیٹ لیا جائے اس کے بعد بائیں کروٹ لیٹاکر اس طرح بیری کے پتے سے جو شدادہ پانی سے یا خالص پانی سے غسل دیا جاوے پھر تیسری بار کافور کے پانی

G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
G  : وزنی کلمات - 
Gulab_007
 

موجودگی میں کسی *دوسری گفتگو سے پرہیز* کیجئے۔ 💟 ان کے سامن*💟 انُ کی *رائے اور سوچ* کے متعلق *معمولی سا اختلاف بھی نہ کیجئے۔*💟 جب وہ گفتگو کریں تو *انُکی بات کو مت کاٹئیے*💟 انُ کی *عمر کا احترام* کیجئے۔ 💟 انُ کے موجودگی میں اپنے بچّوں کو *نہ ڈانٹئے نہ مارنے* سے گریز کیجئے۔
💟 انُ کے *حکم اور مشورے* کو قبول کیجئے۔
💟 انُ کی موجودگی میں *صرف ان سے ہی راہنمائ* لیجئے۔
💟 انُ کے سامنے *اپنی آواز کو ہرگز اونچا نہ* ہونے دیجئے۔
💟 انُ کے ساتھ چلتے ہوئے انُ سے *آگے بڑھنے یا ان کے سامنے چلنے* سے پرہیز کیجئیے۔
💟 ان سے پہلے *کھانا شروع* مت کیجئے۔
💟 انُ کے سامنے خود کو *نمایاں* مت کیجئے۔
💟 جب وہ خود کو کسی قابل نہ سمجھیں تو ان کو *بتائیے کےوہ آپکے لئے قیمتی اور قانلِ احترام ہیں*

Gulab_007
 

والدین کو عزّت دینے کے 35 طریقے*
🎀 *ضرور پڑھئیے* 🎀💟 والدین کی موجودگی میں اپنے *فون کو دور* رکھئیے۔💟 انُ کی *باتوں کو توجہ* سے سنئیے۔ 💟 انُ کی *رائے کو مقدم* رکھئیے۔ 💟 انُ کی *گفتگو میں شامل* رہئیے۔ 💟 انُ کو *عزّت سے دیکھئے۔💟 انُ کو ہمیشہ *تعظیم دیجئیے۔*
💟 انُ کے ساتھ *اچھی خبر شیئر* کیجئے۔
💟 ان کو *بُری خبر* بتانے سے *پرہیز* کیجئے۔
💟 ان کے *دوستوں کے بارے میں اچھی باتیں* کیجئے،اور ان سے *محبت* رکھئیے۔
💟 انُکی کی گئی *اچھی چیزوں کو اکثر یاد* کرتے رہیں۔
💟 انُ کی *دہرائ ہوئ باتوں* کو اس طرح سنئیے کہ گویا *پہلی بار* سنُ رہے ہوں۔
💟 ماضی کی *تلخ یادوں* کو ان ساتھ *کبھی نہ کیجئے*
💟 ان کی موجودگی میں کسی *دوسری گفتگو سے پرہیز* کیجئے۔
💟 ان کے سامنے *ادب سے بیٹھنے

G  : کرونا واٸرس - 
G  : ختم نبوت زندہ باد - 
G  : Islam ki fazeelat - 
G  : ١٠٠٠ نیکیاں - 
G  : Bbeshak koi nahi - 
Gulab_007
 

*🔮🏵️سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🏵️🔮*
*💕کہتے ہیں کچھ حقیقتوں، سچائیوں اور تلخیوں کو اپنے اندر ہی قید کر لینے میں ہی بھلائی ہوتی ہے اپنی بھی اور شاید دوسروں کی بھی

Gulab_007
 

*🔮🏵️سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🏵️🔮*
*ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے*

G  : شفا یابی کا نسخہ - 
Gulab_007
 

*🌹💙آج کـی اہــــم تــریـــن بــــات💙🌹*
دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہو تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کرو یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا بس رحم اور کرم کے پردوں سے ھم گنہگاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے.....!!!!