بھی مقرر کیا ہوا ہے، اس کا حد سے زیادہ اہتمام بھی ہونے لگا ہے کہ باقاعدہ اس کی عمومی تشہیر اور ترغیب دی جارہی ہے، یہ اذان ایک ساتھ اجتماعی طور پر دینے کی بھی ترغیب دی جاتی ہے، نماز کی اذان کی طرح یہ اذان دی جاتی ہے، مساجد سے بھی عمومی اسپیکر کے ذریعے بیک وقت اذانیں دی جارہی ہیں اور اس کے علاوہ بھی متعدد خرابیاں پائی جارہی ہیں۔ اور اسی کے ساتھ ساتھ یہ پہلو بھی توجہ کے قابل ہے کہ بعض فتاویٰ کی رو سے یہ عمل زیادہ سے زیادہ مباح ہے اور مباح عمل میں جب شرعی حدود کی رعایت نہ رکھی جائے تو اس کو ترک کرنا واجب ہوجاتا ہے، جیسا کہ حضرات فقہاء کرام نے اس کی صراحت فرمائی ہے، اس لیے ایک مباح عمل کا اس قدر اہتمام اور اس میں اپنی طرف سے قابلِ اعتراض امور کا اضافہ بذاتِ خود اس عمل کو ممنوع بنادیتا ہے، اس لیے احتیاط کا تقاضا یہی ہے کہ وبا کے موقع پر اذان
اس کو کوسنت مستحب یا شرعی حکم نہ سمجھا جائے
2⃣ یہ اذان نماز کی اذان کی طرح انداز اور آواز میں نہ کہی جائے تاکہ دونوں میں امتیاز ہوسکے۔
3⃣ اس کو لازم نہ سمجھا جائے اور نہ ہی اس میں شرعی حدود کی خلاف ورزی کی جائے۔
ان فتاویٰ کی رو سے مذکورہ شرائط کے ساتھ بطورِ علاج وبا کے موقع پر اذان دینے کی اجازت دی گئی ہے، اس لیے اگر کوئی شخص انفرادی طور پر شرعی حدود اور شرائط کی رعایت کرتے ہوئے اذان دے تو اپنی ذات میں اس کی گنجائش ہے، لیکن یہ بھی ایک واضح حقیقت ہے کہ موجودہ صورتحال میں ان حدود وشرائط کی رعایت نہیں کی جاتی، عوام اس پر عمل کرتے ہوئے ان حدود وشرائط کی رعایت نہیں کرپاتے، جیسا کہ موجودہ صورتحال میں مشاہدہ ہے کہ بہت سے لوگ اس اذان دینے کو دین ہی کا حصہ سمجھتے ہیں، اس کے لیے احادیث سے دلائل بھی پیش کرتے ہیں، اس کے لیے رات کا مخصوص وقت بھی
ہر گز درست نہیں، بلکہ یہ بدعت کے زمرے میں آتا ہے، کیوں کہ اگر وبا کے موقع پرانفرادی یا اجتماعی اذان دینے کا عمل سنت یا مستحب ہوتا تو قرآن وسنت اور حضرات صحابہ کرام سے ضرور ثابت ہوتا۔ یہ اصولی بات ہے جس سے متعدد امور واضح ہوجاتے ہیں۔
🌹 *ایک اہم وضاحت
بعض فتاویٰ سے معلوم ہوتا ہے کہ وبا کے موقع پر اذان دینا علاج کے طور پر مباح یعنی جائز ہے، البتہ اس میں چند باتوں کی رعایت ضروری ہے:
سے سنت یا مستحب نہیں، بلکہ متعدد اہلِ علم کے نزدیک یہ جائز بھی نہیں، اس لیے اس سے اجتناب کرنا چاہیے، جس کی وجوہات درج ذیل ہیں:
1⃣ قرآن وسنت، حضرات صحابہ کرام اور تابعین عظام سے وبا کے موقع پر اذان دینے کا کوئی ثبوت نہیں۔
2⃣ اسی طرح حضرات فقہاء کرام نے نماز کے علاوہ جن مواقع میں اذان دینے کامستحب یا جائز ہونا ذکر کیا ہے ان میں بھی طاعون یا اس جیسے کسی اور وباکے وقت اذان دینے کا کوئی ذکر موجود نہیں۔
3⃣ حضرات صحابہ کرام کے دور میں بھی نہایت ہی شدید طاعون آیا لیکن اس وبا کے موقع پر بھی ان سے انفرادی یا اجتماعی طور پر اذان دینے یا اذان کی ترغیب دینے کا کوئی ثبوت نہیں۔
ان تین باتوں سے اصولی طور پر یہ بات طے ہوجاتی ہے کہ طاعون یا اس جیسے کسی اور وبا کے موقع پر اذان دینا سنت، مستحب یا دین کا حصہ ہرگز نہیں ہے، اس لیے اس کو سنت یا مستحب سمجھنا
*#اِصلاحِ_اَغلاط: عوام میں رائج غلطیوں کی اِصلاح*
*سلسلہ نمبر 191
🌻 *وبا کے وقت اذان دینے کا حکم*
جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس وبا نے متعدد ممالک کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے، اس وبا کے خاتمے کے لیے بہت سے لوگ اجتماعی اذان کی ترغیب بھی دے رہے ہیں جس کی صورت یہ ہے کہ رات کے مخصوص وقت میں گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر اجتماعی طور پر یعنی ایک ساتھ اذان دی جائے، اسی طرح مساجد کے عمومی اسپیکر سے بھی اذانیں دی جائیں، جس کی وجہ سے امید ہے کہ یہ وبا ختم ہوجائے۔ اسی تناظر میں بعض حضرات وبا ختم ہونے تک ہر روز ان اذانوں کا سلسلہ جاری رکھنے کی ترغیب بھی دے رہے ہیں۔ ذیل میں اس عمل کا تفصیلی جائزہ لیا جاتا ہے تاکہ اس کا شرعی حکم معلوم ہوسکے۔
📿 *وبا کے وقت اذان دینے کا حکم
واضح رہے کہ طاعون یا کسی اور وبا کے وقت اذان دینا شرعی اعتبار

*لباس میں تو شاید کچھ بدنی عیوب چھپ جائیں ، الفاط و گفتگو میں بندہ بلکل برہنہ ھو جاتا ھے ......!!!*💞💞
💐 *قیمتی باتیں* 📜
جب آنکھیں دیکھنے کے باوجود اندھی ہو جائیں اور دل ہونے کے باوجود پتھر ہو جائیں تب سچ جھوٹ نظر آتا ہے اور جھوٹ سچ نظر آتا ہے، ایسی کیفیات نفاق سے تعلق رکھتی ہیں
*پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں...!!! گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ھیــــں ......!!!*💞💞
*اپنے الفاظ بولنے سے پہلے چٌن لیں - اور اس انتخاب کو مناسب وقت دیں - الفاظ پھلوں کی مانند ہوتے ھیــــں - جو پکنے میں بہت وقت لیتے ھیــــں ......!!!*💞💞
*اپنے الفاظ بولنے سے پہلے چٌن لیں - اور اس انتخاب کو مناسب وقت دیں - الفاظ پھلوں کی مانند ہوتے ھیــــں - جو پکنے میں بہت وقت لیتے ھیــــں ......!!!*💞💞
*کچھ محبتیں آپ کی زندگی کا حصہ نہیں بن پاتیں وہی آپ کی زندگی کا اثاثہ بن جاتی ہیں.....!!!*💞💞
*اِصلاحی قَول*
*تَـــــــــــــــــــــــــــنگ!*
دماغ لوگوں کے ساتھ،
یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ،
*اُن کا مُنہ ہمیشہ "کُـــــــــھلا" رہتا ہے••••••*
*اِصلاحی قَول*
*"دِل"* سے
*بولـــــــــــــــــــــــــــنا!*
سیکھیں گے تَو،
لوگ *"دِلُوں"* سے سُنیں گے،
اور اگر!
*"زُبان"* سے بولنا سیکھیں گے تَو،
لوگ صِرف *"کانُوں"* سے ہی سُنیں گے•••••
💦⚜💦⚜💦⚜💦⚜💦
*_🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُمُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَـاتُه🌹_*
*_🗓 آجْ ڪَـــــا ڪَــــــیْلَنْڈَرْ🗓_*
~____________________________~
_*🌙☜ 1💠شعبان ۱۴۴۱ ھِجْــرِی✺*_
~___________________________~
*_🌤☜۲۶💠 مارچ ۲۰۲۰ عِیسَوِی✺_*
~___________________________~
_*🌤☜15💠چیت ۲۰۷۶ بِکــرمِی✺*_
~___________________________~
*🗒 _☜بَـروز 💠جُمعرات ✺_🌷*
~___________________________~
*╮┄┅🌐🌹🌐┅┄╭*
*آج کی پیاری بات*
*╯┄┅🌐🌹🌐┅┄╰*
*📋▣اَنمول موتی ▣📋*
*◈☜٭✍🏻ﺟﯿﺴﮯ ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟــﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟــﺎﺋﮯ، ﺗﻮ ﻭُﮦ ﺯِﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ، ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍِﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ، ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭٌﮦ ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ●◈•*

🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﮩﻨﺎ*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *سب سے بَڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی زندگی کی سادہ حقیقتوں کو تسلیم کر لے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain