Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *اگر کوئی کام کسی کے ذمہ کرنا ہے تو عقلمند کے سپرد کر اگر عقلمند نہ ملے تو خود کر ورنہ چھوڑ دے۔*

Gulab_007
 

🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﮩﻨﺎ*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*

Gulab_007
 

🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*

Gulab_007
 

🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_. ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*

G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Gulab_007
 

💚❤💙❤💚 ✍
*کونڈوں کی من گھڑت کہانی*
💚❤💙❤💚 ✍
*رجب کے کونڈوں کو ثابت کرنے کے لیے ایک جھوٹی کہانی کا سہارا لیا جاتا ہے ، جس کا خلاصہ یہ ہے کہ مدینے میں ایک غریب لکڑہارے کی بیوی نے امام جعفر صادق رحمہ اللہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ جو 22 رجب کو میرے نام کے کونڈے بھرے گا پھر اللہ سے جو بھی دعا کریگا وہ قبول ہوگی ورنہ قیامت کے دن وہ میرا گریبان پکڑلے ۔ چنانچہ اس لکڑہارے کی بیوی نے ایسا ہی کیا ۔ اس کا شوہر بہت سا مال لیکر واپس لوٹا اور ایک شاندار محل تعمیر کر کے رہنے لگا اور وزیر کی بیوی نے کونڈوں کو نہ مانا تو اس کے شوہر کی وزارت ختم ہوگئی ۔ پھر اس نے توبہ کی اور کونڈے بھرے تو دوبارہ وزیر بن گیا ۔ اس کے بعد بادشاہ اور قوم ہر سال دھوم دھام سے یہ رسم منانے لگے ۔*
*یہ ایک قبیح بدعت و رسم ہے جو دشمنان صحابہ رضی اللہ عنہم کی ایجاد کردہ

Gulab_007
 

پانچ چیزیں
١۔رزق میں برکت ۔۔۔۔۔چاشت کی نماز میں
٢۔ قبر میں روشنی ۔۔۔۔۔ تہجد کی نماز میں
٣۔قبر میں سوالوں کا جواب ۔۔۔۔ قرآن کی تلاوت میں
٤۔پل صراط پر آسانی سے گزرنا ۔۔۔۔۔۔ صدقہ اور روزہ میں
٥۔اللہ کے عرش کا سایہ ۔۔۔۔۔ تنہاٸ کے ذکر میں

G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Gulab_007
 

في أمان الله استودع اللہ دینکم وامانتکم وخواتیم اعمالکم۔

Gulab_007
 

اگر چاہتے ہو کہ تمہارا نام باقی رہے تو اپنے بچوں کو اچھے اخلاق سکھاٶ۔

Gulab_007
 

چھ چیزیں چھ آدمیوں کو نصیب نہیں ہوتی
١۔.....حاسد کو کھبی راحت نہیں ملتی
٢۔.....جھوٹے کو کسی کی ہمدردی نہیں ملتی
٣۔.....بخیل کو کوٸ تدبیر کا کام نہیں دیتی
٤۔....بادشاہوں میں وفا نہیں ہوتی
٥۔.....بد اخلاق کو سرداری نہیں ملتی
٦۔.....اللہ تعالیٰ کا فیصلہ رد نہیں ہو سکتا

G  : منہ پر تعریف کرنا - 
Gulab_007
 

♥🕯امید کی کرن🕯♥
*وہ انسان جس میں اخلاق نہ ہو وہ اس جسم کی مانند ہے جس میں روح نہ ہو۔*🖤
[ *سچّــے* انسـان کـو ہمـیشـہجھـوٹـے *انسـان* سـے زیـاد*صفـائیـاں* دینـی پـڑتی ہیـں_+کسی کے جزبات سے مت کھیلو+__کسی چیز کی قیمت اس کے کھونے کے بعد پتہ چلتی ہے__*بہت برا ہے کسی کوپانے کی امید تک کا ٹوٹ جانا!_*_کسی کو اپنی عادت نہ بناؤاس کے نہ ہونے سے_
*"بے چائن ساہونا خود کاٹوٹ جانا"* *"اس سے دوسروں سے بھروسہ اٹھ جاتاہے"*_ہر کوئ اپنی زندگی میں اتنا زیادہ مصروف ہے_
_کہ خود کوجاننے کاٹائم ہی نہیں ہے_ _کسی کونہیں معلوم اسکادل کیاچاہتاہے_*اس لیے کہ کچھ اپنے لیےبھی ٹائم نکالیں*

G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Gulab_007
 

فی امان اللہ استودع اللہ دینکم وامانتکم و خواتیم اعمالکم

Gulab_007
 

خدا اس آدمی پر لعنت کرتا ہے جو مظلوم کو دیکھے اور اس کی مدد نہ کرے۔

Gulab_007
 

خدا اس آدمی پر لعنت کرتا ہے جو مظلوم کو دیکھے اور اس کی مدد نہ کرے

Gulab_007
 

سجدے کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ زمین پہ کی جانے والی سرگوشی .... عرش پر سناٸ دیتی ہے۔

Gulab_007
 

خدا اس بات کو پسند کرتا ہے کہ درد مندوں اور مصیبت زدوں کی مدد کی جاۓ

Gulab_007
 

خوب صورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی
اس کی تعمیر روزانہ دعاٶں پر ہوتی ہے
دعا کیجیے .......!!!! دعا دیجیے....!!!! دعا لیجیے....!!!