Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

آخر میں درودشريف پڑھ کر دم کر لیں اور اپنے اہل و عیال پر بھی دم کر لیں انشاء اللہ تمام قسم کے آفات سے محفوظ رہیں گے1

Gulab_007
 

علمائے دیوبند کے اکابر میں سے ایک بزرگ تھے جو حضرت مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کے استاد بھی تھےیعنی مفتی تقی عثُمانی مدظلہ کےدادا استاد،وہ فرمایا کرتے تھے کہ حفاظت کا ایک عمل ایسا ہے کہ کچھ خاص لوگوں کو ہی بتایا کرتا ہوں لیکن اب چوں کہ عمر کا آخری حصہ ہے اس لیے دل چاہتا ہے کہ ہر مسلمان تک یہ پہنچ جائے۔ اس کی تائید حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی صاحب رحمہ اللہ نے بھی کی تھی اور یہ عمل کیا کرتے تھے۔ وہ عمل ذیل میں ارسال کیا جارہا ہے۔اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم (تین مرتبہ)بسم اللہ الرحمن الرحیم (تین مرتبہ)اعوذ بِکَلِماتِ اللہِ التَّامَّات مِن شرِّ مَا خَلَق (تین مرتبہ)بسم اللہ پڑھ کر تین مرتبہ سورۃ اخلاص بسم اللہ پڑھ کر تین مرتبہ سورۃ فلق بسم اللہ پڑھ کر تین مرتبہ سورۃ الناس فَاللہُ خَیرٌ حَافِظًا وَّ ھُوَ اَرحَمُ الرَّاحِمِین (تین مرتبہ)

Gulab_007
 

*_🌺🥀رب رحمن جس چیز کو تمھارے قریب کردے.اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دُور کر دے اس پر صبر اختیار کرو،اللّٰہ عزوجل کے فیصلوں کو سمجهنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے مسکرائیے اور اچھا سوچیے کیونکہ انسان جب اچھا سوچتا ھےتواللّٰہ عزوجل خود ہی راستے بنا دیتا ھےاور مشکلیں آسان کردیتا ہے🍁🍁☘☘🍁🍁☘☘*

Gulab_007
 

[12/01 8:47 pm] Sajid: # درسِ حدیث #
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز فجر پڑھائی ، جب سلام پھیرا تو فرمایا :’’ کیا فلاں شخص موجود ہے ؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، نہیں ، پھر پوچھا :’’ کیا فلاں شخص موجود ہے ؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا : نہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ دونوں نمازیں منافقوں پر بہت بھاری ہیں ، اگر تم جان لو کہ ان میں کتنا اجر و ثواب ہے تو پھر خواہ تمہیں گھٹنوں کے بل آنا پڑتا تم ضرور آتے اور بے شک پہلی صف (اجر و فضیلت کے لحاظ سے) فرشتوں کی صف کی طرح ہے ، اور اگر تمہیں اس کی فضیلت کا علم ہو جائے تو تم اس کی طرف ضرور سبقت کرو ، بے شک آدمی کا دوسرے آدمی کے ساتھ نماز پڑھنا ، اس کے اکیلے نماز پڑھنے سے بہتر ہے ، اور اس کا دو آدمیوں کے

G  : اسلام وعليكم ورحمة اللة وبركاته - 
Gulab_007
 

جن كو الله توفيق دیتے ہیں
اپنے آپ کو اور دوسروں کو محروم نہ ہونے دیجئے ہو سکتا ہے کہ کسی کو آپ کی وجہ سے تہجد کی توفیق حاصل ہو جائے اور اس کا ثواب آپ کو
بھی مل جائے اللہ آپ کو نافع بناے
(آمین ثم آمین)
طالب دعا

Gulab_007
 

كيا آپ فرض نماز اور تہجد كى نماز كے درميان فرق جانتے ہيں؟
ميں نے ايك بہترين مضمون پڑھا، ايسى بات كہ جس سے رونگٹے كھڑے ہوجاتے ہيں، ميرى ہر ايك سے آخر تك پڑھنے كي گزارش ہے۔؁(رب العباد كي جانب سے دعوت نامہ)مجھے رات كے آخرى پہر ميں نماز كي توفيق ہوئي تو ميں نے ايك عجيب بات محسوس كى:كہ فرض نماز كي ندا بندے كي آواز ميں آتى ہے، اور رات كے آخرى پہر كى نماز(تہجد) كى ندا بندوں كے رب کیٓ جانب سے آتى ہے.فرض نماز كى ندا ہركوئي سنتا ہے، اور تہجد كى نماز كى ندا بعض لوگ ہى محسوس كرتے ہيں۔فرض نماز كى ندا "حي على الصلاة، حي على الفلاح" (آؤ نماز كى طرف، آؤ كاميابى كى طرف) ہے، اور تہجد كى نماز كى ندا "هل من سائل فأعطيه" (ہے كوئي مانگنے والا جسے ميں عطا كروں) ہے۔فرض نماز مسلمانوں كي اكثريت ادا كرتى ہے، جب كہ تہجد كى نماز وہى لوگ ادا كرتے ہيں

Gulab_007
 

یہ جو بادشاہ کے دربار میں 2 بندے مور کے پر سے ہوا دیا کرتے تھے
سردیوں میں انکی کیا ذمہ داری ہوتی ہوگی۔؟🤔

Gulab_007
 

🌸 کچھ تلخ حقائق 🌸✴ نمبر ایک💥 مسجد بھی کیا عجیب جگہ ہے. جہاں غریب باہر اور امیر اندر بھیک مانگتا ہے. 💫✴ نمبر دو💥 بارات میں دولہا پیچھے اور دنیا آگے چلتی ہے جبکہ میت میں جنازہ آگے اور دنیا پیچھے چلتی ہے. یعنی دنیا خوشی میں آگے اور غم میں پیچھے ہو جاتی ہے ..!💫✴ نمبر تین💥 موم بتی جلا کر مُردوں کو یاد کرنا اور موم بتی بجھا کر سالگرہ منانا ..! 💫✴ نمبر چار
💥 عمر بھر بوجھ ایک کِیل نے اٹھایا اور لوگ تعریف تصویر کی کرتے رہے. 💫✴ نمبرپانچ
💥 پازیب ہزاروں روپے میں آتی ہے، پر پیروں میں پہنی جاتی ہے اور بِندیا 1 روپے میں آتی ہے مگر پیشانی پر سجائی جاتی ہے. اس لئے قیمت معنی نہیں رکھتی قسمت معنی رکھتی ہے. 💫✴ نمبر چھ 💥 نیم کی طرح کڑوا علم دینے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے،
میٹھی بات کرنے والے تو چاپلوس بھی ہوتے ہیں. تاریخ گواہ ہے کہ

Gulab_007
 

🌺 *نفع بخش علم*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے اس علم کا سوال کرو جو فائدہ پہنچائے، اور اس علم سے پناہ مانگو جو فائدہ نہ پہنچائے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3843»

Gulab_007
 

💫 *نبی کریم ﷺ نے مــــنع فــــرمایا* 💫➊ نبی کریم ﷺ نے اس سے منــع فــــرمایا ہے کہ کوئی شخص اپنے مسلمان بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ خود بیٹھ جائے*📓[صحیح البخاری 911]*➋ رســــول اللہﷺ نے غسل خانے میں پیشاب کرنے سے منــــع فــــرمایا.
*📓[صحیح البخاری 4842]*➌ رســــول اللہﷺ نے
ریاح خـــارج ہونے پر ہنسنے سے منــــع فـــرمایا.
*📓[صحیح البخاری 4942]*➍ نبی کریم ﷺ نے سونے اور چــاندی کے برتن میں پینے اور کھانے سے منــع فرمایا
*📓[صحیح البخاری 5837]*➎ رســـول اللہﷺ نے منع فرمایا مَردوں کو سونے کی انگوٹھی پہننے سے۔
*📓[صحیح البخاری : 5864]*➏ رســول اللہﷺ نےکھڑے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے منــع فرمایا ہے
*📓[صحیح مسلم:655]*➐ رســـول اللہﷺ نے برتن کے اندر سانس لینے سے منـــع فــــرمایا
*📓[صحیح مسلم : 5285]*➑ رســـول اللہﷺ

Gulab_007
 

⚘⚘⚘قرب قيامت اور علامات⚘⚘⚘
.پيٹ اور شرمگا کے فتنے
.دين كو دولت و دنيا كے بدلے بیچنا
.حرام كى كمائ كا فتنه
.لباس كے باوجود ننگى عورتوں كا فتنه
.جھوٹے اور فریبی پیشواؤں کا فتنہ
.عورتوں کی حکمرانی کا فتنہ
.يهودونصارى كى پيروى كا فتنه
علامات صغرى ........جارى

Gulab_007
 

💫 *قرب قیامت اور علامات:* 💫
♦ قیامت کے قریب فتنوں کا ظہور:
نبیؐ نے فرمایا: "میں آنے والے فتنوں کو تمہارے گھروں میں بارش کے قطروں کی طرح گرتا دیکھ رہا ہوں" (بخاری)▫علم کا اٹھ جانا ▫والدین کی نافرمانی ▫عمل کا فقدان ▫امانت کا اٹھ جانا▫جھوٹی گواہی ▫وعدہ کو ضایع کرنا ▫قطع رحمی ▫حق کو چھپانا ▫ہمسایہ سے برا سلوک ▫خود غرضی ▫اخلاقی اقدار کی پامالی ▫صرف جان پہچان والوں کو سلام کرنا ▫امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا ترک کرنا ▫بوڑھوں کا جوانوں سےمشابہت اختیار کرنا▫عوام کا نا اہل حکمرانوں کو پسند کرنا ▫دنیا سے محبّت اور موت سے نفرت ▫شرک کی کثرت ▫بدعات کی کثرت ▫کثرت تجارت ▫مال و دولت کی کثرت ▫جھوٹ کی کثرت ▫کثرت فریب ▫گانوں اور آلات موسیقی کی کثرت ▫بے حیائی اور فحش گوئی کی کثرت ▫کثرت زنا اور شراب ▫خون ریزی کی کثرت ▫پیٹ اور

Gulab_007
 

ٹھنڈ میں ہاتھ اور گھمنڈ میں دماغ کام نہیں کرتا

Gulab_007
 

اگر ساری دنیا بھی غلط راہ پر چل رہی ہے تب بھی آپ نے اس راہ پر نہیں چلنا..!
دنیا والے آپ کی قبر میں نہیں جائیں گے، نہ ہی کل کوئی آپ کی جگہ جوابدہ ہو گا..!
سب کو اپنا حساب دینا ہے تن تنہا..!💔

Gulab_007
 

🤲🏻 *نبی کریم صلی اللہ علیہ کی دعا*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: «اللهم إني أسألك الهدى والتقى والعفاف والغنى» اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری، پاکدامنی اور دل کی مالدرای چاہتا ہوں ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3832»

Gulab_007
 

Asslam u alikum subah bakhir jumha Mubarak all members on damadm

Gulab_007
 

💚🕋🕌🕋💚❤ *💦السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ💦* *💞اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد💞* *❤️اللهم صل علی محمد النبی الامی وآلہ وصحبہ وبارک وسلم❤️* 🇵🇰 *

Gulab_007
 

💚🕋🕌🕋💚❤ *💦السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ💦* *💞اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد💞* *❤️اللهم صل علی محمد النبی الامی وآلہ وصحبہ وبارک وسلم❤️* 🇵🇰 *

Gulab_007
 

*دوسروں کا سوچنا چھٹی حس ھے ...
جو صرف نفیس لوگوں کے پاس ھوتی ھے ......!!!*💞💞