Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

*💕ہماری کئی حسرتیں بس ہمارے اندر ہی اندر گھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر ہنستے مسکراتے ہیں کسی کو اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم کتنے بدصورتی سےتوڑے گئے ہیں💕*

Gulab_007
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*جہاں عوام جاہل ہوں*
*وہاں حکمران دو*
*چیزیں بیچتے ہیں*
*مذہب اور حُبّ الوطنی*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
*🌹پــــــیغامِ اســـلام🌹*

Gulab_007
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*دعا کرتے رہا کرو ہر پل*
*کیونکہ قبولیت کا کوئی*
*سا بھی وقت ہو سکتا ہے*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
*🌹پــــــیغامِ اســـلام🌹*

Gulab_007
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *تربِیَت کے بغیر تعلیم جہالت بڑھانے کے سِوا کُچھ نہیں کرتی۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

Gulab_007
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

G  : اکثر عورتیں - 
Gulab_007
 

____
🔇🔇🔇 ✒ 🔇🔇
*اذانیں دو مگر ۔ ۔ ۔ ۔*
🔇🔇🔇 ✒ 🔇🔇
*گھروں کی چھتوں سے اذانیں ہی دینی ھیں تو یہ اذان دو*
🔇🔇🔇 ✒ 🔇🔇
*کونسا گناہ ہے جو ہم نے نہ کیا ہو ؟؟*
*کونسا اللہ کا حکم ہے جو ہم نے نہ توڑا ہو ؟؟*
*کونسی سنت ہے جسے ہم نے اہمیت دی ہو ؟*
*ساری دنیا کی حکومتیں یہ تو کہتی نظر آتی ہیں اسٹیٹ کے اندر اسٹیٹ بنانے کی اجازت نہیں ۔ ۔*
*کبھی سوچا اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کو چھوڑ کر یہود و نصاری کے نظام کو اپنانا ، اللہ تعالیٰ کو کتنا غضب دلاتا ہوگا ؟؟*
*آگے بڑھئے ، سوچیے ۔ ۔ ۔ایک ایک بات سوچئے ۔ ۔*
*کیا کیا کام کئے جو اللہ تعالیٰ ناراض ہوا ۔*
*بحیثیت قوم ۔ ۔ بحیثیت فرد ۔ ۔ بحیثیت جماعت ۔ ۔*
*ہم نے کن احکامات کو توڑا جو ہمارا خالق ناراض ہو گیا ہے ۔ ۔*

G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Gulab_007
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*اور کیا ہی خوش نصیب ہے*
*وہ جس کا دوست قرآن ہے*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Gulab_007
 

غیر اللہ کی قسم کھانے والا مشرک ہےجس نے اللہ کے علاوہ کسی کی قسم اٹھاٸ اس نے شرک کیا۔

Gulab_007
 

*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے۔ ۔ ۔جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہو جاتی ہے اور سچ بولو تو بے ادبی ہو جاتی ہے*
*اور کچھ نا بولو تو منافقت ہو جاتی ہے🙏🏻*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*

Gulab_007
 

*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*تعلیم جسکے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرتا ہے اور جسکے اوپر سے گزر جاتے ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*

Gulab_007
 

*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*آپ ذرا اختلاف کرکے دیکھ لو تو جان جاو گے کہ ڈگریوں کے لبادے اوڑھے فلسفے جھاڑتے حضرات ادب کے ہنر سے بھی عاری ہیں*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*

Gulab_007
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*ﺁﭘﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﺗﺐ ﮨﻮﻧﮕﯽ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ، ﺑﮍﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﯾﺎ ﭘﯿﺴﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Gulab_007
 

*🌹🏮آج کـی اہــــم تــریـــن بــــات🏮🌹*
*مرد کی دی گئی عزت ہی محبت ہوتی ہے۔*
اس کا اظہارِ محبت , محبت کی نشانی کبھی نہیں ہوتا کیونکہ اصل میں جو مرد آپ سے محبت کرتا ہے وہ پہلے آپ کی عزت کرتا ہے اور جو آپ کی عزت کرتا ہے وہ آپ کو عزت کے ساتھ اپنا لیتا ہے اپنے ساتھ وقتی طور پر لےکر نہیں گھومتا محبت کے نام پر آپ کو محبوبہ, جانو , گرل فرنڈ جیسی القابات سے نہیں نوازتا, پاکیزہ رشتے ہی مضبوط رشتے ہوتے ہیں اور عورت کی اصل پہچان اس کی پاکیزگی سے ہی ہوتی ہے۔
محبت کے نام پراپنی پاکیزگی کو داؤ پر مت لگائیں مرد کو مجبور کریں کہ وہ آپ کو محبت دے تو عزت کے ساتھ ورنہ آپ کی پاکیزگی اتنی بے مول نہیں کہ اسے کوئی مرد محبت کے نام پر خرید سکے

Gulab_007
 

کسی دوست کو دھوکہ دے کر مت سوچنا کہ کتنا بے وقوف تھا بلکہ یہ سوچنا کہ اس کو تم۔پر کتنا اعتبار تھا

Gulab_007
 

جو ڈر گیا وہ مر گیا*ایک مجرم کے دل میں یہ خوف بٹھا دیا گیا کہ اگر کوبرا سانپ کاٹ لے تو بندہ زندہ نہیں رہ سکتا ۔*
*پھر اسے کوبرا سانپ دکھا کر ، آنکھوں پر پٹی باندھ دی ، اور کہا :*
*تھوڑی دیر بعد تجھے یہ سانپ ڈسے گا جس سے تُو مر جائے گا ۔*
*اب مجرم نے یہ ذہن بنالیا کہ جیسے ہی سانپ نے مجھے ڈسنا ہے ، میری موت واقع ہوجانی ہے ۔*
*کچھ دیر بعد اس کے بدن پر سوئی چبھوئی گئی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ زور سےچِلّایااور دم توڑ گیا ۔*ہمارے ہمسائے کا اتنا سخت ایکسیڈنٹ ہوا تھا کہ آنتیں تک باہر نکل آئی تھیں ۔*وہ تقریباً چھے ماہ تک کومے کی حالت میں بھی رہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن آج میں نے اسے ٹھیک ٹھاک گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا ہے ۔*تجربہ یہ کہتا ہے کہ سوئی چُبھنے سے موت واقع نہیں ہوتی ، ایکسیڈنٹ سے ہوجاتی ہے ۔

Gulab_007
 

*🌹بنت حوامیڈیاگروپ🌹*
*سارے مسئلے الفاظ ہی سے شروع ہوتے ہیں کیونکہ ہم بولنے سے پہلے یہ نہيں سوچتے کہ سٌننے والا کیا محسوس کر رہا ہے....!!*😌🌺
~_... 👑_~

Gulab_007
 

🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*

Gulab_007
 

*🔮🏵️سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🏵️🔮*
*ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﺎ، ﺍﻥ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻦ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻓﺮﺽ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﮭﺮﻭﺳﮯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ.....!!!!*
*فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
:.:.:.:.:.:.:.:.:.:.:.:.:.:.:writen by.:.:. Fazal subhan