Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

ﻗﻄﺮﮮ ﺍﺭﻧﮉﯼ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﻗﻄﺮﮮ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﻣﯿﮟ ﭨﭙﮑﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﭙﮑﭙﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺘﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﻓﺎﻗﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻦ ﮐﮯ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﺮﺳﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﻗﻄﺮﮮ ﺍﻭﭘﺮ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﻧﺎﻑ ﮐﮯ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻞ ﮐﯿﻮﮞ ﮈﺍﻻ ﺟﺎﺋﮯ؟
ﻧﺎﻑ ﮐﮯ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﻣﯿﮟ _ﺍﻟﻠﮧ_ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺧﺎﺻﯿﺖ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺭﮔﯿﮟ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﻮﮐﮫ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻧﺎﻑ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﻥ ﺗﮏ ﺗﯿﻞ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ .
ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺩﺭﺩ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮨﯿﻨﮓ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﺲ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻧﺎﻑ ﮐﮯ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﭼﻨﺪ ﮨﯽ ﻣﻨﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ *ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﻠﮧ* ﮐﮯ ﮐﺮﻡ ﺳﮯ ﺁﺭﺍﻡ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔

Gulab_007
 

ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ 9 ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ۔
ﯾﮧ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﮔﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﺳﮯ ﺟﮍﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺩ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﭘﯿﭽﻮﭨﯽ ﻧﺎﻑ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 72 ، 000 ﺭﮔﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺭﮔﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﭘﮭﯿﻼﺋﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﮔﮭﻤﺎﺋﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﻋﻼﺝ
ﺁﻧﮑﮫ ﺍﮔﺮ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﺋﮯ، ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻈﺮ ﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﻮ، ﭘﺘﮧ ﺻﺤﯿﺢ ﮐﺎﻡ ﻧﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ، ﭘﺎﺅﮞ ﯾﺎ ﮨﻮﻧﭧ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﮞ، ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﭼﻤﮏ ﺩﺍﺭ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ، ﺑﺎﻝ ﭼﻤﮑﺎ ﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ، ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ، ﺳﺴﺘﯽ، ﺟﻮﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ، ﺳﮑﻦ ﮐﺎ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﻧﺎ۔
ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻋﻼﺝ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﻧﺎ، ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﺎ،ﮔﻠﻮﻧﮓ ﮐﮭﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﻭﺯ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﯿﻦ ﻗﻄﺮﮮ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﮭﯽ ﮐﮯ ﯾﺎ ﻧﺎﺭﯾﻞ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﮯ ﻧﺎﻑ ﮐﮯ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﻣﯿﮟ ﭨﭙﮑﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ ﮈﯾﺮﮪ ﺍﻧﭻ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﮯ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ۔
ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﺗﯿﻦ

Gulab_007
 

*ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ*؟
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﺎﻑ *ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ* ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﺗﺤﻔﮧ ﮨﮯ۔ 62 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﻟﯿﻔﭧ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ،ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺍﻭﺭ ﻧﻈﺮ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ۔
ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻦ ﺭﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻮﻥ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﻮﮐﮫ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺎﺋﯿﻨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ *ﺍﻟﻠﮧ* ﮐﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻑ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﺟﮍ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮨﯽ ﺧﺎﺹ ﺗﺤﻔﮯ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺑﺎﻇﺎﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻓﺎﺭﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ *ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ*
ﻧﺎﻑ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﺍﯾﮏ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﮏ ﻧﺎﻑ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺣﺼﮧ ﮔﺮﻡ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﺟﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺑﭽﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ 270 ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺭﻡ

G  : السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ - 
G  : Shrm o haya - 
Gulab_007
 

🌼 تو آپ میرے ساتھ کیا کریں گی ؟ماں نے کہا کہ میں تجھ پر رحم کرتے ھوئے معاف کردونگی -اماں جان اللہ پاک آپ سے بڑھ کر رحیم ھے پھر اس کے پاس بھیجتے ھوئے یہ رونا کیسا ؟کیا ھی بہترین گمان ھے اپنے رب کے بارے میں -
اللہ پاک نے حشر کی منظر کشی کرتے ھوئے فرمایا ھے ،{ وخشعت الأصوات للرّحمٰن }" اور اس دن آوازیں دب جائیں گی رحمان کے سامنے"اس حشر کی گھڑی میں بھی یہ نہیں فرمایا کہ " جبار " کے سامنے بلکہ اپنی صفتِ رحمت کا آسرا دیا ھے..

Gulab_007
 

🌼 ایک عربی کو کہا گیا کہ تم مر جاؤ گے اس نے کہاں پھر کہاں جائیں گے ؟کہا گیا کہ اللہ کے پاس !! عربی کہنے لگا آج تک جو خیر بھی پائی ھے اللہ کے یہاں سے پائی ھے پھر اس سے ملاقات سے کیا ڈرنا کس قدر بہترین حسنِ ظن ھے اپنے اللہ سے -🌼 ایک بزرگ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ھیں جس کی دعا قبول کی جاتی ھے ؟بزرگ نے جواب دیا نہیں ، مگر میں اس کو جانتا ھوں جو دعائیں قبول کرتا ھے -کیا ھی بہترین حسنِ ظن ھے -🌼 ابن عباسؓ سے ایک بدو نے پوچھا کہ حساب کون لے گا ؟
آپ نے فرمایا کہ " اللہ "
رب کعبہ کی قسم پھر تو ھم نجات پا گئے ،بدو نے خوشی سے کہا -
کیا ھی بہترین حسنِ ظن ھے اپنے رب سے -🌼 ایک نوجوان کا آخری وقت آیا تو اس کی ماں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی نوجوان نے ماں کا ہاتھ پکڑ کر سوال کیا کہ امی جان اگر میرا حساب آپ کے حوالے کر دیا جائے تو

G  : اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ - 
Gulab_007
 

🌹 *بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* 🌹
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
*صبح بخیر*
♥*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤

Gulab_007
 

ویلنٹائن ڈے سے جن لوگوں کا
کوئی تعلق نہیں ان لوگوں کو اسلام علیکم 🥰🤝
دیکھتے ہیں کون کون جواب دیتا ہے

Gulab_007
 

🌹❄💚💙💎🌹💎💙💚❄🌹*عورت کو کمزور سمجھنے والے مرد یہ کیوں بھول جاتے ہیں*
*کہ اس طاقتور مرد کو بھی عورت ہی پیدا کرتی ہے آسمان سے نہیں ٹپکتا*
🌹❄💚💙💎🌹💎💙💚❄🌹

Gulab_007
 

🌹❄💚💙💎🌹💎💙💚❄🌹
*عورت کی شوخیاں شرارتیں من مانیاں اور غیر ذمہ داریاں*
*ماں باپ کے گھر ہی ہوتی ہیں سسرال میں تو عورت کی تربیت اور صبر کا امتحان ہوتا ہے*
🌹❄💚💙💎🌹💎💙

Gulab_007
 

تو بیٹے شادیوں کی بجائے افیئرز اور بیویوں کی بجائے گرل فرینڈز رکھا کرینگے۔!!!
تو شوہر اپنے دفتروں میں معاشقے چلاتے رہینگے۔!!!
اور نیو ایئر نائٹ، ویلنٹائین ڈے، ہیلوئین اور چاند رات جیسے تہوار جنسی ہوس کی تسکین کی علامات بنے رہینگے۔!!!
واللہ یہ آگ ہر اس گھر میں پہنچے گی جو دین فطرت کے اٹل قانون سے منہ موڑے گا اور وہ وقت آ کر رہے گا جب اس "مقدس" سرزمین پر بھی ولدیت کے خانے میں لکھا نام مشکوک ہو جائے گا۔اس تحریر کو شیئر کرنے میں اپنا کردار ادا کرے . تاکہ ہر فرد کو یہ پیغام پہنچ جاے. شیئر کی صورت میں تعاون آپکے تعاون کو میں دل سے سراہوں گا. *جزاك اللهُ*
*(اعوذ باللہ من ذالک)*

Gulab_007
 

اگر ماں نے بچوں کی بلوغت کے فوراﹰ بعد شادی کو رواج نہ دیا،
اگر بیوی نے دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کو لعنت سمجھنے کے کفر سے توبه نہ کی،
اگر مرد نے مطلقہ خواتین اور بیواﺅں کی فوری اور آسان شادیوں کا بندوبست نہ کیا،
اگر ہم نے نکاح کو کاروبار کے بجائے فرض کا درجہ نہ دیا،
اور جتنا کہ نہا دھو کر مسجد میں جا کے جمعہ پڑھنا آسان ہے، اسے بھی اتنا ہی آسان نہ بنایا،
اگر ہم نے زنا کی طرف جانے والے راستوں کا سدباب نہ کیا، اور اسے موجودہ حالات میں اتنا ہی مشکل نہ بنایا جتنا کہ دوسری شادی مشکل ہے،تو بیٹے ریپ کے مجرم بنتے رہینگے، جبکہ بغیر اجازت دوسری شادی والے سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔!تو گھروں میں بیٹیوں کیلیئے رشتوں کی بجائے دوستی کے پیغام آیا کرینگے۔!تو بیٹیاں پھولوں سے سجی گاڑی میں حجلہ عروسی کی بجائے تاریک شیشوں والی کار میں ڈیٹ پر جایا کرینگی۔!

Gulab_007
 

*ایک مصوّر کو کہا گیا کہ وہ دل کے دروازے کی تصویر بنائے،*
*اس نے بہت حسین دل بنایا اور اس میں خوبصورت سا ایک دروازہ بھی بنایا* ،
*لیکن اس کا ہینڈل نہیں تھا* ،
*کسی نے پوچھا کہ اس میں ہینڈل کیوں نہیں لگایا* ،
*اس پر مصوّر نے بڑا خوبصورت جواب دیا اور کہاکہ "دل کے دروازے" اندر سے کھلتے ہیں باہر سے نہیں* ۔

Gulab_007
 

*استخارے کے بارے میں غلط فہمیاں*👈🏻استخارہ کیا جاتا ہے کروایا نہیں جاتا۔جب آپکو فیصلہ کرنے میں مشکل ہے خود استخارہ کریں دوسروں سے مت کہیں۔
👈🏻استخارہ جائز چیزوں میں کیا جاتا ہے۔یعنی چوائس ان چیزوں میں کرنی ہو، جو دین میں جائز ہیں۔👈🏻استخارہ کرنے کے بعد سونا ضروری نہیں 👈🏻استخارہ رات کو کرنا ضروری نہیں ہےاستخارہ کرنے کے بعد سرخ اور سبز بتی نظر آنے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔*استخارہ کرنے کا طریقہ*🎀سنت طریقہ یہ ہے کہ جب آپکو دو جائز چیزوں میں فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہو تو دو رکعت نفل ادا کیجئے۔🎀استخارہ کی مسنون دعا مانگیں۔🎀پھر چاہے اپنی بھی دعا مانگ لیجئے۔جو اللہ سے کہنا چاہتے ہیں کہہ دیں۔*⁉️استخارہ کے بعد کیا کریں.جو آپ کے حق میں بہتر ہے اسکی راہ اللہ آسان کردے گا۔
چاہے وہ آپکو اپنی سمجھ میں بہتر لگے یا مشکل لگے۔آپ وہی کام کیجئے۔

Gulab_007
 

کبھی کبھی انسان بہت بے بس ہوجاتا ہے ۔۔۔۔چاہ کر بھی اسے خاموش رہنا پڑتا ہے ۔۔۔
وہ صبر سے کسی معجزے کا انتظار کرتا ہے ۔۔۔۔
نم آنکھوں سے اپنے رب کی رحمتوں کا انتظار کرتا ہے ۔۔۔۔۔
اور پھر اس کے لیے قرآن پاک میں اللہ کا جواب آتا ہے ۔۔۔۔۔!!
"ولسوف یعطیک ربک فترضی "
اور جلد ہی آپکا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے ☺

Gulab_007
 

♥*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤

Gulab_007
 

میرے قدم لڑ کھڑائے ضرور مگر الحمدلله میرے الله نے مجھے بر وقت بچا لیا اب آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ فیس بک یا نیٹ کا غلط استعمال نہ کریں پلیز ! نیٹ پر ملنے والا ہر شخص شریف نہیں ہوتا ، تنہائی میں کبھی کسی مرد کو نہ ملیں ، خود کو برباد ہونے سے بچائیں ، آپ لوگ یہاں محبت کا کھیل نہ کھیلیں ،
اگر ملن ممکن ہو سکتا ہے تو نکاح کا حلال رشتہ جوڑیں ، حرامکاری جیسے گناہ سے بچیں ! جو لڑکا آپ کی صحیح معنوں میں عزت کرتا ہو گا وہ باعزت طریقے سے آپ سے رشتہ جوڑے گا ! اپنے فارغ وقت کو کچھ اچھا سیکھنے میں صرف کیجئے ! انٹرنیٹ پر پیار محبت یہ سب دقیانوسی باتیں ہیں ،نہ تو پیار ایسے ہوتا ہے نہ ہی دوستی !!! یہ سب خیالی دنیا ہے اور حقیقت بہت مختلف ہوتی ہے !!
منقول
......................ek Larki ne likhi ha wah 👌

Gulab_007
 

نے نرمی سے کہا کیونکہ یہ غلط ہے ، جب دو لڑکا لڑکی اکیلے ہوں تیسرا شیطان ہمیشہ بیچ میں رہتا ہے وہ بولا غلط ہے تو فیس بک جوائن کیوں کی تھی ؟؟ بیٹھتی نا پردے میں ، یہاں تو یہی کچھ ہوتا ہے ! میں نے بھی غصے میں جواب دیا کہ فیس بک پر اگر غلط لڑکیاں آتی ہیں تو آپ بھی تو آتے ہیں ، اسکا مطلب آپ بھی برے ہیں ؟ بکواس بند کرو ، میرا طنزیہ جواب سن کر وہ تڑپ کر بولا ، مجھے پتا ہوتا تم ایسی ہو تو کبھی تم کو منہ نہ لگاتا ، سالی نے ہوٹل کے کمرے کی بکنگ پر اتنے پیسے ضایع کروا دئیے میرے ، اب واپس بھی نہیں ہوں گے اسکی اس بات پر میں جیسے پتھر کی ہو گئی ، نجانے کب میری آنکھوں سے دو آنسو گرے ، شائد شکرانے کے کہ میرے رب نے مجھے کسی غلیظ گھڑے میں گرنے سے پہلے ہی بچا لیا ! میری بہنو ! میں نے تو اپنا سبق سیکھ لیا کیونکہ میری سوچ کو بنانے والی میری ماں تھی ، وقتی طور