💫 *جــنت میں لے جانے والے اعـمال*💫
مــاں کـی خـدمـت کـرنـا :
*سیــدنا معاویہ بن جاہمہ سلمی سے روایت ہے کہ سيدنا جاہم ؓ نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے، اور عرض کیا: اللہ کے رسول! میں جہاد کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں، اور آپ کے پاس آپ سے مشورہ لینے کے لیے حاضر ہوا ہوں، آپ صلى الله عليه وسلم نے ( ان سے ) پوچھا: کیا تمہاری ماں موجود ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، آپ نے فرمایا: ”انہیں کی خدمت میں لگے رہو، کیونکہ جـــنت ان کے دونوں قـدموں کے نیچے ہے“-*
*💫وضــاحـت
یعـنی جنت کی حصــول یابی مـــاں کی رضــا مندی اور خوشـنـودی کے بغیر مـمـکن نہیں۔
📚|[سنن نسائي-٣١٠٦]|
❣ *اتباع سنت صلی اللہ علیہ وسلم !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں جس چیز کا حکم دوں اسے مانو، اور جس چیز سے روک دوں اس سے رک جاؤ ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -1»
سامنے آو جلدی سے ایک تھپڑ رسید کر کے 😋😋😋😋
😋
😋
😋
😋
تمہارے سر دو کانوں کے درمیان کر دوں۔
*چیونٹی کو مارنا*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: انبیاء میں سے ایک نبی کو ایک چیونٹی نے کاٹ لیا تو انہوں نے چیونٹیوں کی پوری بستی کو جلا ڈالنے کا حکم دے دیا، اللہ تعالیٰ نے وحی کے ذریعہ انہیں تنبیہ فرمائی کہ ایک چیونٹی کے تجھے کاٹ لینے کے بدلے میں تو نے اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرنے والی پوری ایک جماعت کو ہلاک کر ڈالا ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد -5266»
اسلام وعليكم ورحمة اللة وبركاته 💫 *✒جــنت میں سلامتی کے ساتھ داخــل کرانے والے اعمــــال
💫
🌟عبدالله بن سلام نے کہا کہ جب نبیﷺ مدینے آئے تو لوگ رسول الله ﷺ کے استقبال کے لئےبھاگتے ہوئے آئے کہنے لگے کہ رسول الله ﷺ آگئے ہیں
رسول اللهﷺ آگئے ہیں(تین مرتبہ)میں بھی دیکھنے کے لئے آیا۔
جب ان کا چہرہ واضح ہوا تو میں نے کہا یہ کسی جھوٹےشخص کا چہرہ نہیں ہو سکتا۔پہلی بات جو میں نے آپ سے سنی آپ فرما رہےتھے: *💕اے لوگـو!💕
①سلام کو عام کرو،
②کھانا کھلاؤ،
③رشتے داریاں ملاؤ،
④رات کو نماز پڑھو جب لوگ سو رہے ہوں، *♥تم جـــنت میں ســـلامتی کے ساتھ داخــــل ہو جاؤ گے۔*
📚 السلسلةالصحیحة :461
🔍 حقوق کا بیان
اعتماد ہی زندگی کا معراج ہے
جس کے پاس کتاب ہے وہ اکیلا نہیں
دنیا کی محبت اندھیرا ہے اور اسکا چراغ تقوٰی ہے
بد قسمت انسان وہ ہے جو نہ استاد ہے نہ شاگرد
دنیا میں نیک کام کرکے مرجانا آب حیات سے بہتر ہے
ماں باپ کی نافرمانی موت سے پہلے موت کا اعلان کرتی ہے
جو عمل آج تم پر بھاری ہے وہ آخرت میں میزان پر زیادہ وزنی ہوگا
شرافت سے جھکا ہوا سر ندامت سے جھکے ہوئے سر سے بہتر ہے
انسانیت بیش بہا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو
🍁 *کہاں ہیں زمین کے بادشاہ!*
🔹 *ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ قیامت کے دن زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا، اور آسمان کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا، پھر فرمائے گا: اصل بادشاہ میں ہوں، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں؟ ۱؎۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -192»
اسلام وعليكم ورحمة اللة وبركاته
💫 *جــنت میں لے جانے والے اعـمال* 💫
✒رســول اللہﷺ کی اطاعت کرنا:
*رســول اللہﷺ نے فرمایا ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“*
📚|[صحيح البخاري : ٧٢٨٠]|



💫 *جــنت میں لے جانے والے اعـمال* 💫
✒تین بیٹیوں یا تین بہنوں کی کفـالت کرنا:
*🌹🍂سیــدنا انس رضي الله عنه کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس شخص کی تیـــن بیٹیاں یا تین بہنیــــں ہوں وہ اللہ سے ڈرتا رہا اور ان کی دیکھ بھال کی، وہ جــــنت میں میرے ساتھ اس طرح ہوگا اور اپنی شہادت اور درمیانی انگلی سے اشارہ کیا.*
📚|[السلسلة الصحيحة-١٩٩٥]|
🌺 *وضو کی فضیلت*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جب کوئی وضو کرتا ہے، اور اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر مسجد آتا ہے، اور اس کے گھر سے نکلنے کا سبب صرف نماز ہی ہوتی ہے، تو اس کے ہر قدم کے بدلے اللہ تعالیٰ اس کا ایک درجہ بلند کرتا اور ایک گناہ مٹاتا ہے، یہاں تک کہ وہ مسجد میں داخل ہو جائے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -281»
Asslam u alikum
Challenge btao 1 to 16 mia kitni bar 1 aata ha


اسلام وعليكم ورحمة اللة وبركاته
👈🏻 *_✍🏻آج کــــــا پیــــــغام📜*
*🌳رشتے درختوں کی مانند ھوتے ہیں بعض اوقات هم اپنی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتےچلے جاتے ھیں اور آخرکار خود کو گھنے سائے سے محروم کر دیتےهیں رشتوں کی حفاظت کریں چاهے وہ خون کے هوں یا احساس کے....*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
سازش ہو تو ایسی*۔۔۔۔۔۔...😊 Last episode جن: ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جن نکل جاتا ہے. *چند دن بعد وہ عورت مولوی صاحب کو فون کرکے شکریہ ادا کرتی ہے کہ اب نہ صرف ان کا شوہر صف اول میں نماز پڑھتا ہے،اور قرآن مجید کی بہ کثرت تلاوت کرتا ھے* بلکہ اکثر مسجد کا دروازہ بھی وہی کھولتا اور اذان بھی دیتا ہے. *یہ عقدہ بعد میں کھلا کہ اس خاتون کو جن ون کچھ نہیں چڑھا تھا، اس نے شوہر کو نماز کا پابند بنانے کے لیے یہ واردات کر ڈالی تھی.😎*
*سازش ہو تو ایسی*۔۔۔۔۔۔...😊 Episode # 2 مولوی صاحب: یہ نہیں ہوسکتا۔لیکن آپ اس عورت کے شوہر سے کیوں چمٹ جانا چاہتے ہیں؟جن: کیونکہ یہ نماز اور قرآن مجید نہیں پڑھتا۔۔۔!!!مولوی صاحب :اچھا تم اس طرح کرو، *ان کی بیوی سے نکل جاؤ اور ان کے گھر کے قریب رہو، اس عورت کا شوہر نماز اور قرآن مجید نہ پڑھے تو پھر اس شخص سے چمٹ جانا*جن: ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جن نکل جاتا ہے. *چند د So on
*سازش ہو تو ایسی*۔۔۔۔۔۔...😊 Episode #1 ایک شخص اپنی بیوی کو لے کر مولوی صاحب کے پاس آیا اور کہنے لگا: مولوی صاحب! یہ میری زوجہ ہیں، ان پر اچانک آسیب کا حملہ ہوا ہے،شاید جن چڑھا ہے.مولوی صاحب نے دم درود کیا تو جن باتیں کرنے لگ گیا.مولوی صاحب: ابھی کے ابھی باہر نکلو، ورنہ میں... !*جن :میں نکلنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میری ایک شرط ہے،میں اس عورت سے نکل کر شوہر سے چمٹ جاؤں گا.* (شوہر ڈر کے مارے دو قدم پیچھے ہٹتے ہیں)مولوی صاحب: یہ نہیں ہوسکتا۔لیکن آپ اس عورت کے شوہر سے کیوں چمٹ جانا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain