تیرے عمل سے ہے تیرا پریشان ہونا
وگرنہ مشکل نہیں ہے مشکل کا آسان ہونا
جو شخص نرم عادت سے محفوظ رہا وہ تمام بھلاٸیوں سے محروم رہا ۔
(مسلم)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میری دو بہنیں میمونہ انصاری اور ڈول 88 لا پتہ ہیں براہ مہربانی جس کو ملیں گلاب 007 کے پتہ پر چھوڑ جاٸیں۔

کوئی خاص زبان متعین نہیں ، اگر عربی زبان میں دعاء کرنا دشوار ہو تو اس دعاکامفہوم اردو زبان میں ہی ادا کرسکتے ہیں ،استخارہ کے بعد یہ ضروری نہیں کہ خواب کے ذریعہ ہی رہنمائی ہو ، اور نہ یہ ضروری ہے کہ جو خواب دیکھے وہ استخارہ ہی سے متعلق ہو۔ (۱)استخارہ کرنے کے بعد جس بات پر قلب مطمئن ہوجائے اسے اختیار کریں ، البتہ ممکن ہے کہ کبھی یہ اطمینان ِ قلبی خواب کی بناء پر حاصل ہو جائے، جب تک قلب کو طمانینت نہ ہو ، استخارہ کا سلسلہ جاری رکھنا چاہئے ۔
فقط واللہ اعلم بالصواب
کَانَ ، ثُمَّ ارْضِنِیْ بِہٖ ‘‘
’’ اے اللہ ! میں آپ کے علم کے مطابق آپ سے بھلائی کا طلب گار ہوں، آپ کے خزانۂ قدرت کا خواستگار ہوں، آپ سے آپ کی عظیم مہربانی مانگتاہوں، آپ قادر ہیں، میں قادر نہیں، آپ باخبر ہیں، میں باخبر نہیں، آپ غیب کی باتوں کوبھی جانتے ہیں ،اے اللہ ! اگر آپ جانتے ہیںکہ یہ بات میرے لئے دین و دنیا اور انجام کے اعتبار سے بہتر ہے، تو اس کو میرے لئے آسان فرمادیجئے، پھر میرے لئے اس میں برکت دیجئے اور اگر آپ جانتے ہیں کہ یہ چیز میرے لئے دین و دنیا اور انجام کے اعتبار سے بہترنہیں تو اس کو مجھ سے پھیر دیجئے، اور مجھ کو اس سے اور میرے لئے جہاں کہیں بھی بھلائی ہو اس کو میرے لیے مقدر فرما دیجئے ، پھر مجھ کو اس پر راضی کر دیجئے‘‘
اس دعاء کے بعد جس چیز کے بارے میں استخارہ کرنا چاہتے ہیں،اس کا ذکرکرے، ---- دعا ء کے لئے
استخارہ کا طریقہ آپ ﷺ نے یہ بتایا کہ دو رکعت نفل نماز پڑھے اور اس کے بعد دعاء کرے :
’’ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ وَاسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ وَ اَسْاَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ فَاِنَّکَ تَقْدِرُ وَلَا اَقْدِرُ ، وَتَعْلَمُ وَلاَ اَعْلَمُ ، وَاَنْتَ عَلاَّمُ الْغُیُوْبِ ، اَللّٰھُمَّ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِيْ دِیْنِیْ وَمَعِیْشَتِیْ وَعَاقِبَۃِ اَمْرِیْ ، اَوْ قَالَ : فِيْ عَاجِلِ اَمْرِیْ وَ آجِلِہٖ ، فَیَسِّرْہُ لِیْ ، ثُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْہِ ، وَاِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ شَرٌّ لِّيْ فِيْ دِیْنِیْ وَمَعِیْشَتِیْ وَعَاقِبَۃِ اَمْرِیْ، اَوْ قَالَ : فِيْ عَاجِلِ اَمْرِیْ وَ آجِلِہٖ ، فَاصْرِفْہْ عَنِّیْ وَاصْرِفْنِیْ عَنْہُ وَاقْدِرْ لِيَ الْخَیْرَ حَیْثُ
استخارہ کے معنی خیر اور بھلائی طلب کرنے کے ہیں ،اسلام سے پہلے عربوں کا طریقہ یہ تھا کہ سفر یا کاروبار شروع کرتے یا نکاح کرتے ، تو دیویوں ، دیوتاؤں کے سامنے جاکر پانسے نکالتے تھے، کسی پانسہ پر ہاں لکھا ہوتا کسی پر نہیں، کسی پر نفع بخش اور کسی پر نقصان دہ، اس عمل کی جڑیں ان کے مشرکانہ عمل میں پیوست تھی ، اس لئے آپ انے اس سے منع فرمایا ، اور اس کے بجائے استخارہ کا حکم فرمایا ، تاکہ اللہ ہی سے انسان اپنے معاملہ میں بھلائی اور بھلائی کی رہنمائی کو طلب کرے۔
جن باتوں کا کرنا واجب یا ناجائز ہو ، ان میں استخارہ نہیں، استخارہ ایسے کاموں کے بارے میں ہے جن میں اللہ تعالی نے دونوں پہلوؤں کی اجازت دی ہو ، (۱)استخارہ کا مقصد رفع تردد ہے کہ اگر کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کےبارے میں اطمینان نہ ہو، تو اطمینان حاصل کیا جائے۔


شہادت توحید
شہادت توحید سے مراد ہے کہ بندہ دل و زبان سے یہ اقرار کرے کہ اس کائنات کا خالق و مالک صرف اللہ تعالٰیٰ ہے، وہ سب پر فائق ہے، وہ کسی کی اولاد ہے نہ اس کی کوئی اولاد ہے۔ صرف وہی عبادت کے لائق ہے۔ کسی اور کے لیے اس سے بڑھ کر عظمت و رفعت اور شان کبریائی کا تصور بھی محال ہے۔ وہی قادر مطلق ہے اور کسی کو اس پر کوئی طاقت نہیں۔ اس کا ارادہ اتنا قوی اور غالب ہے کہ اسے کائنات میں سب مل کر بھی مغلوب نہیں کر سکتے۔ اس کی قوتیں اور تصرفات حد شمار سے باہر ہیں۔ قرآن حکیم میں ہے: (النساء، 4 : 171)
ترجمہ: بے شک اللہ ہی یکتا معبود ہے، وہ اس سے پاک ہے کہ اس کے لیے کوئی اولاد ہو، (سب کچھ) اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ کا کار ساز ہونا کافی ہے۔
*عجیب لوگ ہیــــں ہم بھی ... کہیں کوئی پہاڑ اٹھا کر مار دے تو بھی درد نہیـں ہوتا ... اور کہیں گلاب کی پتی لگنے پر بھی چیخ اٹھتا ہے ... جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں چوٹ درد نہیـں دیتی ... بلکہ درد یہ بات دیتی ہے کہ چوٹ ملی کس سے ہے .......!!!*💞💞


جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے...!!!
(مولانا جل
*_🌷🌷❣_*
*_🌷🌷❣آج کــچھٹــــی
جو لوگ طاقت رکھتے ہوئے بھی کچھ نہ کریں سوائے صبر کے، ان سے زیادہ خطرناک انسان کوئی نہیں وہ اپنے صبر سے ہی سامنے والے کی دنیاوآخرت خراب کروا دیتے ہیں کیونکہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے.....!!!!
*_🌷🌷❣S❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
کوئی خوشی، کوئی رشتہ، کوئی جزبہ کبھی مشکل نہیں ہوتے اُن کے بھی پاؤں ہوتے ہیں بس ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کر کبھی یہ بھاگ کر قریب آ جاتے ہیں اور آہستہ آہستہ دور چلے جاتے ہیں....!!!!!
*_🌷🌷❣S❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
اپنی تلاش کے سفر میں آپ کو بہت سی چیزیں چھوڑنی پڑیں گی لیکن آپ خود کو تلاش کر لیں گے......!!
*_🌷🌷❣S❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
معاملات اللہ کے سپرد کرنے ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ ہم خود بھی خود کے ساتھ اتنے مخلص نہیں ہوتے جتنا اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہوتا ہے....!!!!!❣آج کــــی تیســـری بــــات اپنے زخموں، ٹھوکروں کو اجازت نہ دوکہ وہ تمہیں وہ بنا دیں جو تم نہیں ہو.....!!!❣آج کــــی چوتھــــی بــــات طبیعت کی نرمی اور سخاوت انسان کو دشمنوں کے دلوں میں بھی محبوب بنا دیتی ہے....!!!!
(حضرت علیؓ)❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات_اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو



مسلسل دو صف چلنا (چاہے پیچھے ہو یا آگے)5 👈 ناپاک جگہ پر سجدہ کرنا
*عمل کثیر* *یعنی کوئی ایسا کام کرنا جس سے دیکھنے والے یہ سمجھیں کہ یہ شخص نماز نہیں پڑھ رہا**سینہ یعنی منہ قبلہ کی طرف سے بلاعذر پھیر لینا**ستر یعنی ستر کھل جانے کی حالت میں ایک رُکن کی مقدار ٹھہرن*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain