Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

وقت ہماری زندگی کی سب سے قیمتی چیز ہے..... جس کا احساس اسکی موجودگی میں نہیں کرتے..... جب وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے پھر جھنجھلاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں اور غصہ دوسروں پر نکالتے ہیں...... *سب لوگوں کو خوش رکھنا... ہمارے بس کی بات نہیں... لیکن بد اخلاقی بھی اللہ پسند نہیں

Gulab_007
 

ضروری نہیں کہ زندگی میں آپ کو سبق سکھانے والے ہی ملیں
کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں
جو آپ کو پھر سے لوگوں ہر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں

Gulab_007
 

Challenge btao pani kis cheez ko peeta ha hr cheez tu pani ko pee lati ha mgr wo kia ha jo pani peeti ha

Gulab_007
 

Ik haqeeqat
Post #2
ایسی ہر محبت کے لیے دروازہ بند ہی رھنے دیں. یاد رکھئیے ... جن کاموں سے اللہ رب العزت نے منع فرمایا
جب وہ کام اعلانیہ کئیے جائیں...
تو پھر جانے انجانے میں ہونے والی خطائیں ..گناہوں کی طرف لے جاتی ہیں ایسے اعمال نامہ اعمال میں درج ہو جاتے ہیں جن کو چاہ کے بھی مٹایا نہیں جا

Gulab_007
 

Asslam u alikum jumha Mubarak
Ik haqeeqat
Post #1
جوانی میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے تو ہوتا یوں ہے کہ ذرا سا خیال بھی کسی کا آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں محبت ہو گئی ہے یا کسی کی کوئی بات ہمیں پسند آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ اسکو ہم سے محبت ہو گئی ہے اور پھر زندگی کے بہت بڑے فیصلوں پہ ہم جلد بازی کر دیتے ہیں اس طرح کی محبتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور آپ ہیں کہ بھاگ کر اعترافِ محبت کرنا چاہتے ہیں خود کو وقت دیں اور دوسروں کو بھی وقت دیں صرف وقت ہی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ہے...

Gulab_007
 

Asslam u alikum
*بے پردہ لڑکی، کی مثال گلاب کے پھول کی طرح ہے*
*🌷اور پردے دار لڑکی،کی مثال ایک بند کلی کی طرح ہے*
ہر اِنسان کی فطرت ہے کہ وہ پھول کی کلی کو نہیں توڑتا بلکہ!پھول کو توڑتا ہے پھر سونگھتا ہے اور تھوڑی دیر کے بعد جب دل بھر جاتا ہے تو مسل کے، یا توڑ کر، پھینک دیتا ہے۔اب یہ لڑکی پر منحصر ہے
کہ وہ کلی بن کر محفوظ رہنا چاھتی ہے!یا پھول بن کر ٹوٹنا چاہتی ہے!!!!!!!!
*ہر عورت اور مرد کو چاہیئے کہ اپنی نظروں میں* *حیا پیدا کرے*

Gulab_007
 

بسم الله الرحمن الرحيم
Asslam u alikum
جواہرات سے قیمتی
* شان علم سے نہیں ادب سے ہے کہ علم تو ابلیس کے پاس بھی بہت تھا لیکن وہ بے ادب تھا.
* دوسروں کی تکلیف کو اپنا سمجھنا حقیقی سخاوت ہے.
* سب سے بڑی فتح اپنے آپکو فتح کرنا ہے.
* جس شخص کی فطرت میں شر ہوتا ہے وہ لوگوں کی اچھی باتوں کی بجائے برائیوں کو اپناتا ہے.
* جن لوگوں کا عمل انہیں دوسروں سے پیچھے کر دے انکا قول انہیں دوسروں سے آگے نہیں کر سکتا.
* کارخانہ قدرت میں فکر کرنا بھی عبادت ہے.
* ندامت کا ایک آنسو گناہوں کے دفتر مٹا سکتا ہے.

G  : Asslam u alikum subah bakhir - 
G  : Asslam u alikum subah bakhir - 
Gulab_007
 

ٹائمنگ بہت اچھی چل رہی ہے، اور خوب جان لیجیے کہ کوئی بھی شخص نہ آپ سے آگے ہے اور نہ پیچھے، ہر شخص اپنے اپنے درست وقت میں ہے، فقط آپ اپنے اس دائرے میں رہ کر اطمینان سے کام کیجیے جو اللہ سبحانہ وتعالی نے آپ کے لیے مقرر کر رکھا ہے۔۔۔ وقت اللہ کے ہاتھ میں ہے، وہ جیسے چاہتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے اسے پھیر دیتا ہے، کتنی خوبصورت بات اللہ نے بیان فرمائی: {وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهٝ بِمِقْدَارٍ} "اور اس کے ہاں ہر چیز کی پیمائش اور مقدار ہے۔" _____________

Gulab_007
 

F. Few
R. Relation
I. In
E. Earth
N. Never
D. Die
Friend is a good relation on this earth never die

Gulab_007
 

ابن عباس بن مسعود اور بعض صحابہ نے کہا ہے اس سے مراد آدمی کا اپنے بال بچوں کو کھلانا پلانا ہے۔ خرچ میں قربانی دینا جر قرب الٰہی حاصل کرنے کے لئے دی جاتی ہے۔ اپنی استعداد کے مطابق بھی شامل ہے جو زکوٰۃ کے حکم سے پہلے کی آیت ہے۔ حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ کی سات آیتیں جو سورة برات میں ہیں ان کے نازل ہونے سے پہلے یہ حکم تھا کہ اپنی اپنی طاقت کے مطابق تھوڑا بہت جو میسر ہو دیتے رہیں۔ قتادہ فرماتے ہیں یہ مال تمہارے پاس اللہ کی امانت ہے عنقریب تم سے جدا ہوجائے گا۔ اپنی زندگی میں اسے اللہ کی راہ میں لگا دو ۔ امام ابن جریر فرماتے ہیں کہ یہ آیت عام ہے زکوٰۃ میں اہل و عیال کا خرچ اور جن لوگوں کو دینا ضروری ہے ان سب کو دنیا بھی شامل ہے اس لئے کہ پروردگار نے ایک عام وصف بیان فرمایا اور عام تعریف کی ہے۔

Gulab_007
 

6. جب اپنے آپ کو کوی ہدایات دے رہے ہوں تو ساتھ اس کا پکا ارادہ بھی کریں کہ اب سے میں نے ایسے کرنا یے، ورنہ صرف باتوں کا فائدہ نہیں ہو گا۔ دن میں بھی اس بات کا ارادہ کئی دفعہ اپنے زہن میں دہرائیں۔ ایک دفعہ پھر تاکید کہ الفاظ مناسب استعمال کریں، اور جذبات میں آ کر کوی غلط ہدایات نہ دیے دیں اپنے آپکو۔ ورنہ آپ کے لیے اسے واپس کرنا بہت مشکل ہو جاے گا 4۔ ساری ہدایات ایک ہی دفعہ نہ دیں۔ پہلے ایک دو عادتیں ٹھیک کریں، جب وہ ٹھیک ہو جائیں تو پھر اگلی پر جائیں۔ 5۔ ہدایات دیتے ہوے یہ خیال رکھیں کہ مناسب الفاظ کہنے ہیں۔ مثلا کوی اپنی بہت زیادہ نیند سے تنگ ہے تو یہ نہیں کہنا کہ "میری نیند ختم کر دو" بلکہ یہ کہنا ہے کہ میری ضرورت سے زیادہ نیند ختم کر دو" یا پھر یوں کہیں کہ "میری 5 گھنٹے سے زیادہ نیند ختم کر دو"۔

Gulab_007
 

جواب:Self Hypnosis ہمارے لا شعور میں اتنی صلاحیتیں ہے کہ اگر ہم ان کا استعمال سیکھ جائیں تو کمال ہو جاے۔ ہمارا لا شعور ہمارے لیے بہت سے کام کر سکتا ہے، اور دلچسپ بات یہ کہ لا شعور بھولتا نہیں ہے غلطی نہیں کرتا۔ آپ نے محسوس کیا ہو گا کہ اکثر ہم بے دیہانی میں نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں، اپنے خیالوں میں پوری رکعات ختم کر دیتے ہی

Gulab_007
 

---" سوال : اپنی بری عادتیں کیسے ختم کی جائیں؟ سوشل میڈیا سے دور کیسے رہیں؟ موبائیل کی عادت کم کیسے کریں؟ اپنے غصے پر کنٹرول کیسے کریں؟ زہنی دباو اور ٹینشن سے کیسے بچیں؟ زیادہ سوچنے یعنی over thinking سے کیسے نجات حاصل کریں؟ پڑھای میں اپنی یکسوی کیسے بڑھائیں؟ زیادہ اور بے ہنگم کھانے کی عادت سے کیسے جان چھڑائیں؟ وغیرہ وغیرہ۔۔وغيره

Gulab_007
 

السلام علیکم و رحمة الله وبركاته صبح بخیر
ھدایت پانا اتنا آسان نہیں جتنا لوگ سمجھ بیٹھے ہیں اور ھدایت تو صرف انہیں ہی ملتی ہے جو دل سے ھدایت کی طلب کرتے ہیں جو اللہ کی طرف رجوع کرنا چاھتے ہیں،، ھدایت کہ لیے دنیاوی خواہشوں کو مارنا پڑتا ہے دنیا کی محبتوں کو ختم کرنا پڑتا ہے کیوں کہ دل کو مارے بغیر نور نہیں ملتا اور دل کو مارنا کیا سب کہ لیے آسان ہوتا ہے؟ ہم اپنے دل سے دنیا کی خواہشوں کو مٹائیں گے تب ہی تو دل میں ھدایت کی طلب بھی جاگے گی پھر جسے طلب ہو اسے ھدایت بھی مل جاتی ہے اور رب بھی۔۔۔!!
🌹🌸🌹

Gulab_007
 

*truth words*
اگر آپ اپنی اولاد کو اپنا دوست بنا کر اچھا انسان نہیں بنائیں گے تو بُرے لوگ انہیں اپنا دوست بنا کر بُرا انسان بنا دیں گے

Gulab_007
 

اسلام وعليكم ورحمة اللة وبركاته
ghr mia dakhil hony k bad salam kren aur surah ikhlass prdhen inshallah kabhi rizq ki kami ni hogi

Gulab_007
 

asslam u alikum subah bakhir
insan ki mukhtasir c zindgi aik namaz se azan ky qaim hony tk ha jb paida hota ha azan hoti ha aur jb mrta ha tu namaz prdhi jati ha.

Gulab_007
 

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*
انسانیت وه چیز ہے جو دشمن کو بهی سهارا دینے پر مجبور کر دیتی ہے اور احساس وه چیز ہے جس میں اپنوں کا معمولی دُکھ بھی بے چین کر دیتا ہےاور غیروں کا دُکھ بھی اپنا لگتا ہےاپنے اخلاق کو پهول جیسا بنالو
کچھ نہیں تو پاس بیٹهنے والوں کو خوشبو تو محسوس ہو*یا اللّٰــه* ہمیں کامل ایمان، تقویٰ، فھم و فراست، ہمیں ایسی راہ راست نصیب ہو جس سے تُو راضی ہو سکے
*اے ربِ کائینات*
*آمین یا رب العالمین*