Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *کوئی شک نہیں محبت کی حقیقت کھلتی ہی حاصل کے بعد ہے اگر وہ صدق ہو تو پھر وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی بھی ہے اور گہری بھی ہوتی ہے ورنہ بس پا لینے کے شوق کے بعد اپنا رنگ روپ کھو دیتی ہے چاہے رب تعالی سے ہو یا انسانوں سے۔*

Gulab_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *لوگ کاغذ کی تصویروں میں نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں مگر اپنے کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ ” انسان کا اچھا عمل “ اس کی سب سے بہترین تصویر ہے۔*

Gulab_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *ہماری سوچ ایک دائرے سے باہر کبھی نہیں جاتی اور اپنے قریبی لوگوں کو بھی اپنی اُسی محدود سوچ کا مطیع دیکھنا چاہتے ہیں اپنے سے تعلق رکھنے والوں کو بھی اپنی ملکیت سمجھتے ہیں جو کہ سراسر غلط ہے۔*

Gulab_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *کمزور لمحوں میں اچھی لگنے والی چیز کو محبوب نہیں بنایا جاتا۔*

Gulab_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *اپنے دوستوں کا انتخاب کرتے ہوئے خوب غور کر لیجیئے کیونکہ درحقیقت آپ اپنے جنازے کی پہلی صف کا انتخاب کر رہے ہوتے ہیں۔*

G  : اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ - 
Gulab_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا کہ رشتوں کے ہوتے ہوئے احساس کا مَر جانا تکلیف دہ ہوتا ہے۔*
g

Gulab_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *رشتوں کے ہجوم میں، تعلقات کے بازار میں، شناسائیوں کے گمان میں اور محبتوں کے یقین میں اچانک آپ پر کھلتا ہے کہ اکیلا پن، خالی دامن اور بے کل وجود کی بے یقینی ” کیا شے “ ہوتی ہے۔*

Gulab_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔*

Gulab_007
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*گنـاہ زہـر کـی مـاننـد ہیـں*
جـو کـم ہـوں یـا زیـادہ
ہـر صـورت میـں
*نقصـان دہ ہیـں*
*🍂بنت حوامیڈیاگروپ🍂*

G  : *🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴* *عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ - 
G  : In baatien mia se koi aur ghlti hui mujh se we is liye apni behn se sorry ki - 
G  : اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ - 
Gulab_007
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *جن لوگوں کو تمیز کا پتہ نہیں ہوتا ان میں زبردستی تمیز انسٹال کرنیکی کوشش کی جائے تو انکا سسٹم یا تو خراب ہوجاتا ___یا__ پھر اوقات سے باہر ہوجاتا ہے !!*

G  : اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ - 
Gulab_007
 

صرف ایک گھنٹہ ہیڈ فون استعمال کرنے کی وجہ سے آپ کے کان میں بیکٹیریا کی تعداد 700گنا بڑھ جاتی ہے۔

Gulab_007
 

ناعوذ بالله آج کل یہ بات بہت پھیلائ جا رہی ہے کہ قرآن مجید میں ناعوذ باللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسکا بال ہے یہ باتیں محض من گھڑت ہیں ایسی باتوں پر دھیان نہ دیں ان سے بچیں۔

Gulab_007
 

🌹🌺🌹🌺❤️🌺🌹🌺🌹
🌹 *بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* 🌹
• • •| 🇵🇰 *تَقْویمُ الْیَــوْم* 🌤️ |• • •
❑ *25 رجب المرجب ١٤٤١ ھِجْرِیْ*
❒ *25 Rajab ul Murajab , AH 1441 (Pakistan)*
❑ *21مارچ 2020 عِیسَوی*
❍ *08 چیت 2076 بِکرمی*
◎ ─━ 🌄 *بـروز ہفتہ* 🌅 ━─ ◎
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*#سلسلہ_مسائل_رسوم وبدعات*
━━━❰・ *مسئلہ نمبر 49* ・❱━━━
*صفر کی آخری بدھ کو عمدہ کھانا پکانا* بعض لوگ ماہ صفر کے آخری بدھ کو اس عقیدہ سے عمدہ کھانا پکاتے ہیں یا مٹھائی وغیرہ تقسیم کرتے ہیں کہ اس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مرض سے شفا ہوئی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل صحت فرمایا تھا، یہ غلط اور من گھڑت عقیدہ ہے، اس لیے یہ رسم ناجائزاور گناہ ہے۔

G  : اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ - 
G  : اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ -