❣🤲🏻 🌙۔ *مرد اپنے آنکھوں کی حفاظت کرے یا نہ کرے عورت کے لئے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے اور عورت پردہ کرے یا نہ کرے اسلام مرد کو اپنے نگاہیں نیچھے رکھنے کا حکم دیتا ہے. اسلام جو حکم دیتا ہے اس میں ”میں“ اور ”وہ“ کا بہانہ نہیں چلتا.* *❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
👈🏻 *_✍🏻آج کــــــا پیــــــغام* *✍🏻 الله کی ذات پر یقین رکھنے سے کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی امید نہیں ہوتی۔ کیونکہ الله کی خوبصورت صفت یہ ہے کہ وہ با اختیار ہوتے ہوئے بھی بہت جلدی مان جاتا ہے۔ الله پاک ھماری تمام دعائیں قبول فرمائے۔* ❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥ *ဩ࿙منجانب اصلاحِ مُعاشرہ ٹیم࿚ဩ* ❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥ 🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥
💜🌷تین افراد پر جنت حرام 📿🍁نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین افراد ہیں، اللہ تعالیٰ نے ان پر جنت کو حرام قرار دیا ہے، شراب پر ہمیشگی اختیار کرنے والا، والدین کا نافرمان اور وہ دیوث جو اپنے گھر کے اندر برائی کو برقرار رکھتا ہے۔ 📌 اپنے گھر کے افراد کے بارے میں غیرت نہ رکھنے والے کو دیوث کہتے ہیں۔ 📘 مسند احمد 9975
🌻السلام وعلیکم!!🌹🌹 آنسوبھی بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں حقیقت میں دنیا کا سب سے قیمتی پانی اور دیکھنے میں بہت ہی شفاف نظر آتے ہیں حالانکہ پتا نہیں کتنے دُکھ درد‘ کتنی خوشیاں‘ کتنا میل‘ کتنا کھوٹ اور کتنا پچھتاوا یہ اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہے ہوتے ہیں- 🌻 صبح بخیر☕🌹🌹
💐💠مشورہ 🏵💎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری طرف وہ بات منسوب کی، جو میں نے نہیں کہی، وہ آگ سے اپنا ٹھکانہ تیار کر لے، جس سے اس کے مسلمان بھائی نے مشورہ طلب کیا، لیکن اس نے عقل اور راست روی کے بغیر اس کو مشورہ دے دیا، پس اس نے اس سے خیانت کی اور جس نے تحقیق کے بغیر فتوی دیا، پس اس کا گناہ فتوی دینے والے پر ہو گا۔ 📘 مسند احمد 9970
💐💠مشورہ 🏵💎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری طرف وہ بات منسوب کی، جو میں نے نہیں کہی، وہ آگ سے اپنا ٹھکانہ تیار کر لے، جس سے اس کے مسلمان بھائی نے مشورہ طلب کیا، لیکن اس نے عقل اور راست روی کے بغیر اس کو مشورہ دے دیا، پس اس نے اس سے خیانت کی اور جس نے تحقیق کے بغیر فتوی دیا، پس اس کا گناہ فتوی دینے والے پر ہو گا۔ 📘 مسند احمد 9970
🌹🔮کھڑے ہو کر پانی ⛲💝رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ آدمی کھڑے ہو کر پانی پئے، مشکیزے کے منہ سے پانی پئے اور اس سے کہ آدمی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار پر لکڑی رکھنے سے منع کرے۔ 📘 مسند احمد 9971
🌻🌴نفاق کی 3 خصلتیں 💖❤نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین خصلتیں ہیں، جب وہ کسی آدمی میں پائی جائیں گی تو وہ خالص منافق ہو گا، جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو اس کی مخالفت کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو وہ خیانت کرے، اور جس فرد میں ان میں ایک خصلت ہو گی تو اس میں وہ دراصل نفاق کی خصلت ہو گی،یہاں تک کہ وہ اس کو ترک کر دے۔ 📘 مسند احمد 9977
❣🤲🏻 🌙۔ *مرد کےسر پر ہیلمٹ نہ ھونے سے چالان ہوسکتا ھے لیکن عورت کے سر پر دوپٹہ نہ ھونے پر کوئی فرق نہیں پڑتا جان کی قیمت ھے ایمان کی نہیں* *❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙* ۔
✨»🏵آج کی سنہری بات🏵«✨ ✍🏻 دوسروں پر آئی مصیبت کو سزا اور اپنی مصیبت کو آزمائش سمجھنے والا تکبر میں مبتلا ہوتا ہے *ذراسوچئے*🤔 *سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتْوبُ إِلَيْك*🌺 السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ *🪐𝓑𝓪𝓑𝓪 𝓡𝓪𝓾𝓯 🪐🖊*
✨»🏵آج کی سنہری بات🏵«✨ ✍🏻 انسان کا سب سے بڑا نقص، خامی اور عیب یہ ہے کہ وه دوسروں کے نقائص، خامیوں اور عیوب پر نظر رکھے *اللہ رب العزت* ہمیں ان نقائص سے بچائے.امین *اللهم إِنـي أعـوذُبِك مِن الْكُـفر ، وَالفَـقْر ، وَأعـوذُبِكَ مِن عَذابِ القَـبْر ، لا إلهَ إلاّ أَنْـتَ* السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ