Asslam u alikum o lardkiyon q aurat maarch ka kh rahi ho kabhi apny bahi walid bety ya husband ki jagah apny aap ko rakha ha kabhi socha ha un k bary mia wo tummhey chht k neechy bhitany k liye khud dr dr phirty Allah sb k walid bahioyon ki hifazt frmaye kisi k sadqy mery walid aur bahiyon ki bhi
Ameen sumah ameen

*"عورت کے لیے شرم و حیا سے بڑھ کر کوئی زیور نہیں۔۔*
*اور چادر سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں۔۔"*

السلام علیکم
آج پورے پاکستان میں سورۃ نوح 29 پارہ کی تلاوت کی جائے گی تاکہ تمام مسلمانوں کے اوپر آئے ہوئے عزاب سے مسلمانوں کو نکالا جاسکے
ساری عورتیں اپنے گھروں میں اور مرد مسجدوں میں 2 . بجے
سورہ نوح
پڑھنے کا اہتمام کریں
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَالظَّـلِمِينَ. لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ. لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينآمین یہ میسج رکنا نہیں چاہئیے پورے پاکستان میں یہ میسج ابھی پہنچ جانا چاہیے اور آج انشاءاللہ دو بجے سب لوگ یہ سورت پڑھیں گے
اسکا فیصلہ آپ نے خود کرنا ھے
تنقید کرنے لگیں۔
۱۵۔خاموش رہئے، جب آپ بات کو پُرخلوص طریقے سے نا کہہ سکیں۔
۱۶۔خاموش رہئے، جب آپ کی باتیں کسی معاملے سے ناواقفیت کا پتہ دیں۔
۱۷۔خاموش رہئے، جب آپ کو کچھ بول کر پچتانا پڑے۔
۱۸۔خاموش رہئے، جب آپ کسی بات کو کئ بار کہہ چکے ہوں۔
۱۹۔ خاموش رہئے، جب آپ کا کسی کی خوشامد کرنے کا موڈ بن جائے۔
۲۰۔خاموش رہئے، جب آپ کے الفاظ کسی کے لئے ناگوار بن جائیں۔
*کب خاموش رہنا چاہئیے* ؟؟؟۱۔خاموش رہئے، جب آپ غصے میں ہوں۔۲-خاموش رہئیے، جب آپ کے پاس دلائل نا ہوں۔۳۔ خاموش رہئے، جب آپ نے کسی بات کی تحقیق نہیں کی ہو۔۴۔خاموش رہئے، جب آپ کے الفاظ کسی کمزور کو دبائیں۔۵۔خاموش رہئے، جب سننے اور سیکھنے کا وقت ہو۔
۶۔خاموش رہئے، جب آپ کا جی کسی مقدس چیز کا مذاق اُڑانے کا چاہے۔
۷۔خاموش رہئے، جب کوئی گناہ کی بات کو لے کر مذاق کرنے لگیں۔
۸۔خاموش رہئے،ایسی باتیں کرتےہوئے جو آپ کی شرمندگی کا باعث بنے۔
۹۔خاموش رہئے، جب آپ کی باتوں کا غلط مفہوم لیا جانے لگے۔
۱۰۔ خاموش رہئے، جب دوسرے اپنے معاملات طے کر رہے ہوں۔
۱۱۔خاموش رہئے، جب جھوٹ بولنے کا جی چاہے۔
۱۲۔ خاموش رہئے، جب آپ کےالفاظ کسی کی ساکھ خراب کریں۔
۱۳۔خاموش رہئے، جب آپ کا بولنا کسی کی دوستی توڑنے کا سبب بننے لگیں۔
۱۴۔خاموش رہئے، جب آپ کسی پر
میں رہا کہ آخر ماں کو پیسے کس نے بھیجے۔۔۔۔؟
کچھ دن بعد ایک اور خط ملا۔ "بھائی نو روپئے تمھارے، اور اکتالیس روپئے اپنے ملا کر میں نے تمھاری ماں کو منی آرڈر بھیج دیا ہے ۔ فکر نہ کرنا، ماں تو سب کی ایک جیسی ہوتی ہے نا ! وہ کیوں بھوکی رہے؟
*😳تمھارا جیب کترا😳*۔
*◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*😢پرانے دور کے جیب کترے کتنے ایماندار تھے !😢*
بس سے اتر کر جیب میں ہاتھ ڈالا۔ میں چونک پڑا ۔ جیب کٹ چکی تھی ۔ جیب میں تھا بھی کیا؟ ٹوٹل 9 روپے اور ایک خط جو میں نے ماں کو لکھا تھا کہ "ماں ! میری نوکری چھوٹ گئی ہے ابھی پیسے نہیں بھیج پاؤں گا"۔
تین دنوں سے وہ پوسٹ کارڈ جیب میں پڑا تھا، پوسٹ کرنے کا دل نہیں چاہ رہا تھا ۔ نو روپئے جاچکے تھے ۔ یوں نو روپئے کوئی بڑی رقم نہیں تھی ۔ لیکن جس کی نوکری چھوٹ گئی ہو اُس کے لیے نو سو سے کم بھی تو نہیں ہوتی ہے ۔
کچھ دن گزرے ۔ ماں کا خط ملا ۔ پڑھنے سے پہلے میں سہم گیا ۔ ضرور پیسے بھیجنے کو لکھا ہوگا ۔ لیکن خط پڑھ کر میں حیران رہ گیا !
ماں نے لکھا تھا: "بیٹا ! تیرا بھیجا پچاس روپئے کا منی آرڈر ملا ۔ تو کتنا اچھا ہے رے ۔۔۔ پیسے بھیجنے میں ذرا کوتاہی نہیں کرتا" ۔ میں کافی دنوں تک اس اُدھیڑ بُن






*💕کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں💕*


💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *مومن کی شان یہ ہے کہ خدا دے تو دوسرے حاجت مندوں میں تقسیم کر دے اور خدا نہ دے تو شکر ادا کرے۔*

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain