اپنے امام کے سوا کسی دوسرے کو لقمہ دیناپھر 5 کا تعلق منہ سے ہے1 👈 کھانا پینا2 👈 ہنسنا
3 👈 نماز میں ایسی چیز مانگنا جو مخلوق سے مانگی جاتی ہو
مثلاً یااللّٰہ مجھے سو روپے دے دے4 👈 تکلیف یعنی درد رنج کی وجہ سے آہ یا اُہ یا اُف کرنا 5 👈 بیماری درد یا مصیبت یا دنیوی غرض کیلئے آواز کے ساتھ رونا
پھر 5 اشارہ کے طور پر سمجھیں یعنی اوپر سے نیچے آجائیں ( سمجھانے کیلئے اس طرح کریں کہ عمل کثیر بتاتے ہوئے ہاتھ کی طرف اشارہ کریں
پھر سینے والا بتاتے ہوئے
سینے کی طرف اشارہ کریں پھر نیچے جائے ستر کی طرف اور نیچے جائے قدم کی طرف اور نیچے جائے سجدہ کی جگہ کی طرف اشارہ کریں ۔۔۔۔ اس طرح سمجھنے اورسمجھانے میں بہت آسانی ہوگی )1 👈 عمل کثیر2 👈 سینہ کا پھر جانا3 👈 ایک رکن کی مقدار ستر کا کھل جانا4 👈 مسلسل
*مفسداتِ نماز 18 ہیں*
1 👈 سَلام2 👈 کَلام3 👈 جَواب4 👈 خَبر
سلام کرنے کے ارادے سے
لفظ سلام یا السَّلامُ عَلَیْکُمْ یا اس جیسا اور کوئی لفظ کہہ دینا
کلام کا مطلب بات کرنا
چاہے کم ہو یا زیادہ
بھول کر ہو یا جان بوجھ کرجواب کسی مسئلہ کاجواب دینا یا چھینک والے کو یَرْحَمُکَ اللّٰہ
کہنا یا نماز سے باہر کسی شخص کی دعا پر آمین کہہ دیناخبر کسی بری خبر پر اِنَّالِلّٰہ وَ اِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ یا اچھی خبر پر اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ یا کسی عجیب خبر پر سبحان اللّٰہ کہنا
2 کا تعلق قرآن سے ہیں
1 👈 قرآن دیکھ کر پڑھنا 2 👈 قرآن میں بڑی غلطی کرنا ( یعنی ایسی غلطی کرنا جس سے قرآن مجید کا معنیٰ تبدیل ہوجائے ) 2 کا تعلق مقتدی سے ہے 1 👈 امام سے ایک رکن آگے بڑھ جانا2 👈 اپنے امام کے سوا


6 👈 ایسی جگہ نَماز پڑھنا کہ نمازی کے سَر کے اوپر یا اس کے سامنے یا دائیں بائیں سجدے کی جگہ تصویر ہو
2 کھڑے ہونے کے 1 👈 کسی کے منہ کی طرف کھڑے ہوکر نماز پڑھنا2 👈 اَگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں اکیلے کھڑے ہو کر نَماز پڑھنا 2 امام کے1 👈 امام کا ایک ہاتھ شرعی اکیلے مقتدیوں سے اوپر کھڑے ہوکر نَماز پڑھنا2 👈 امام کا محراب کے اندر کھڑا ہونا
2 عمومی کے
1 👈 خلاف سنت نماز پڑھنا
2 👈 کہنیوں کو بِچھا کر سجدہ کرنا
6 کپڑوں کے
1 👈 سدل یعنی کپڑے کا لٹکانا مثلاً چادر سر پر ڈال کر اس کے دونوں کنارے لٹکا دینا اچکن یا چوغہ بغیر آستینوں میں ہاتھ ڈالے کندھوں پر ڈال لینا 2 👈 کپڑوں کو مٹی سے بچانے کیلئے ہاتھ سے روکنا یا سمیٹنا
3 👈 کپڑوں یا بدن سے کھیلنا
4 👈 معمولی کپڑے پہن کر نماز پڑھنا
5 👈 جاندار کی تصویر والے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا
2 👈 قصداً جمائی لینا
یا روک سَکنے کی حالت میںنہ روکنا2 سینے کے1 👈 انگڑائی لینا
2 👈 اس طرح کپڑا لپیٹ کر نماز پڑھنا کہ جلدی ہاتھ باہر نہ نکل سکیں 2 کَمر کے
1 👈 کمر یا کوکھ یا کولہے پر ہاتھ رکھنا
2 👈 پاخانہ یا پیشاب کی حاجت ہونے کی حالت میں نماز پڑھنا
3 ہاتھوں کے
1 👈 انگلیاں چٹخانہ یا ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈالنا
2 👈 آیتیں یا سورتیں یا تسبیحات کو انگلیوں پر شمار کرنا
3 👈 کَنکریوں کو ہٹانا لیکن اگر سجدہ کرنا مشکل ہو تو ایک مرتبہ ہٹانے میں مضائقہ نہیں2 بیٹھنے ک1 👈 بلاعذر چار زانوں یعنی آلتی پالتی مار کر بیٹھنا
2 👈 اَکڑوں بیٹھنا یعنی کتے کی طرح بیٹھنا اس طرح کہ رانیں کھڑی کر کے اور رانوں کو پیٹ سے اور گھٹنوں کو سینے سے ملا لینا اور ہاتھوں کو زمین پر رکھ لینا
*کُل مَکروہاتِ نَماز 29 ہیں* 2 سرکے ، 2 پیشانی کے 2 آنکھوں کے ، 2 منہ کے2 سینہ کے ، 2 کمر کے3 ہاتھوں کے ، 2 بیٹھنے کے 2 کھڑے ہونے کے ، 2 امام کے2 عمومی ، 6 کپڑوں کے2 سر کے1👈 ننگے سر نماز پڑھنا2 👈 بالوں کو سر پر جمع کرکے چُٹیاں باندھنا2 پیشانی کے
1 👈 عمامے کے پیچ پر سجدہ کرنا
2 👈 ہاتھ یا سر کے اشارے سے سلام کا جواب دینا
2 آنکھوں کے
1 👈 آنکھوں کو بند کرنا لیکن اگر نماز میں دل لگنے کیلئے بند کریں تو مکروہ نہیں
2 👈 قبلے کی طرف سے منہ پھیر کر یا صرف نِگاہ سے اِدھر اُدھر دیکھنا
2 منہ کے
1 👈 منہ میں روپیہ پیسہ یا کوئی ایسی چیز رکھ کر نماز پڑھنا جس کی وجہ سے قرآت کرنے سے مجبور رہے اور قرآت کرنےسے مجبوری ہو جائے تو بلکل نماز نہ ہوگی
💦⚜💦⚜💦⚜💦⚜💦
*_🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُمُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَـاتُه🌹_*
*_🗓 آجْ ڪَـــــا ڪَــــــیْلَنْڈَر٠٤💠رَجَبالمُرجّب۱۴۴۱ھِجْــرِی✺*__🌤☜٢٩🔷 فروَری ۲۰۲۰ عِیسَوِی✺_*🌤☜۱٧💠پھاگُن ۲۰۷۶ بِکــرمِی✺* _☜بَـروز 💠ہفتہ ✺_*آج کی پیاری بات۔فرمان نبوی ﷺ ہےنماز اسلام کا ستون ہے۔کیا آپ نہیں جانتے کہ ستون منہدم ہوجائے تو خیمہ بھی نیچے آجاتا ہے اور رسیاں اور لکڑیاں بھی کام نہیں دیتیں اور جب ستون کھڑا رہے تو رسیاں اور لکڑیاں بھی کام دیتی ہیں یہی حال اسلا م میں نماز کا ہے
اسلام علیکم! کرونا وائرس کے بارے میں بہت کچھ سننے کو مل رہا ہے،
میرا یہ ایمان ہے کہ یہ وائرس اللہ کی مخلوق ہےاس کے حکم کا پابند ہے
اس کے امر "کن" سے وجود میں آیا ہےاسی کے حکم سے ہے پھیل رہا ہے
اسی کے حکم سے اس سے متاثرہ افراد فوت ہو رہے ہیں
اور اسکا علاج بھی تبہی دریافت ہوگا جب میرا اللہ چاہے گا
غور کرنے کی بات ہے کرونا وائرس سے متاثرہ 100 افراد میں سے 2.5 لوگ فوت ہوتے ہیں ایک اندازے کے مطابق، تو جب دنیا میں اسکا علاج ہی ممکن نہیں تو باقی کے 97.5 لوگوں کو کون صحت دے رہا ہے؟؟؟؟
اللہ پہ بھروسہ رکھیں اسی سےمدد طلب کریں، وہ کرونا کا بھی رب ہےجو میرا اور آپ کا رب ہے۔
پانچ وقت نماذ کی پابندی کریں۔اللہ سے ڈریں۔اور نیک اعمال کریں۔گناہوں سے بچیں۔زندگی بہت تھوڑی ہے۔اس کو بامقصد بنائیں۔

✨»💢اُردو ترجمہ حدیثِ مبارکہ💢«✨
﷽
🥀 *ارشادِ نبوی ﷺ*
📓سفید کپڑے پہنو کہ یہ زیادہ پاکیزہ اور عمدہ لباس ہیں
(سنن ابن ماجہ3567)
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
*🌺 دین کا راستہ 🌺*
*🌷🌿اسـلامک پھــول🌷🌿*
🌹 *"اللہ کے نزدیک دنیا کی اہمیت"*
*"حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم"*
🌹 *"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ذو الحلیفہ میں تھے کہ وہاں ایک مردہ بکری اپنے پاؤں اٹھائے ہوئے پڑی تھی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دیکھو کیا تم یہ جانتے ہو کہ یہ بکری اپنے مالک کے نزدیک ذلیل و بے وقعت ہے؟ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جتنی یہ بکری اپنے مالک کے نزدیک بے قیمت ہے اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا اس سے بھی زیادہ بے وقعت ہے، اگر دنیا اللہ تعالیٰ کے نزدیک مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو وہ اس سے کافر کو ایک قطرہ بھی نہ چکھاتا"*
(سنن ابن ماجہ_حدیث:4110)
╰•<<❁✿❂❂✿❁>>•╯
*🌻🌻اسـلامک پھــول🌻🌻*
💚💚💚💚💚💚💚💚
💜🌿کثرت سے ذکر کرنے والے اہل ایمان کے لئے رسول اللہ ﷺ ایک نمونہ ہیں 🌿💜
💜🌿 سورة الأحزاب آیت نمبر : 21
💜🌿لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنۡ کَانَ یَرۡجُوا اللّٰہَ وَ الۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَ وَ ذَکَرَ اللّٰہَ کَثِیۡرًا ﴿ؕ۲۱﴾
*یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ میں عمدہ نمونہ ( موجود ) ہے ، ہر اس شخص کے لئے جو اللہ تعالٰی کی اور قیامت کے دن کی توقع رکھتا ہے اور بکثرت اللہ تعالٰی کی یاد کرتا ہے*
💚💚💚💚💚💚💚
╰•<<❁✿❂❂✿❁>>•╯
*🌻🌻اسـلامک پھــول🌻🌻*
🌹 *"نامہ اعمال"*
🌹 *"اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا"*
🌹 *"اور ہم نے ہر انسان کا اعمال اس کے گلے کے ساتھ باندھ دئے ہیں اور ہم قیامت کے روز اس کیلئے ایک رجسٹر نکالیں گے ، جس کو وہ بالکل کھلا ہوا پائے گا"*
*"لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے ۔ آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے*"
(سورہٴ بنی اسرائیل_ آیت14؛13)
╰•<<❁✿❂❂✿❁>>•╯

*🌷🌿اسـلامک پھــول🌷🌿*
🌹 *"موت کی آرزو کرنا"*
🌹 *"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"*
*”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“*
(صحیح بخاری_حدیث:7235)
╰•<<❁✿❂❂✿❁>>•╯

*🍃🌿اسـلامک پھــول🍃🌿*
🌹 *"ترجمہ قرآن"*
🌹 *"انَّ السَّاعَۃَ اٰتِیَۃٌ اَکَادُ اُخۡفِیۡہَا لِتُجۡزٰی کُلُّ نَفۡسٍ ۢ بِمَا تَسۡعٰی"*
🌹 *"قیامت یقیناً آنے والی ہے جسے میں پوشیدہ رکھنا چاہتا ہوں تاکہ ہر شخص کو وہ بدلہ دیا جائے جو اس نے کوشش کی ہو"*
(سورہٴ طہ_آیت:15)
💫
╰•<<❁✿✿❁>>•╯

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain