Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

*ھم ھر غلطی پر یہی سوچتے ھیــــں ... کہ آئندہ ان حالات میں یہ غلطی نہیـں کریں گے ... لیکن ھر دفعہ حالات بھی نئے ھوتے ھیــــں ... اور غلطیاں بھی نئی ھوتی ھیــــں ........!!!*💞💞💞

Gulab_007
 

*ھــــر خــــاموشـــی انـا نہیـــــــــں ھـــوتی ... کچھـــ خاموشیاں صبــر کا حصـہ ھـــوتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞

Gulab_007
 

*ھم اٌن لوگوں کو ھی کیوں ڈھونڈتے ھیــــں؟؟؟ ... جن سے ھم محبت کرتے ھیــــں ... اور اٌن سے بےخبر کیوں رھتے ھیــــں جو ھم سے محبت کرتے ھیــــں ؟؟؟ .......!!!*💞💞💞

Gulab_007
 

💚💚💚💚💚💚
*جو شخص کوشش اور عمل میں کوتاہی کرتا ہے پھر پیچھے رہنا اس کا مقدر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚

Gulab_007
 

💚💚💚💚💚💚
*مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہیئے ہمت سے اس کا مقابلہ کرنا چاہیئے ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔*
💚💚💚💚💚💚

Gulab_007
 

💚💚💚💚💚💚
*احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔*
💚💚💚💚💚💚

Gulab_007
 

💫 *انمول موتی* 💫
*آپس کے رشتوں کو باندھنا ضروری نہیں اور اگر باندھنا چاھیں تو عزت اور درگزر کی ڈوری سے باندھیں کیونکہ اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے یہ دونوں چیزیں محبت کے گھر کی چار دیواری ہیں چار دیواری ختم ہو جائے تو گھر کو بچانا مشکل ہو جاتا ہے*

Gulab_007
 

___
🌹🌻🌹🌻🌹 ✍🏻
*صحابہ کا دفاع اور مرحوم حاجی عبدالوہاب صاحبؒ*
🌹🌻🌹🌻🌹 ✍🏻
*مولانا عبدالرحمان صاحب رائیونڈ والے فرماتے ہیں کہ*
*میں اور حاجی عبدالوہاب صاحب ایک مرتبہ بس کی چھت پہ سفر کر رھے تھے ایک بندہ اور بھی اوپر ہی بیٹھا ھوا تھا ۔ حاجی صاحب تو داعی الی اللہ تھے اس بندے کو دعوت دینا شروع کی ، تو اس نے حضرت امیر معاویہؓ کی شان میں گستاخی کی ، سمجھانے پہ نہ مانا بلکہ زیادہ بکنے لگا ، تو حاجی صاحب نے اٹھ کر اس کاگریبان پکڑ لیا ، قریب تھاکہ لڑائیھوجاتی اور کوئی ایک چلتی بسسےنیچے گر جاتا ، میں نے اٹھ کر چھڑادیا ۔**گاڑی سے اتر کر میں نے عرض کیا :**حضرت ھمارا تبلیغ کا مزاج تو لڑنانہیں ھے ، آپ کو کیا ھو گیا تھا ، فرمایا :**صحابہ کی گستاخی پہ مجھ سے رہا نہ گیا ، اگر میں چپ رہتا تو مجھے خطرہ تھا میرا ایمان چلا جاتا ۔*
*

Gulab_007
 

____
💚❤💙🌻🌹 ✍🏻
*ظلم کی چنگاری شعلہ بن جاتی ہے*
💚❤💙🌻🌹 ✍🏻
کہتے ہیں کہ ایک بار شکار کے دوران نوشیرواں نے اپنے ایک نوکر کو کبابوں کے لئے قریبی گاؤں سے تھوڑا نمک لانے کو کہا اور تاکید کی کہ خبردار پیسے دے کر لانا کہ کہیں یہ رسم نہ پڑجائے اور گاؤں تباہی نہ ہو جائے لوگوں نے کہا اتنے سے نمک سے کیا ہو گا ؟*
*نوشیرواں نے کہا کہ ظلم کی بنیاد جب دنیا میں رکھی گئی تو تھوڑا ساہی تھا پھر جو بھی آیا اس میں اضافہ کرتا گیا اور اب ظلم اپنی انتہا کو پہنچ گیا ۔**اگر بادشاہ عوام کے باغ سے ایکسیب کھائے گا تو اس کا کے نوکر پورے باغ کو جڑوں سمیت اکھاڑ لیں گے اگر بادشاہ پانچ انڈوں کا ظلمجائز سمجھتے تو اس کے سپاہی ہزاروں مرغ سیخوں پر چڑھا دیں گے .**وضاحت :**حکمرانوں کی ذرا سی غفلت قوم کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہے اس کا بہت ہی شاندار تجزی

Gulab_007
 

ایک نیک عورت ستر مردوں سے افضل ہے۔
نیک عورت اپنے خاوند سے پہلے جنت میں جائیگی اور جنت کی حوروں سے ستر گنا حسین ہوگی۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کی بہترین عورتیں وہ ہیں جن کا مہر تھوڑا ہو‘
*خواتین کے لیے صحت نامہ کا بہتریں تحفہ* ایک نیک عورت ستر مرد اولیاءسےبہتر ہے اور ایک بدکار عورت ہزاربرےمردوں سے بھی بری ہے...جو عورت بچے کے رونے کی وجہ سےسو نہ سکے تو اس کوسترغلام.آزادکرنے کا ثواب ملتا ہے۔بچوں والی عورت کی 2 رکعت نفل بغیر بچوں والی کی 82 سال کیعبادت سے افضل ہےجو عورت بچے کو دودھ پلائے اس کو ہر گھونٹ کے بدلے 1 نیکی ملے گی ...جب عورت گھر میں جھاڑو دیتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کو بیت اللہ میں جھاڑو دینے کا ثواب ملتا ہے...جو عورت گائے یا بھینس کا دودھ بسم اللہ شریف پڑھ کر دوہے تو وہ جانور اس کو دعائیں

Gulab_007
 

_*اَلــــسَلامُ عَلَيْـــكُم وَرَحْـــمَةُ اَللهِ وَبَـــرَكاتُــهُ*_*🗒 آج کـــــا کـــــلیـــــنڈر حاضـــــر ہے _*🌙 14 جـــمــــادی الثانی 1441 ھـــــــجری*__*🗓 09 فــــــروری 2020عـــــیسوی*_
_*🌾 26 مـاگـــــھ 2076 بــــکرمی*_
_*🌅 بـــروز ااتوار
*•┈┈•┈┈•⊰✿▫🌹▫✿⊱•┈┈•┈┈•*
_============================_
: "محبت" اور "دوستی"
دو چیزیں ہر طوفان کا مقابلہ کر سکتی ہیں
مگر ایک چیز دونوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر سکتی ہے
وہ ہے "غلط فہمی"
🔯🔯🔯🔯🔯🔯🔯🔯🔯🔯🔯

Gulab_007
 

*منفی سوچ رکھنے والے افراد سے بچیں*
ان کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔۔!
ان کے چہرے اور آنکھوں میں کبھی سکون نظر نہیں آتا۔
ان کے لہجے میں ہیجان اور اندرونی کیفیت اچانک الفاظ میں باہر نکل آتی ہے۔
انہیں ہمیشہ یہ لگتا ہے کہ دوسرے لوگ ان کے خلاف ہیں۔
یہ کبھی بھی خود کو غلط نہیں سمجھتے اور اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجائے ہمیشہ دوسروں کو الزام دیتے ہیں۔
ان کی سوچ ان کو اپنی ہی ذات میں قید کر دیتی ہے، اور ان کی تنہائی ان کو ایسے کھوکھلا کر دیتی ہے جیسے دیمک لکڑی کو۔
حسد، بغض اور کینہ میں مبتلا سوچ اور منفی رویہ انسان کی ذہنی وجسمانی صحت پر برا اثر ڈالتا ہے۔وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ ایسا شخص نفسیاتی بیماریوں کے ساتھ روحانی بیماریوں کا بھی شکار ہو جاتا ہے۔ایسے افراد نہ خود کبھی کامیاب ہوسکتے ہیں اور نہ ہی دوسروں کو کامیاب ہوتا دیکھ سکتے ہیں۔

Gulab_007
 

نہ بن سکے گی نہ بن سکے گا
مثال تیریﷺ جواب تیراﷺ
توﷺ شاہ خوباں توﷺ جان جاناں
ہے چہرہ ام الکتاب تیراﷺ

Gulab_007
 

*♥ویلینٹائن ڈےاورمسلمان👳🏻♀*
*📌14 فروری سے پہلے اس پوسٹ کو شئیر کریں👇*
*🔥تا کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والا ہر مسلمان آپ کے ذریعے اس گناہ سے بچ جائے*
♥ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟
👹ایک یہودی ملعون جس کا نام "ویلینٹائن" تھا ،نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار دیا تھا
اسی بات پر انگلینڈ کی گورنمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی.
اس دن کو انگلینڈ کی نئی نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا.
افسوس صد افسوس کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے.🔊یاد رکھیں:🔊🌹رسول ﷺ کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ،"جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا";(ابو داؤد) *برائے مہربانی اس میسج کو اپنے تمام مسلم بھائیوں اور بہنوں تک پہنچا

G  : Good post - 
G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Gulab_007
 

🎁❤کیا کوئی سوال کرنے والا ہے ؟
🍁🏵آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ مہلت دیتا ہے، یہاں تک کہ ایک تہائی رات گزر جاتی ہے، پھر اللہ تعالیٰ (آسمان دنیا کی طرف) اترتا ہے اور کہتا ہے: کیا کوئی سوال کرنے والا ہے ؟ کیا کوئی توبہ کرنے والا ہے؟ کیا کوئی بخشش طلب کرنے والا ہے؟ کیا کوئی گنہگار ہے؟ ایک بندے نے کہا: طلوع فجر تک یہ سلسلہ جاری رہتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں۔
📘 مسند احمد 10161

Gulab_007
 

🌻💗حذیفہ! تو استغفار سے دور کیوں ہے؟
⛲💖سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میری زبان میں تیزی اور فساد تھا، لیکن اس کا تعلق صرف میرے گھر والوں سے تھا، ان سے آگے تجاوز نہیں کرتا تھا، جب میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس چیز کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حذیفہ! تو استغفار سے دور کیوں ہے؟ میں تو ہر روزاللہ تعالیٰ سے سو بار استغفار کرتا ہوں اور اس کی طرف توبہ کرتا ہوں۔
📘 مسند احمد 10165

Gulab_007
 

سور کو ذندہ جلایا اور دفنایا جارھا ھے
جو جانور اسلام نے 14 سو سال پہلے بطور غذا حرام قرار کردئے ھیں مغربی دنیا کو آج عقل آئی ھے
ھزاروں سوروں کو وائرس میں مبتلا ھونے کے شک میں تلف کیا جارھا ھے